Islamiat 10th Haqooq ul Ibad

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : حقوق العباد

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.  حرا م کا ری کی سزا ہے





2.  حضر ت محمد ﷺ کے ارشا د کے مطا بق ا نسا ن کو حق حاصل ہے کہ معاشرہ تحفظ کر ے اس کی 






3.  حضو ر ﷺ نے یہ ارشا د کس مو قع پر فر ما یا کہ ‘‘ لو گو ! کسی عجمی کو عر بی پر اور کسی عر بی کو عجمی پر فضیلت حا صل نہیں ’’؟ 





4.  خدا نے میراث میں ہر وارث کا حصہ مقرر کیا ہے 





5.  کسی مسلما ن بھا ئی کو جا ئز نہیں کہ وہ اپنے مسلما ن بھا ئی سے کچھ لے سوا ئے اس کے جسے اس کا بھا ئی اسے عطا کر ے 





6. ‘‘ ان کی کسی خطا پر معا ف نہ کر نا چا ہو تو فر وخت کردو مگر سزا نہ دو ’’ آ پ ﷺ نے فر ما یا :





7. اپنے نفس اور دوسرو ں پر نہ کرو 





8. اسلام میں فضیلت کا معیار ہے 





9. اللہ تعا لیٰ کا حکم ہے کہ عور تو ں کے معا ملے میں کا م لو 





10. آدم کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ بنائے گئے  





11. جبرائیل امین بار بار کس کے حقوق کی تائید کرتے رہے 





12. حضر ت جبرا ئیل حضو ر ﷺ کو با ر با ر حسن سلو ک کی تا کید کر تے 






13. حضور ﷺ کو گمان ہونے لگا کہ کہیں وراثت میں نہ شامل کر دیا جائے 





14. حضور ﷺ نے اپنی سیر ت کے ذر یعے ا نسا ن کو حق دیا:





15. قتل عمد میں سزا ہے  





 

مختصر سوالات

 ایک مسلما ن کا دوسر ے مسلما ن بھا ئی سےکو ئی چیز لینے سے متعلق آ پﷺ نے کیا ارشاد فر ما یا ؟ 
 وا لد ین سے متعلق نبی کر یم ﷺ کا ارشا د بیا ن کر یں ۔
 ورا ثت کے متعلق آ پ ﷺ نے کیا ارشا د فر ما یا ؟ 
حدیث مبارکہ کی روشنی میں غلاموں کے حقوق بیان کیجیے۔ 
حضو ر ﷺ کی جنگی قید یو ں کے ساتھ حسن سلو ک کی کو ئی مثا ل بیا ن کیجیے ۔
حضو ر ﷺ کی سیر ت طیبہ اور ارشادا ت نے انسا نی ز ند گی کو کس چیز کا تحفظ فرا ہم کیا ؟
حضو ر ﷺ نے ہمسا ئے کے ساتھ حقوق کے تا کید کر تے ہو ئے کیا فر ما یا ؟
حقوق العباد کی ایک فہرست بنائیے؟
خطبہ حجۃ الوداع کی روشنی میں انسانی مساوات کیا ہے  ؟ 
خطبہ حجۃ الوداع کی روشنی میں عورتوں کے حقوق مختصراً بیان کیجیے۔
قتل عمد و قتل غیر عمد کا فرق بیا ن کیجیے ۔ 
قرآن کی روشنی میں اولاد کے حقوق بیان کریں ۔  
مزدور کے حقوق سے متعلق حضورﷺ کا ارشاد بیا ن کیجیے۔ 
والدین کے حقوق  کے بارے  میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا  ؟
والدین کے حقوق  کے بارے میں قرآن کی روشنی میں   جواب  تحریر کیجیے۔ 

تفصیلی سوالات

حقوق العباد کی ایک فہرست بنائے ۔ خطبہ حجۃ الوداع کی روشنی میں عورتوں کے حقوق اوران کے فرائض تحریر کیجیے۔
انسانی مساوات پر ایک جامع نوٹ تحریر کریں ۔

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم