Pak Studies 12th Chapter 3 Geography of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 3 Geography of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 3 Geography of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 3: اسلامی جمہور یہ پاکستان کا جغرافیہ

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. ---کی خوبصورت وادی پیر پنجال ، ہمالیہ کبیر کے درمیان واقع ہے





2. اس پہاڑی سلسلے کا کچھ حصہ افغانستان میں جبکہ بیشتر حصہ پاکستان میں ہے





3. اس پہاڑی سلسلے کے مغرب میں بب اور مکران کے پہاڑی سلسلے ہیں





4. ایسا علاقہ جہاں سالانہ بارش 250 ملی میٹر سے کم ہو کہلا تا ہے





5. ایک وسیع کم ڈھلوان دار اورنسبتاً ہموار سطح کو کہتے ہیں





6. پاکستان کے مغرب میں افغان سرحد کے کون سی پہاڑیاں واقع ہیں





7. پہاڑوں کے درمیان اور در یادوں کے ساتھ ساتھ علاقہ کہلا تا ہے





8. دریائے سندھ کے بالائی حصے کو کتنے دریا سیراب کر تے ہیں





9. ذیلی ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ کون سے دریا کے مشرق میں ہے





10. سوات اور چترال کے پہاڑوں کے درمیان دره لواری ہے جو چترال کو ملاتا ہے





11. کون سا درہ پاکستان اورافغانستان کو پشاور کابل روڈ سے ملاتا ہے





12. کوہستان نمک میں نمک جپسم اور ۔۔۔ کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔





13. ۔۔۔کا مختصر حصہ پاکستان میں اور باقی جنوبی ایشیا کے شمال میں واقع ہے۔





14. ۔۔۔کی سطح بے حد کٹی پھٹی ہے





15. 28مئی 1998ء کو پاکستان نے کس پہاڑی سلسلے میں ایٹمی دھماکے کئے؟





16. اس علاقے کا اہم دریا بولان ہے






17. ان پہاڑوں کا بیشتر حصہ افغانستان میں پایا جاتا ہے






18. ان پہاڑیوں میں درہ ٹوچی اور درہ گومل واقع ہیں





19. آب و ہوا کی بنیاد پر ہم پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں





20. آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے





21. آبادی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے





22. پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی کی خلیج ہے





23. پاکستان اور چین کی سرحد کے ساتھ کون سا پہاڑی سلسلہ ہے۔





24. پاکستان پراعظم کے ۔ ۔۔میں واقع ہے





25. پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے۔






26. پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے





27. پاکستان کے جنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟





28. پاکستان کے جنوب میں کون سا سمند ر واقع ہے؟





29. پاکستان کے شمال میں واقع ہے





30. پاکستان کے مغرب میں واقع ہے





31. پاکستان کی سطح ۔۔۔ اقسام کے طبعی خد و خال پر مشتمل ہے۔





32. پاکستان کی مسلم آبادی ہے





33. پاکستان میں سطح مرتفع ہیں





34. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیسے





35. پانچوں دریا۔۔۔ کے مقام پر دریائے سندھ میں گرتے ہیں





36. پبی ہلز ہزارہ اور مری کے ۔۔۔میں واقع ہے





37. پہاڑ کی سطح سمندر سے بلندی کتنے میٹر ہوتی ہے





38. پہاڑ کی کم از کم کتنی بلندی ہوتی ہے ۔






39. پیر پنجال کس سلسلے کا بلند پہاڑی سلسلہ ہے





40. ترچ میر کن پہاڑوں میں واقع ہے





41. ترچ میر کی بلندی کتنے میٹر ہے





42. چاغی کے مغرب میں واقع ہے






43. چوٹی تخت سلیمان کی بلندی ہے





44. درجہ حرارت کی بنیاد پر ہم پاکستان کو کتنے موسموں میں تقسیم کرتے ہیں





45. دریاوں کے کنارے کے ساتھ ساتھ مٹی کی تہ نشینی سے جو علاقہ بنتا ہے اسے کہتے ہیں





46. دریائے کابل کون سے مقام پر دریائے سندھ سے جاملتا ہے





47. دفاعی طور پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے





48. دووریاوں کی درمیانی زمین کو کہتے ہیں





49. ذیلی ہمالیہ کا کونسا سلسلہ زیادہ تر بھارت میں واقع ہے






50. ذیلی ہمالیہ کی بلندی کتنے کلومیٹر ہے





51. زمین یا اس کے کسی حصے کو جب کاغذ پر نقل کیا جا تا ہے تو اسے کہتے ہیں





52. سطح مرتفع بلوچستان کی زیادہ سے زیادہ بلندی ہے





53. سطح مرتفع پوٹھوار کی زیادہ سے زیادہ بلندی کتنے میٹر ہے





54. سکیسر کون سے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے






55. سلکارم کی بلندی ہے






56. سندھ کے مغرب کی طرف کم بلند دامنی میدان ہیں ان کو کہتے ہیں





57. سوات اور چترال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان کون سا دریا بہتا ہے





58. شاہراہ ریشم کس درہ سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے ۔





59. شاہراہ ریشم کن دوممالک کے درمیان ہے






60. کسی جگہ کی روزانہ کی موسمی کیفیت کو کہتے ہیں





61. کسی مقام یا ملک کی سالہا سال کی موسمی کیفیت کی اوسط کو کہتے ہیں





62. کل خطوط طول بلد کی تعداد ہے





63. کم بلند اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہے





64. کون سے علاقے گرمی اور پانی کی کمی کی وجہ سے نا قابل برداشت ہو جاتے ہیں






65. کوہ سفید کی اوسط بلندی ہے





66. کوہ قراقرم کی اوسط بلندی کتنے میٹر بلند ہے





67. کوہ کیرتھر کا سلسلہ پاکستان کے۔۔۔ میں واقع ہیں ۔





68. کوہ ہمالیہ پاکستان کے واقع ہے





69. کوہ ہمالیہ کی بلندی کتنے کلومیٹر ہے






70. کوہستان نمک کی اوسط بلندی ہے





71. کوہستان ہندوکش کس سمت میں واقع ہے





72. کوہستان ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔





73. کے ٹو کا اصل نام کیا ہے؟





74. ملک میں بارش ہوتی ہے





75. میدانوں کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں





76. نانگا پربت کو ن سے سلسلے میں واقع ہے





77. نانگا پربت کی اوسط بلندی کتنے میٹر ہے






78. ہمالیہ کبیر کی اوسط بلندی کتنے میٹر ہے





79. یہ پہاڑی سلسلہ پاکستان کے وسط تک جا پہنچا ہے






80. یہ سطح مرتفع دریائے جہلم اور دریائے سندھ کے درمیان واقع ہے







مختصر سوالات

 اپنے پڑوسی ممالک کے بارے میں پاکستان میں موقف کی وضاحت کریں؟ ☆
 براعظم آب و ہوا کے پہاڑی علاقوں پر ایک نوٹ لکھیں؟ ☆
 پاکستان کے شمال مغرب اور مغرب میں پڑے ہوئے پہاڑوں کے نام لکھیں؟ ☆
 پاکستان کے علاقوں کے درمیان آبادی میں فرق کی نشاندہی کریں؟ ☆
 پاکستان کی آب و ہوا پر نوٹ لکھیں؟ ☆
 پاکستان کی زمینی خصوصیات کے بارے میں مرکزی درجہ بندی کیا ہے؟ ☆
 سیاحت کے تین اہم مقاصد کی فہرست بنائیں۔ ☆
 سیاحوں کی توجہ کے اہم مقامات کس سر کے تحت مطالعہ کیا جاسکتا ہے؟ ☆
 طول البلد اور عرض بلد کے سلسلے میں پاکستان کا قطعہ مربع کلومیٹر اور دنیا میں اس کا مقام بتائیں؟ ☆
 ہمالیہ کی حدود بنانے والے پہاڑ کی فہرست بنائیں؟ ☆
پاکستان کامحل وقوع بیان کیجئے ۔ ☆
پاکستان کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کیجئے ۔ ☆
پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے۔ ☆
پیمانہ کی تعریف کیجئے۔ ☆
خطوط طول بلدکون سے خطوط ہیں؟ ☆
خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک کے نام تحریر کیجئے۔ ☆
شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کیجئے ۔ ☆
معاشی عدم توازن کی کیا وجوہات ہیں؟ ☆
میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں؟ ☆
وادیوں سے کیا مراد ہے؟ ☆

تفصیلی سوالات

پاکستان کے محل وقوع کی اہمیت بیان کیجئے ۔ ☆
درج ذیل پرنوٹ لکھیے۔ (الف) سطح مرتفع (ب) میدان (ج) وادیاں ☆
آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ ہر حصے کی تفصیل بیان کیجئے ۔ ☆
پاکستان کے پہاڑی علاقے کون کون سے ہیں؟ اور کہاں واقع ہیں؟ ☆
آب و ہوا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟ وضاحت کیجئے ۔ ☆
نقشہ کی تعریف کر میں نیز نقشہ بنانے کے لیے ہمیں کون کون سی معلومات درکار ہوتی ہیں؟ ☆

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم