Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab |
27-21 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. حضور ﷺنے مدینہ کے لوگوں کی تعلیم و تبلیغ کے لئے معلم بنا کر بھیجا
2. اللہ تعالیٰ نے اہلِ یہود کے دلوں میں ڈال دی
3. اہل کتاب میں سے جنھوں نے کفار کی مدد کی تھی ان کو اللہ تعالیٰ نے
4. تم میں سے اس شخص کے لئے رسول پاک ﷺ کی پیروی کرنی بہتر ہے جس کو امید ہو
5. حضرت مصعب ؓ بن عمیر کی تبلیغی مساعی سے کس قبیلے کے سردار مشرف بہ اسلام ہوئے؟
6. غزوۂ احزاب میں یہودیوں کے کس قبیلے نے کفار کی مدد کی
7. غزوہ خندق میں کفار اور یہود کے مشترکہ لشکر کی تعدا دتھی
8. لَمْ یَنَالُوْ ""کا مفہوم ہے
9. مومنوں کے لئے عمدہ نمونہ موجود ہے
مختصر سوالات
جس شخص کو روزِ قیامت کی اُمید ہو اسے کیسا طرزِ عمل اختیار کرنا چاہئے؟
حضرت مصعبؓ بن عمیر نے کون سی اسلامی خدمات سرانجام دیں؟
غزوۂ احزاب میں کفار کا لشکر جرار دیکھ کر مومنوں کا کیا طرز عمل تھا؟
لقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ’ کا مفہوم کیا ہے؟
فِمِنْھُمْ مَنْ قَضٰی نَحْبَہ’ وَمِنْ ھُمْ مَّنْ یَّنُتَظِرْ کا کیا مفہوم ہے؟
وَکَفَی اللہُ الْمُنُو مِنِیْنَ الْقَتَلَ کا کیا مفہوم ہے؟