Islamiat 10th Surah al Ahzaab Ayat 9-20 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

20-9 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.     سَلَقُوْ کُمْ کا مفہوم ہے





2.    عَوْرَۃٌ  سے کیا مرا ہے؟





3.    مَتَلَبَّثُوْا سے مراد ہے





4.    منافقین حقیقت میں ایمان لائے ہی نہ تھے خدانے برباد کردیئے انکے






5.   تَدُوْرُ اَعْیُنُھُمْ معنی ہے





6.   غزوہ خندق میں ساری شرارت کا سرغنہ تھا





7.   مومنو! خدا کی اس مہربانی کو یاد کر و جو اس نے تم پر اس وقت کی جب





8.  یُوَ لُّوْنَ اْلاَ دْبَارَ کا کیا معنی ہے؟





9. اَلْحَنَا جِرَ کا معنی ہے





10. غزوہ احزاب کے موقع پر منافق لوگوں کے دل میں تھا





11. غزوہ خندق میں ساری شرارت کا سرغنہ تھا






12. منافقین نے جنگ میں شامل نہ ہونے کا بہانہ بنا یا کہ انکے





13. مومن کس غزوہ میں آزمائے گئے اور سخت طور پر بلائے گئے؟





14. یہودیوں کے کس قبیلے نے قریش کو رسولؐ کے خلاف جنگ کرنے کی ترغیب دی





 

مختصر سوالات

   سورۃ احزاب کی آیات میں جہاد میں رکاوٹیں ڈالنے والوں (معوقین ) کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟
   غزوہ احزاب میں آزمائش کی گھڑی میں منافقین کا طرز عمل کیا تھا؟
   غزوۂ احزاب میں میدان جنگ سے بھاگ جانے والوں کے متعلق اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا؟
  غزوہ خندق میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو کس طرح اپنی تائید ونصرت سے نوازا؟
  غزوۂ احزاب کی آزمائشی گھڑی میں اہل ایمان کا طرز عمل کیا تھا؟
  یہودی قبیلہ بنی نضیر کی جلاوطنی کس طرح غزوہ خندق کی وجہ بنی؟
 غزوہ احزاب کے موقع پر کفار کا جم غضیر دیکھ کر مسلمانوں کی کیفیت کیا تھی؟
 غزوہ احزاب میں اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو کیسی آزمائش میں مبتلا فرمایا؟
 غزوہ احزاب میں نعیم بن مسعودؓ کی کون سی جنگی چال مسلمانوں کے لئے سود مند ثابت ہوئی؟
 قرآن پر عمل کرنے سے اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں کیا عطا فرماتا ہے ؟

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم