Urdu 11th Chapter 2: Apni madad Aap Questions Bank

Urdu 11th Chapter 2: Apni madad Aap Questions Bank
Urdu 11th Chapter 2: Apni madad Aap Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 2: اپنی مدد آپ

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. سبق’’اپنی مددآپ‘‘ کے مطابق عمدہ رعایا پر حکومت کیسی ہوتی ہے؟





2. سرسید احمد خاں کے خیال میں اصلی غلام کون ہے؟





3. کون سی خوبی آدمی کو زیادہ تر معزز اور قابل ادب بناتی ہے؟






4. ’’آزادی‘‘ کا لفظ سن کر ولیم ڈراگن کو کیا یادآ تا تھا ؟





5. ’’خدا ان کی مددکرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں یہ ا یک نہایت عمدہ اور آزمودہ ہے:





6. سبق اپنی مدد آپ کے مطابق کسی ملک کی خوبی وعمدگی اور قدرو قیمت کا زیادہ انحصار ہے:






7. سبق اپنی مدد آپ کی نثری صنف کیا ہے؟:






8. سبق’’اپنی مدد آپ کے مطابق بیرونی کوشش سے برائیاں مٹانے کا نتیجہ کیا نکلتا ہے؟






9. سبق’’اپنی مدد آپ کے مطابق جیسی قوم ویسے حکمران کو کہا جاتا ہے:





10. سرسید کے خیال میں شخصی سستی شخصی بے عزتی بھی برائیوں کا مجموعہ ہے






11. سرسید کے خیال میں کون سی چیز انسان کی زندگی کو درست اور علم کو باعمل بناتی ہے؟





12. سرسید کے نزدیک شخصی برائیوں کا خاتمہ کیسے ہوسکتا ہے؟





13. سرسید کے نزدیک کون ساعلم انسان کو انسان بنا تا ہے:






14. مثل مارسر گنج کے معنی ہیں:





15. ’’اپنی مدد آپ کے حوالے سے پانی خود بخودآ جا تا ہے





16. اپنی اصلاح کیے بغیر گورنمنٹ میں تبدیلی کی خواہش کو سرسید نے کیا کہا؟





17. انسان کی قومی ترقی کی نسبت ہم لوگوں کے یہ خیال ہیں کہ کوئی





18. آئر لینڈ کا خیر خواہ کون تھا؟






19. بقول سر سید شخصی محنت شخصی ایمان داری اور شخصی ہمدردی کا مجموعہ ہے





20. بقول سرسید بیرونی زور سے انسان یا قوم کی اصلاح کی کوشش ہے:





21. بقول سرسید جاہل وخراب و نا تربیت یافتہ رعایا پرکیسی حکومت کرنی پڑتی ہے؟






22. بقول سرسیدا پنی مدد آپ کرنے کا جذ بہ ایک شخص کے بجائے افراد میں پایا جائے تو قوم





23. بقول سرسیدلوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو





24. دنیا کی معزز قوموں نے کس اصول پرمل کر کے عزت پائی ؟





25. سبق’’اپنی مدد آپ سرسید احمد خاں کی کس کتاب سے لیا گیا ہے؟





26. سبق’’اپنی مدد آپ کے مصنف ہیں





27. سر سید احمد خان پیدا ہوئے؟





28. سرسید احمد خاں کا سن وفات کیا ہے؟





29. سرسید کے خیال میں انسان کی ترقی نتیجہ ہے





30. سرسید کے خیال میں اوروں پر بھروسا اور اپنی مدد آپ، دونوں اصول ایک دوسرے کے:





31. سرسید کے خیال میں اوروں پر بھروسا کرنے سے کیا ہوتا ہے؟





32. سرسید کے خیال میں ایک شخص کی کی ترقی کی بنیاد کس بات پر ہے؟





33. سرسید کے خیال میں ایک فردکی حقیقی اصلاح کون کر سکتا ہے؟





34. سرسید کے خیال میں حقیقی آزادی کے لیے ضروری ہے






35. سرسید کے خیال میں دوسروں سے مددحاصل کرنے والی قوم دیگر اقوام کی نظر میں ہوتی ہے:






36. سرسید کے خیال میں عمدہ قوانین کے اجرا کی خواہش:





37. سرسید کے خیال میں قوت کی پرستش سے انسان کیا بن جاتا ہے؟





38. سرسید کے خیال میں معززقوم بننے کے لیے کس کی تربیت ضروری ہے؟





39. سرسید کے خیال میں موجودہ نسل کو ترقی کی جائیداد کاوارث کس نے بنایا؟





40. سرسید کے خیال میں نا تہذیبی و بد چلنی باہمی معاشرت کی ہیں:





41. سرسید کے خیال میں’’سب کام گورنمنٹ کر دےاس خواہش سے دلی آزادی:





42. سرسید کے نزدیک قوم کس چیز کا مجموعہ ہے؟





43. نیچر کے قاعدے کے مطابق قوم کا قانون اس کے مجموعی چال چلن کے ہوتا ہے:





44. ولیم ڈراگن کا تعلق کس ملک سے تھا؟





45. ولیم ڈراگن کامیابی کے لیے کیا اصول بتاتے ہیں:





46. ولیم ڈراگن کے مطابق ہماری آزادی کس پرمنحصر ہے؟





47. ولیم ڈراگن نے کس مقام پر گفتگو کی





48. ولیم ڈراگن نے کس نمائش گاہ میں گفتگو کی؟





 

تفصیلی سوالات

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

یہ ایک نیچر کا قاعدہ ہے کہ جیسا مجموعہ قوم کی چال چلن کا ہوتا ہے ۔ یقینی اس کے موافق اس کے قانون اور اسی کے مناسب حال گورنمنٹ ہوتی ہے ۔ جس طرح کہ پانی خودا پنی پنسال میں آ جا تا ہے ، اسی طرح عمدہ رعایا پر عمدہ حکومت ہوتی ہے اور جاہل وخراب و نا تربیت یافتہ رعایا پر ویسی ہی اکھڑ حکومت کرنی پڑتی ہے ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

انسان کی قومی ترقی کی نسبت ہم لوگوں کے بی خیال میں کہ کوئی خضر ملے ، گورنمنٹ فیاض ہو اور ہمارے سب کام کر دے ۔ اس کے سی معنی ہیں کہ ہر چیز ہمارے لیے کی جاوے اور ہم خود شد گر میں ۔ یہ ایسا مسئلہ ہے کہ اگر اس کو ہادی اور رہنما بنا یا جاوے تو تمام قوم کی دلی آزادی کو بر بادکر دے اور آدمیوں کو انسان پرست بنادے ۔حقیقت میں ایسا ہونا قوت کی پرستش ہے اور اس کے نتائج انسان کو ایسا ہی حقیر بنادیتے ہیں جیسے کہ صرف دولت کی پرستش سے انسان حقیر و ذلیل ہو جا تا ہے ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

بڑا سچا مسئلہ اور نہایت مضبوط جس سے زیادہ دنیا کی معز زقوموں نے عزت پائی ہے وہ اپنی آپ مد دکر تا ہے ۔ جس وقت لوگ اس کو اچھی طرح سمجھیں گے اور کام میں لاویں گے تو پھر خضر کو ڈھونڈ نا بھول جاویں گے ۔ اور وں پر بھرو سے اور اپنی مدد آپ ، یہ دونوں اصول ایک دوسرے کے بالکل مخالف ہیں۔ پچھلا انسان کی بدیوں کو بر باد کرتا ہے اور پہلا خودانسان کو ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

ایک نہایت عاجز مسکین غریب آدمی جو اپنے ساتھیوں کو محنت اور پر ہیز گاری اور بے لگاؤ ایمانداری کی نظیر دکھا تا ہے ، اس شخص کا اس کے زمانہ میں اور آئندہ زمانے میں اس کے ملک ، اس کی قوم کی بھلائی پر بہت بڑا اثر پیدا ہوتا ہے کیونکہ اس کی زندگی کا طریقہ اور چال چلن کو معلوم نہیں ہوتا مگر اور شخصوں کی زندگی میں خفیہ خفیہ پھیل جاتا ہے اور آئندہ کی نسل کے لیے ایک عمد ونظیر بن جا تا ہے"
نصابی سبق " اپنی مدد آپ " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post