Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : علم کی فرضیت و فضیلت
درست جواب کا انتخاب کریں
1. اشر ف المخلو قا ت ہیں
2. اللہ تعا لیٰ نے انسا ن کو بنا یا ہے
3. آپ ﷺ کی دعا کے مطا بق میر ے رب میر ے ۔۔۔۔۔میں اضا فہ فر ما
4. حضرت آدم علیہ السلا م کو ملا ئکہ پر فضیلت کی وجہ ہے
5. حضور کر یم ﷺکے فر ما ن کے مطا بق میں بنا کر بھیجا گیا ہو ں
6. علم کا مطلب ہے
7. فر شتو ں کو جس نبی کو سجد ہ کر نے کا حکم دیا گیا وہ ہیں
8. قرآن مجید میں جو بیا ن ہوا ہے اس کی بنیا د ہے
مختصر سوالات
اپنے نصاب کہ روشنی میں بتائے کہ انسان کی عظمت کس میں ہے؟
اسلام اپنے ماننے والوں کو کیا درس دیتا ہے؟
اللہ تعالیٰ کن لوگوں کے درجات بلند فر مائے گا؟
بندہ مومن کی عباد ت کا مقصد کیا ہے؟
پہلی وحی میں کس بات پر ور دیا گیا؟
تبلیغ کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیث تحریر کیجیے۔
حدیث کے حوالے سے علم کی اہمیت پر مختصراً نوٹ لکھیے۔
حصول علم کی اہمیت پر دو فقرے لکھیے۔
حضور ﷺ پر پہلی وحی کی پہلی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
حضورﷺ علم کے بارے میں کو نسی دعا مانگا کر تے تھے؟ترجمہ لکھیے۔
حضورﷺ نے جنت کی پھلواریاں کسے کہا ہے؟
زمین پر انسان کا کیا مقام ہے؟
عِلم کے حوالے سے بد قسمت اور خوش قسمت لوگ کِن لوگوں کو کہا گیا ہے؟
علم انسان کے لیے کیوں ضروری ہے؟
علم کا مفہوم لکھیے۔
علم کے لفظی معنی بیان کیجیے۔
علم کی فضیلت پر مختصر نوٹ تحریر کیجیے۔
علم کیاہمیت پر حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیے۔
علم میں اضافہ کے لیے عربی میں دعا لکھیے۔
غزوہ بدر میں کافر قیدیوں کے لیے رہائی کی شرط کیا تھی؟
فرشتوں کو کس وجہ سے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا؟
قرآن کے مطابق اللہ سے ڈرنے والے لوگ عالم ہیں جیسا کہ ارشاد ہے
مومن کی گمشدہ میراث کیا ہے؟
تفصیلی سوالات
علم کے معنی فر ضیت اور اہمیت پر نو ٹ لکھئے
احا دیث کی روشنی میں علم کی اہمیت پر نو ٹ لکھیں
حصول علم کی اہمیت بیا ن کریں
علم کی فضیلت بیا ن کریں
علم کیا ہے ؟پہلی وحی کیا تھی ؟نیز علم کے فضا ئل بیا ن کیجئے؟
علم کیا ہے ؟عہد رسا لت میں اس کی اشا عت کیسے ہو ئی ؟ نیز حصول علم کی اہمیت بیا ن کر یں
عہد رسا لت میں اشا عت علم پر نو ٹ لکھیں
عہد رسا لت میں اشا عت علم کے ذرایع تحر یر کر یں
قرآن کی روشنی میں علم کی اہمیت بیا ن کر یں ۔
قرآن و حد یث کی روشنی علم کی فضیلت بیا ن کر یں