Urdu 9th Chapter 8 Lahu aor Qaleen Questions Bank |
اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات لہو اور قالین سبق نمبر 8
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
کثیر الانتخابی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1. قانون تمھیں کچھ نہیں کہے گا، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نظروں میں تم قاتل ہو۔
2. آپ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شیش محل ابھی زمین بوس ہو جائے گا
3. تم نے ملک کے تمام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مقابلے میں یہ انعام جیتا ہے۔
4. میرے۔۔۔۔۔۔۔ کی بہتری اسی میں ہے کہ یہاں سے چلا جاؤں۔
5. سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کبھی کبھی دورے بھی پڑتے ہیں
6. آج سے دو سال پہلے میں ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلی کے ایک خستہ اور بدنما مکان میں رہتا تھا۔
7. ججوں نے تمہاری تصویر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا مستحق قرار دیا ہے۔
8. آپ سب کچھ سمجھ جائیں گے، یہ کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے
9. میں نے تفصیل معلوم کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بھیج دیا ہے
10. تمہیں مبارک باد دینے شہر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرہے ہیں۔
11. خودکشی کس نے کی تھی ؟
12. تجمل کی عمر تھی۔
13. شہزادہ"" کی مونث ہے
14. فصلِ خزاں میں ٹوٹ گئی
15. محبت"" کا متضاد ہے
16. اختر کو کون تصویریں بنا کر دیتا تھا ؟
17. سبب "" کی جمع ہے
18. اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل تھا
19. تجمل کے پرائیوٹ سیکر ٹری کا نام ہے۔
20. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔ "" اس لفظ کا ________ لکھیں۔
21. مُٹھ میں زبان کون رکھتا تھا ؟
22. مترادف کی درست فہرست ہے
23. لہو اور قالین "" کے مصنف ہیں ۔
24. اختر کون تھا؟
25. علامہ اقبال نے کب وفات پائی؟
مختصر سوالات
ا ختر کو کون تصویریں بنا کر دیتا تھا؟
اختر اپنے دوست نیازی کی مدد کیوں کر تا تھا؟
اختر دو سال قبل کہاں رہتا تھا؟
اختر کا حلیہ بیان کیجیے؟
اختر کو اسٹوڈیو کے لیے جو کمرا دیا گیا وہ کیسا تھا؟
اختر کو کون تصویریں بنا کر یتا تھا؟
اختر کے نزدیک تجمل کے احسانات میں کیا مقصد چھپا ہوا تھا؟
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا؟
اختر نے کس قسم کا لباس پہن رکھا تھا؟
اس ڈرامے کے کر داروں کے نام لکھیں۔
بابا نے تجمل کی بات کا کیاجواب دیا؟
تجمل حسین کی کو ٹھی کا کیا نام تھا؟
تجمل کی عمر کتنی تھی؟
تجمل نے اختر کو کون سی خوش خبری سنائی؟
تجمل نے اختر کے انعام حاصل کر نے کے کی خوشی میں کس چیز کا انتظام کیا؟
تجمل نے اختر کے بارے میں کس سے پوچھا؟
تجمل نے اختر کے بارے میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا؟
تجمل نے انعام کی تفصیل معلوم کر نے کے لیے کس کو بھیجا تھا؟
تصویر یں اختر کی نہیں ہیں اس انکشاف پر تجمل کا ردِعمل کیا تھا؟
ڈراما'لہو اور قالین' کا خلاصہ تحریرکر یں۔'
ڈراما ’’لہواور قالین ‘‘میں میرزا ادیب نے کیا پیغام دیا ہے ؟
رات کو باغ میں کون ٹہل رہا تھا؟
میرزا ادیب نے اس ڈرامے میں کیا پیغام دیا ہے؟
نیازی نے اپنی تصویریں اختر کے حوالے کیوں کیں؟
نیازی نے خود کشی کیوں کی؟
’’ڈراما ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہے ؟
اختر دو سال قبل کہاں رہتا تھا ؟
اختر کا حلیہ بیان کریں۔
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا ؟
اختر نے اپنی فن کی بہتری کے لیے کیا مناسب سمجھا ؟
اختر نے اپنی کس خواہش کا اظہار کیا تھا ؟
اختر نے چیخ چیخ کر کیا کہا ؟
تجمل کی عمر کتنی تھی ؟
تجمل نے اختر کو کون سی خوشخبری سنائی ؟
تجمل نے اختر کے بارے میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا ؟
سبق ’’ لہواور قالین ‘‘ میں اختر کو کون تصویر یں بنا کر دیتا تھا ؟
سبق ’’لہو اور قالین ‘‘ نے مصنف نے کیا پیغام دیا ہے ؟
سردار تجمل حسین کی کوٹھی کا کیا نام تھا ؟
مکالمہ مطلب کیا ہے ؟
نیازی نے اپنی تصویریں اختر کے حوالے کیوں کیں ؟