Urdu 11th Ghazal Bhulta laakh hon Lekin - Rasam Jafa kamyaab - Hasrat Mohani Questions Bank

Urdu 11th Ghazalain All, Urdu 1st year Ghazals
Urdu 11th Ghazalain All, Urdu 1st year Ghazals

اردو گیارھویں جماعت غزل نمبر 5: حسرت موہانی

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں الہٰی ترک الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں





2. ""رسم جفا کامیاب دیکھیے کب تک رہے” میں ""دیکھیے کب تک رہے” ہے






3. ""حسرتِ آزاد پر جور غلامان وقت” میں ""حسرت” کیا ہے؟





تفصیلی سوالات

 


"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الٰہی ترک الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں

نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانے
شراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

رسمِ جفا کامیاب ، دیکھیے، کب تک رہے
حُبِ وطن، مستِ خواب، دیکھیے، کب تک رہے

دل پہ رہا مدتوں غلبہء یاس و ہراس
قبضہء خرم و حجاب، دیکھئیے، کب تک رہے

تابہ کجا ہوں دراز سلسلہ ہائے فریب
ضبط کی، لوگوں میں تاب، دیکھئیے، کب تک رہے"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

تابہ کجا ہوں دراز سلسلہ ہائے فریب
ضبط کی، لوگوں میں تاب، دیکھئیے، کب تک رہے

پردہء اصلاح میں کوششِ تخریب کا
خلقِ خدا پر عذاب، دیکھئیے، کب تک رہے

حسرتِ آزاد پر جورِ غلامانِ وقت
ازرہِ بُغض و عناد، دیکھئیے، کب تک رہے"

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم