Urdu 11th Chapter 9: Maktoobat e Ghalib Questions Bank

Urdu 11th Chapter 9: Maktoobat e Ghalib Questions Bank
Urdu 11th Chapter 9: Maktoobat e Ghalib Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 9: مکتوبات غالب

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. مرزا اسد اللہ خاں غالب کب پیدا ہوئے؟






2. مرزاغالب ہرگوپال تفتہ کے قصائد اور نواب صاحب کی غزلیں کیوں واپس نہ کر سکے؟





3. دری کتاب میں مرزا کے کتنے خطوط شامل ہیں؟





4. مرزا غالب کب سے حکیم پٹیالے والے کے بھائی کی حویلی میں مقیم تھے؟





5. مرزاغالب رہتے تھے:





6. امرزا غالب نے نور چشم کس کو کہا؟





7. بقول غالب جنوری 1859ء میں شہر میں بلاٹکٹ داخلہ ہونے پر حاکم سے کیا سزاملی تھی؟





8. بقول غالب روز اس شہر میں ایک حکم





9. بقول غالب شہر میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے جانے کی خبر مشہور ہوئی؟





10. بقول غالب مونڈھا بچا کر سڑک پرکون بیٹھتا تھا؟





11. بقول غالب مینہ دن رات میں کتنی بار برستا؟





12. بقول غالب نواب مصطفٰی خاں رہا ہو کر کس شہر میں گئے؟






13. خطوط غالب کے مرتب کا نام کیا ہے؟






14. شدید بارشوں کے باعث غالب نے توشہ خانہ کی کوٹھڑی میں کیا رکھا؟






15. شدید بارشوں کے باعث مرزا غالب کہاں اٹھتے بیٹھتے تھے؟





16. صاحب فراش ہوتے ہوئے غالب مسودات کس طرح دیکھتے تھے؟





17. غالب کے بقول حاکم وقت نے حکم دیا:





18. کرنل برون کس شہر کے گورنر تھے؟






19. کس شاعر نے اصلاح کے لیے اپنی غزلیں غالب کو بھجوائی تھیں؟





20. مرزا اسد اللہ خاں غالب کا سن وفات ہے:






21. مرزا غالب 1850ء سے اس کی حویلی میں رہتے تھے؟






22. مرزا غالب کس انگریز افسر کی اجازت سے دہلی رہ رہے تھے؟





23. مرزا غالب کو ہر گوپال تفتہ کی خیریت معلوم ہوئی:





24. مرزا غالب کے بقول کس کو جونکیں لگ چکی تھیں؟





25. مرزا غالب کے مطابق انھوں نے کشتی نوح میں کتنی مدت گزاری؟





26. مرزا غالب نے اپنے مکان کوتشبیہ دی ہے:






27. مرزا غالب نے پہلا خط کس کے نام لکھا؟






28. مرزا غالب نے جمعدار سے کیا کہا؟





29. مرزا غالب نے میر مہدی مجروح کو خط لکھا:





30. مرزا غالب نے میرٹھ کا سفرکس ذریعہ سے کیا؟






31. مرزا غالب نے میرٹھ میں کتنے روز قیام کیا؟





32. مرزا ہر گوپال تفتہ کو لکھے گئے خط کے مطابق مینہ کس مہینے سے شروع ہوا؟





33. مرزا ہر گوپال تفتہ کو لکھے گئے خط کے مطابق مینہ سے شہر میں کتنے مکان گر گئے؟





34. مکتوبات غالب‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہیں؟





35. نصابی کتاب میں مرزا غالب کا دوسرا خط کس کے نام لکھا گیا ہے؟





36. نواب مصطفٰی خاں رہا ہو کر کس شہر میں گئے؟





37. نواب مصطفٰی خاں کو کتنی قید کی سزا ہوئی؟





38. نواب مصطفٰی خاں کی پینشن کے بارے میں کیا حکم ہوا؟





39. نواب مصطفٰی خاں کی زمینداری کہاں تھی؟





40. نواب مصطفٰی خاں کیس حکیم کے زیر علاج تھے؟





41. نواب مصطفٰی خان کی املاک کہاں تھیں؟





42. ہرگوپال تفتہ نے اصلاح کے لیے غالب کو کیا بھیجا تھا؟






 

تفصیلی سوالات

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میرٹھ سے آ کر دیکھا کہ یہاں بڑی شدت ہے اور یہ حالت ہے کہ گوروں کی پاسبانی پر قناعت نہیں ہے ۔ لا ہوری دروازے کا تھانے دارمونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے جو باہر سے گورے کی آنکھ بچا کر آ تا ہے ، اس کو پکڑ کر حوالات میں بھیج دیتا ہے ۔ حاکم کے ہاں سے پانچ پانچ بید لگتے ہیں یا دور و پے جرمانہ لیا جا تا ہے ۔ آٹھ دن قید رہتا ہے ۔ اس سے علاوہ سب تھانوں پر حکم ہے کہ دریافت کرو، کون بے ٹکٹ مقیم ہے اور کون ٹکٹ رکھتا ہے ۔ تھانوں میں نقشے مرتب ہونے لگے۔ یہاں کا جمعدار میرے پاس بھی آیا۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میر بادشاہ میرے پاس آۓ تھے۔ تمھاری خیر وعافیت ان سے معلوم ہوئی تھی۔ میر قاسم علی صاحب مجھ سے نہیں ملے ۔ پرسوں سے نواب مصطفی خاں صاحب یہاں آۓ ہوۓ ہیں ۔ ایک ملاقات ان سے ہوئی ہے۔ ابھی یہیں رہیں گے، پیار ہیں ، احسن اللہ خاں معالج ہیں ،فصد ہو چکی ہے ، جونکیں لگ چکی ہیں ، اب مسہل کی فکر ہے ، سوا اس کے سب طرح کی خیر و عافیت ہے ۔ میں نا تواں بہت ہو گیا ہوں ، گو یا صاحب فراش ہوں ۔ کوئی شخص نیا تکلف کی ملاقات کا آ جائے تو اٹھ بیٹھتا ہوں ، ورنہ پڑارہتا ہوں ۔ لیٹے لیٹے خط لکھتا ہوں ، لیٹے لیٹے مسودات دیکھتا ہوں ۔ اللہ اللہ !"
نصابی سبق " مکتوبات غالب " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم