Urdu 11th Chapter 13: Kya Waqai Duniya gol hai ? Questions Bank

Urdu 11th Chapter 13: Kya Waqai Duniya gol hai ? Questions Bank
Urdu 11th Chapter 13: Kya Waqai Duniya gol hai ? Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 13: کیا واقعی دنیا گول ہے؟

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. ابن انشا کاسن پیدائش ہے:





2. ابن انشا نے کس شہر جا کر دم لیا؟





3. سفر کے دوران میں ابن انشا کے ساتھیوں کا کس ملک سے تعلق تھا؟





4. ” کیا واقعی دنیا گول ہے‘‘ کے مصنف دم تحریر کہاں تھے؟





5. ابن انشا پیکنگ سے لڑھکے تو کہاں پہنچے؟






6. ابن انشا دانتوں کے ڈاکٹر بنے تو کس کی بتائی ہوئی اصطلاحیں کام آئیں؟





7. ابن انشا کا سن وفات کیا ہے؟





8. ابن انشا کس بات کا ثبوت حاصل کرنے چل دیے؟





9. ابن انشا کو قیام کا تجربہ ہوتو وہ کیا لکھیں گے؟





10. ابن انشا کو گولائی کی طرف رینگتے ہوئے کیا خطرہ تھا؟





11. ابن انشا کوکس نے ڈاکٹر کی اعزازی ڈگری پیش کی؟






12. ابن انشا کوکن لوگوں پر رشک آتا ہے؟





13. ابن انشا کونا دیدہ جزیرے میں کس بات کا خطرہ ہوسکتا تھا؟





14. ابن انشا کے قافلے میں اکثریت کن کی تھی؟





15. ابن انشا کے مطابق انھوں نے کہاں گھوڑے دوڑائے؟





16. ابن انشا کے مطابق حاتم طائی کیا تلاش کرنے نکلا تھا؟






17. ابن انشا میڈیکل ڈاکٹروں کے سامنے کون ساڈاکٹر بن جاتے تھے؟





18. ابن انشا نے گھر میں بیٹھ کر کس داستان کا مطالعہ کرنے کا ذکر کیا؟





19. ابن انشادستخط کرتے ہوئے نام کے ساتھ کیا لکھنا نہیں بھولتے تھے؟





20. ابن انشانے کس کو اعزازی ڈاکٹری کی ڈگری پیش کی؟






21. ابن انشانے کسے مخاطب کر کے اپنے ڈاکٹر ہونے کا اعلان کیا؟





22. ابن انشانے کے سفر کرنے سے منع کیا؟





23. اجنبی دیسوں کے خطرات میں شامل ہیں:





24. اوکراچی یونیورسٹی والو!...






25. ایک بزرگ کے سامنے ابن انشانے کس موضوع پر تقریری؟






26. بحرظلمات میں گھوڑے دوڑانے کے باوجود ابن انشا کو ہر چیزکیسی نظر آئی؟





27. بیگم وجیہہ ہاشمی کہاں کی رہنے والی تھیں؟





28. بیگم وجیہہ ہاشمی کون تھیں؟





29. حاتم طائی نے کس کی فرمائش پر کوہ ندا کی تلاش شروع کی؟





30. سبق کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟





31. سبق کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





32. سبق کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کے مطابق دانتوں کا ڈاکٹر کسے بننا پڑا؟





33. سبق’’ کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ میں کن دو پاکستانی شہروں کا ذکر ملتا ہے؟






34. سبق’’ کیا واقعی دنیا گول ہے؟نثر کی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟






35. سبق’’ کیا واقعی دنیا گول ہے‘‘ کے مطابق لڑکے کے ہاتھ میں کیا تھا؟





36. سبق” کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کے مطابق مصنف نے رات کہاں گزاری؟





37. سندبادکہاں جا نکلا تھا؟






38. فضل الباری کون تھے؟





39. لڑکا کٹورے میں کیا لینے گیا تھا؟





 

تفصیلی سوالات

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

ہم سوچتے ہیں کہیں ایسا نہ ہومشرق ہاتھ میں رہے ، نہ مغرب ۔ کیا عجب سند باد کی طرح کسی نادیدہ جزیرے میں جانکلیں جہاں کسی پیر تسمہ پاسے مڈ بھیڑ کا بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا کسی شہزادی مہرافروز کے سم پر جان سے عاشق ہونے کا ۔ بلکہ پہلا امکان پکچھ زیادہ ہی ہے ۔ تاہم اے دوستو ! اب کیا ہوسکتا ہے ۔ اب تو ہم دنیا کے گول ہونے کا ثبوت لینے کو چل دیے ۔ گھر سے نکل پڑے جیسے حاتم طائی منیر شامی کی محبوبہ کی فرمائش پر انڈے کے برابر موتی اور کو ہندا کی تلاش میں نکل گیا تھا۔ کل صبح ہم کراچی میں تھے، دو پہر ڈھائے ہیں ۔ رات ہماری بنکاک میں گزری اور دم تحریر سنگا پور میں ہیں ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

او کراچی یونیورسٹی والو! نہ دو نہیں ڈاکٹر کی ڈگری ۔ ہم ڈاکٹر ہو ہی گئے ۔ یہاں کے لوگوں کا ہمیں ڈاکٹر انشا کہتے ہوۓ منہ سوکھتا ہے ۔ ہم بھی اپنے دستخط کرتے ہوۓ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنا نہیں بھولتے۔اجمال اس تفصیل کا یہ ہے کہ ہم جس قافلہ سخت جاں میں سفر کر رہے ہیں ، ان میں بھی کچھ ترک ہیں ، کچھ ایرانی ،قریب قریب سبھی ڈاکٹر ، پاکستانیوں میں فضل الباری صاحب وزیر صحت میں لینی ڈاکٹروں کے بھی ڈاکٹر مسئلہ فقط بیگم وجیہ ہاشمی کا تھا کہ اپوا کی انٹرنیشنل سیکرٹری ہیں اور اسلام آباد کی رہنے والی ہیں یا پھر ہمارا ۔"
نصابی سبق " کیا واقعی دنیا گول ہے؟ " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم