Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems |
اردو گیارھویں جماعت نظم نمبر 11: قطعات
MCQs
براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں
1. نظم قطعات کے شاعر کا نام ہے
تفصیلی سوالات
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
کل ایک مفکر مجھے کہتا تھا سرِ راہ
شاید تیری ملت کا ہے مٹنے کا ارادہ
میں نے یہ کہا اس سے کوئی وجہ بھی ہو گی
بولا کہ تیری قوم میں شاعر ہیں زیادہ"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
نوکری کے لیے اخبار کے اعلان نہ پڑھ
جان پہچان کی باتیں ہیں ،کہا مان ، نہ پڑھ
جن کو ملنی ہو، انہیں مل جاتی ہے
بس دکھا وے ہی کے ہوتے ہیں یہ فرمان، نہ پڑھ"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
اے ساقی گلفام برا ہو تیرا تو نے
باتوں میں لبھا کر ہمیں وہ جام پلایا
یہ حال ہے سو سال غلامی میں بسر کی
اور ہوش ہمیں اب بھی مکمل نہیں آیا"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
جن کو انگریز کا قانون ہو ازبر ان سے
اور سب پوچھ مگر شرع کے احکام نہ پوچھ
ریڈیو میں بھی جو قرآں کی تلاوت نہ سنیں
ان مسلمانوں کی اولاد کا اسلام نہ پوچھ"
نظم " قطعات " کا خلاصہ لکھئے۔