Urdu 11th Chapter 1: Uswah e Hasna SAW Questions Bank

Urdu 11th Chapter 1: Uswah e Hasna SAW Questions Bank
Urdu 11th Chapter 1: Uswah e Hasna SAW Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 1: اسوہ حسنہﷺ

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. اسوہ حسنہ ﷺ کا موضوع ہے:






2. تمھارے ظلمت خانہ کے لیے ہدایت کا چراغ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ...... میں ہے





3. حجر اسود کہاں نصب ہے؟





4. حجراسود کی تنصیب کے واقعہ سے کون سا طبقہ سبق حاصل کرے:






5. حضور ﷺ کی سیرت طیبہ کن کے لیے ہدایت کا نمونہ اور نجات کا ذریعہ بن سکتی ہے؟





6. سبق’’اسوہ حسنہ ﷺ میں کس سورہ کی آیت کا ذکر آیا ہے؟





7. سبق’’اسوۂ حسنہ ﷺ “ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





8. سبق’’اسوۂ حسنہ م‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟






9. سید سلیمان ندوی کا سن وفات کیا ہے؟





10. سید سلیمان ندوی کا سن ولادت ہے





11. شعب ابی طالب میں محصور کی تقلید کر وا گرتم ہو:






12. قریش کے محکوم سے ہدایت کون سا طبقہ حاصل کرے؟





13. کاروباری نظم ونسق چلانے کے لیے کس سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے؟





14. کتاب سے کیا مراد ہے؟





15. محمد رسول اللہ ﷺ کی زندگی ہدایت ہے:





16. مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنواگرتم :





17. مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کر واگر تم ہو





18. 6 نصابی سبق” اسوہ حسنہ ﷺ کے مطابق اس دنیا کے نظم ونسق کا انحصار ہے:






19. اخلاق فاضلہ کا انحصار کس بات پر ہے؟





20. اخلاق فاضلہ کے جملہ پہلوؤں کی مثال ہمیں کہاں مل سکتی ہے؟





21. اس دنیا کی بنیادکس پر ہے؟





22. اسلام تمام انسانوں کو کس کے اتباع کی دعوت دیتا ہے؟





23. اسلام نے کس کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا؟





24. اسلام نے کن دو چیزوں پرعمل کرنے کی تلقین کی ہے؟






25. اگر تمھیں خدا کی محبت کا دعویٰ ہے تو پیروی کرو:





26. اگرتم استاد اور معلم ہوتو دیکھو





27. امن وامان کے لیے کن لوگوں کا ہونا ضروری ہے؟





28. انسانیت کے آخری اور دائمی رہ نما کون ہیں؟





29. ایک مسلمان کی کامیابی اور تکمیل روحانی کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟






30. بدروحنین کے سپہ سالار سے کون ہدایت حاصل کرے؟






31. حکمرانوں کو کس کا حال پڑھنا چاہیے؟





32. خدا کی محبت کا اہل بننے کے لیے ضروری ہے:





33. خدیجہ اور عائشہ رضی اللہ عنہم کے شوہر ﷺ کی حیات پاک کی تقلید کر واگرتم :





34. راستوں، رنگوں اور مذاقوں کا اختلاف تھا مگر......... ایک تھا





35. روح الامین کس کا لقب ہے؟





36. زمین اور آسمان کی بادشاہی کی بشارت کس نے دی؟






37. سب حالتوں کے لیے رہنمائی پیغمبر اسلام ﷺ کی





38. سنت کا لغوی معنی ہے:





39. سید سلیمان ندوی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وجود مبارک کوکس سے تشبیہ دی ہے؟





40. سیرت طیبہ میں کس طبقے کے لیے نصیحت پذیری ہے؟





41. فاتح مکہ کا نظارہ کروا گرتم





42. فاطمہ کے والدحسن وحسین رضی اللہ عنہ کے ناناﷺسے رہنمائی حاصل کر واگرتم:





43. نصابی سبق’’اسوہ حسنہ ﷺ کے مطابق اگر تم نے شکست کھائی ہے تو کہاں سے عبرت حاصل کرو





44. وہ افعال جن کا تعلق دل سے ہے،کہلاتے ہیں





45. یہ دنیا انسانی مزاجوں اور استعدادوں کے.......... کا نام ہے





 

تفصیلی سوالات

 

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

وہ تمام اشخاص جو کسی مذہب کے حلقہ اطاعت میں داخل ہوں ناممکن ہے کہ وہ کسی ایک ہی صعب انسانی سے تعلق رکھتے ہوں ۔ اس دنیا کی بنیاد اختلاف عمل پر ہے ۔ باہمی تعاون اور مختلف پیشوں اور کاموں ہی کے ذریعے سے ید نیا چل رہی ہے ۔ اس میں بادشاہ یا رئیس ، جمہور اور حکام بھی ضروری ہیں اور محکوم مطیع اور فرماں بردار رعایا بھی ، امن وامان کے قیام کے لیے قاضیوں اور بچوں کا ہونا بھی ضروری ہے اور فوجوں کے سپہ سالاروں اور افسروں کا بھی ،غریب بھی ہیں اور دولت مند بھی ، رات کے زاہد وعابد بھی ہیں اور دن کے سپاہی ومجاہد بھی ، اہل وعیال بھی ہیں اور دوست احباب بھی ، تا جر اور سودا گر بھی ہیں اور امام اور پیشوا بھی ۔ غرض اس دنیا کا نظم ونسق مختلف اصناف کے وجود اور قیام ہی پر موقوف ہے اور ان تمام اصناف کو اپنی اپنی زندگی کے لیے عملی مجھے اور نمونے کی ضرورت ہے ۔ اسلام ان تمام انسانوں کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اتباع کی دعوت دیتا ہے ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

عزم واستقلال ، شجاعت ، صبر ، شکر ، توکل ، رضا، نقدیر، مصیبتوں کی برداشت، قربانی ، قناعت، استغنا، ایثار، جود، تواضع ، خاکساری ، مسکنت ، نشیب وفراز ، بلند و پست ، تمام اخلاقی پہلوؤں کے لیے جومختلف انسانوں کو مختلف حالتوں میں یا ہرانسان کو مختلف صورتوں میں پیش آتے ہیں ، ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جوصرف پیغمبر اسلام کی سوانح میں مل سکتی ہیں ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

غرض ایک ایسی شخصی زندگی جو ہر طائفہ انسانی اور ہر حالت انسانی کے مختلف مظاہر اور ہرقسم کے بیج جذبات اور کامل اخلاق کا مجموعہ ہو، صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ہے ۔ اگر دولت مند ہوتو ملنے کے تاجر اور بھر مین کے خزینہ دار کی تقلید کرو۔ اگر غریب ہو تو شعب ابی طالب میں محصور اور مدینے کے مہمان کی کیفیت سنو ۔ اگر بادشاہ ہوتو سلطان عرب کا حال پڑھو۔ اگر رعایا ہوتو قریش کے محکوم کو ایک نظر دیکھو۔ اگر فاتح ہوتو بدرونین کے سپہ سالار پر نگاہ دوڑاؤ ۔ اگرتم نے شکست کھائی ہے تو معرکہ احد سے عبرت حاصل کرو ۔ اگر تم استاداور معلم ہوتوصفہ کی درس گاہ کے معلم قدس کو دیکھو۔ اگر شاگر د ہوتو روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے پر نظر جماؤ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وجو د مبارک ایک آفتاب عالم تاب تھا جس سے اونچے پہاڑ ، ریتلے میدان ، بہتی نہریں ، سرسبز کھیت ، اپنی اپنی صلاحیت اور استعداد کے مطابق تابش اور نور حاصل کر تے تھے یا ابر باراں تھا ، جو پہاڑ اور جنگل ، میدان اور کھیت ، ریگستان اور باغ ہر جگہ برستا تھ اور ہکڑا اپنی اپنی استعداد کے مطابق سیراب ہور ہا تھا تم تم کے درخت اور رنگارنگ پھول اور پتے جم رہے تھے اوراگ رہے تھے ۔"
نصابی سبق "اسوہ حسنہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم