Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab |
52-41 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. اللہ تعالٰی نے مومنوں کو حکم دیا ہے کہ وہ صبح و شام بیان کریں اس کی
2. اللہ تعالٰی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بنا کر بھیجا ہے
3. اللہ تعالٰی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بنا کر بھیجا ہے
4. بکرۃ واصیلا کا مطلب ہے
5. رقیبا کا مطلب ہے
6. سورہ الاحزاب میں ارشاد باری تعالٰی ہے کہ اے ایمان والوں کثرت سے کیا کرو؟
مختصر سوالات
سورہ الاحزاب کی آیات 45 اور46 میں حضور ﷺ کی کون سی خصوصیات کا ذکر ہے؟
کیا کسی مومن عورت کے ساتھ نکاح کے بعد اس کے پاس جانے سے پہلے طلاق دینے کی صورت میں اس عورت پر عدت گزارنا لازم ہے؟