Urdu 10th Ghazal 3 Sar mn soda bhi nhi dil mn tamana bhi ni Questions Bank

Urdu 10th Ghazal All Questions Bank
Urdu 10th Ghazal All Questions Bank

اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات غزل نمبر 3

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. مقطعے میں کسے برا نہ کہنے کا ذکر کیا گیا ہے؟





2. شاعر کو محبوب کی یاد کب سے نہیں آئی۔





3. سکون دل وحشی کا مقام کہاں نہیں؟






4. سر میں سودا بھی نہیں دل میں۔





5. اس غزل میں شکیبا، اچھا، ایسا قواعد کی رو سے کیا ہیں؟ 





6. اس غزل میں ردیف کیا ہے؟





7. ہم اسے منھ سے برا تو نہیں کہتے کہ فراق   دوست تیرا ہے مگر آدمی اچھا بھی نہیں     یہ شعر قواعد کی رو سے کیا ہے؟





8. درج ذیل شعر قواعد کے لحاظ سے کیا ہے؟ سر میں سودا بھی نہیں، دل میں تمنا بھی نہیں  لیکن اس ترک کا بھروسا بھی نہیں






مختصر سوالات

درج زیل تراکیب والفاظ کے جملے بنائیے۔
شعری اصطلاحات کے حوالے سے اس غزل کی ردیف کیا ہے؟
شاعر کو کسی کی یاد کتنے عرصے سے نہیں ہوئی؟
شاعر نے سر اور دل میں کس چیز کی کمی کا ذکر کیا ہے؟
فراق گورکھ پوری کی شامِل نصاب غزل اُن کے کس مجموعہ سے لی گئی ہے؟

 

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم