Islamiat 10th Surah al Ahzaab Ayat 1-8 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

8-1 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.  مسلمان اور مہاجر ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں





2.  مومنو! لے پالکوں کو پکارا کرو





3. اَ قْسَطُ کا معنی ہے





4. اَدْعِیَآءَ سے مراد ہے





5. اَفْوَہ کا کیا معنی ہے؟





6. اُدْعُوْھُم کا مطلب ہے:





7. اُولُو الْاَرْ حَامِ سے کیا مراد ہے؟





8. اللہ تعالیٰ نے پیغمبر وں سے عہد لیا  کہ وہ دُنیا میں جا کر  





9. پیغمبر کی بیویا ں مومنوں کی ہیں






10. پیغمبر مومنوں پر حق رکھتے ہیں





11. تَعَمَّدتْ کا کیا معنی ہے؟





12. تُظٰھِر‘وْنَ سے مرادہے





13. جَوْف کا کیا معنی ہے؟





14. جو غلطی قصدِ دلی(ارادے ) سے کی جائے اس پر ہے





15. حضرت مریمؑ کے بیٹے کن پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟   





16. دور جاہلیت میں ظہار کا لفظ کس کےمترادف سمجھا جاتا ہے؟





17. رسول ﷺکے منہ بولے بیٹے کون تھے





18. رسول ﷺکی کونسی زوجہ مطہرہ حضرت زیدؓ سے طلاق لے چکی تھیں؟





19. روح حیوانی اور تمام قوتوں کا سرچشمہ ہے:





20. غزوہ احزاب کب پیش آیا؟    





21. مَسْطُوْراً کا معنی ہے





 

مختصر سوالات

  اگر متنبیٰ کے حقیقی با پ کا علم نہ ہو تو کیا طرز عمل اختیار کرنا چاہئے؟
  اللہ تعالیٰ نے حضورﷺ کی ازواج مطہرات کی کس طرح عزت افزائی فرمائی ہے؟
  سورۃ الاحزاب کی وجہ تسمیہ کیاہے؟
  غزوہ احزاب کا پس منظر کیا تھا؟
  مِا جَعَلَ اللہ لِرَ جُلٍ مِّنْ قَلُبَیْنِ فِیْ جُوْفِہ۔ کا مفہوم کیا ہے؟
 اللہ تعالیٰ نے حضورﷺ کی ازواج مطہرات کی کس طرح عزت افزائی فرمائی ہے؟
 سورۃ الاحزاب کی ابتداء میں رسول ﷺ کو کِن باتوں کی تلقین کی گئی ہے ؟
 وَمَا جَعَلَ اَذواجَکْمَ الّٰیْ فُظٰھرُوْنَ مِنْھُنَّ اُمَّھٰتِکُمْ۔ کا کیا مفہوم ہے؟
سورۃ الاحزاب کی ابتداء میں رسول ﷺ کو کِن باتوں کی تلقین کی گئی ہے ؟

 

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم