Pak Studies 12th Chapter 7 Pakistani Languages Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 7 Pakistani Languages Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 7 Pakistani Languages Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 7: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زبانیں

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. 1647میں شاہ جہان نے آگرہ کی بجائے کس شہر کو دارلحکومت بنایا






2. ادب کی ترقی کا زمانہ قیام پاکستان کے بعد کا ہے ۔





3. ان کے دور میں قصیدہ اور مدح کی اصناف پشتو ادب کا حصہ بنیں ۔





4. ان کے نزدیک عشق ہی کائنات کی تخلیق کا باعث ہے ۔





5. بلوچی زبان کے دوسرے حصے کا موضوع کیا ہے ۔۔





6. بلوچی زبان کے لہجے ہیں ۔





7. بلوچی زبان میں پہلا مجلہ شائع ہونے کاسن؟





8. بلوچی شاعری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا تا ہے ۔





9. پشتو زبان کی ابتداء کتنے ہزار برس قبل ہوئی تھی





10. مرید دہانی کا قصہ کون سی زبان کا ہے ۔





11. ملامست کس زبان کے شاعر ہیں ۔





12. اردو غزل کا پہلا دیوان جس شاعر نے لکھا ؟





13. اردوتر کی زبان کا لفظ جس کے معنی ہیں؟





14. اسماعیلی مبلغین نے کتنے حرفی رسم الخط ایجاد کیا۔





15. امیر خسرو قدیم شاعر گردانے جاتے ہیں





16. بلوچی زبان کی قدیم شاعری کو روشناس کرانے کا کام کب ہوا ۔





17. بلوچی زبان میں سب سے اہم شاعری ہے۔





18. بلوچی زبان وادب کی تاریخ پر سب سے پہلی کتاب لکھی ۔






19. بیسویں صدی سے پہلے نثر میں بہت کم کام ہوا ۔





20. پشتو ادب کا بینظیر سرمایہ ہے۔






21. پشتو زبان کے لہجے ہیں ۔





22. پشتو زبان کی ابتداء کتنے ہزار سال قبل شروع ہوئی






23. پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام؟





24. پنجابی زبان کا سب سے معیاری لہجہ؟





25. پنجابی زبان کے لہجے ہیں ۔






26. چوتھے دور میں کشمیری زبان وادب پر روحانی اثر قالب رہا ہے جس کے روح رواں تھے





27. رحمٰن بابا کون سی زبان کے شاعر ہیں ۔





28. سچل سرمت کے اشعار کی تعداد کتنے لاکھ کے قریب ہے





29. سندھی کے حروف تہجی کی تعداد ہے ۔





30. شاعری کے مجموعہ شاہ جو رسالو کے شاعر کا نام؟






31. علی گڑھ کالج قائم کیا۔





32. غزل کا پہلا دیوان سلطان محمد قلی قطب شاہ نے مرتب کیا ۔





33. غلام احمد مہجور کشمیری زبان کے کون سے دور سے تعلق رکھتے ہیں ۔






34. قرآن پاک کا پہلا ترجمہ جس زبان میں ہوا ؟






35. قرآن پاک کا منظوم ترجمہ مولوی ملاح نے کب کیا ۔





36. کتاب تذکرہ الاولیا‘‘ کے کتنے صفحات ہیں ۔





37. کشمیری ادب کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جا تا ہے ۔





38. کشمیری زبان کا معیاری وادبی لہجہ ہے۔





39. کشمیری زبان کے تیسرے دور سے متعلق ادب کا ایک نامور نام؟





40. کشمیری زبان کے دوسرے دور میں کس موضوع پر لکھا گیا۔





41. کون سی یو نیورسٹی میں کشمیریات پڑھانے اور تحقیق کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں






42. گامی کون سی زبان کا لہجہ ہے ۔





43. گند ور وزبان کا مشہور لہجہ ہے۔





44. مخدوم محمد ہاشم نے کتابیں لکھیں ۔





45. مرزا قلیچ بیگ نے کتابیں لکھیں ۔





46. مست توکلی کون سی زبان کے شاعر ہیں ۔





47. مسدس حالی‘‘ تحریر کرنے والے شاعر کا نام؟





48. وارث شاہ کا قصہ ہے۔






49. یہ زبان عربی کی طرح لکھی جاتی ہے۔






50. یہ زبان قومی تشخص کی علامت بھی ہے ۔






مختصر سوالات

 :بیسویں صدی کے اردو کے اہم شاعروں اور نثر نگاروں کے نام بتائیں؟ ☆
1050 سے 1350 کے دوران سندھی ادب کا ارتقا بیان کیجئے۔ ☆
 اردو کب اور کہا ں وجود میں آئی؟ ☆
 اہم سندھی بولیوں کی فہرست بنائیں۔ ☆
 بلوچی ادب کے سنہری دور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہو؟ ☆
 پانچ اہم پنجابی شاعروں کے نام بتائیں۔ ☆
 پنجابی شاعری میں کون سی مرکزی ادبی شکل استعمال کی جاتی ہے؟ ☆
 قائداعظم ؒ کا پاکستان کی قومی زبان کے حوالے سے کیا نظریہ تھا؟ ☆
اردوزبان کی ترویج کے سلسلے میں پانچ شعرا کے نام لکھیے۔ ☆
بلوچی شاعری کے حوالے سے رزمیہ شاعری‘‘ کے موضوعات لکھیے۔ ☆
پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟ ☆
پنجابی زبان کی ترقی کے سلسلے میں پانچ شعراء کا کام بیان کیجئے۔ ☆
سندھی زبان کے پانچ شعرا کے نام لکھیے۔ ☆
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟ ☆
کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کیجئے ۔ ☆
کشمیری زبان کے پانچ شعراء کے نام لکھیے۔ ☆

تفصیلی سوالات

پاکستان میں قومی رابطے کی زبان اردو کو کیوں کہا جا تا ہے؟ ☆
درج ذیل عنوانات کو پیش نظر رکھتے ہوۓ ’’ پنجابی زبان‘‘ پرنوٹ لکھیے۔ ا۔ پنجابی زبان کے لہجے - موضوعات ۔ بزرگان دین اور صوفیائے کرام کا پنجابی زبان کے حوالے سے کردار - داستان گوئی - اصناف سخن - ☆
سندھی زبان کے مختلف ارتقائی مراحل کی وضاحت کیجئے ۔ ☆
پشتو زبان کے مختلف شعراء اور نثر نگاروں کے کام کو بیان کیجئے۔ ☆
کشمیری زبان کے پانچ مختلف ادوار بیان کیجئے۔ ☆
بیسوی صدی میں پنجابی نثر میں کام بلوچی زبان میں رزمیہ شاعری کلاسیکی نثر اور انگریزوں کے دور کی شاعری کے موضوعات کو پیش نظر رکھتے ہوۓ ایک نوٹ لکھیے۔ ☆

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم