Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab |
58-53 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. ""اِنْتَشِرْوَا"" کے معنی ہیں
2. ""مومنو ! جب پیغمبر ﷺ تمہیں کھانے کے لیے دعوت دیں تو جاؤ اور جب کھا نا کھاچکو تو"
3. اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر _____________بھیجتے ہیں
4. جب پیغمبر ﷺ کی بیویوں سےکوئی سامان مانگو تو __________کے باہر سے مانگو۔
5. دْعِیْتْمْ سے مراد ہے
6. منافقین کا ایک گروہ پیغمبر ﷺ سے مانگنے لگا
7. نبی ﷺ کی بیویوں سے ____________کے پیچھے سے سوال کرو۔
8. یَستَحْی کا معنی ہے
9. یْؤْذِیْ کامعنی ہے
مختصر سوالات
اِس آیت کا ترجمہ لکھیں۔
وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اکْتَسَبُوْا فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُھْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا
اللہ اور رسولؐ کو رنج پہنچانے والوں کو کیا وعید سنائی گئی ہے؟
وَ اِذَا سَاَلْتُمُوْھُنَّ مَتَاعًا فَسْئَلُوْھُنَّ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ ط اِس آیت کا ترجمہ لکھیں۔
ازواج مطہر ات سے کو ئی دو چیز ما نگنے کا کیا طر یقہ ہے ؟
ان آیا ت میں اہل ایمان کو رسول اللہ ﷺ کے گھر انے کے با رے میں کیا اداب سکھا یا گیا ہے ؟
دو رشتہ داروں کے نا م لکھے جن سے عورت پر دہ نہ کر ے ۔
سورۃ احز اب میں اہل بیت کے گھر وں میں ہو نے والی کن با تو ں کو یا د رکھنےکا کہا گیا ہے ؟
سورۃ الاحزاب کی آیات میں اہلِ ایمان کوبیت النبیؐ کے بارے میں کیا آداب سکھائے گئے ہیں ؟
عورتوں کو کن لوگوں سے پردہ نہ کرنے میں کوئی گناہ نہیںہے؟
نبی اکرم ؐ پر درود و سلام کی کےا اہمیت ہے اور اسکے متعلق کےا حکم ہے؟
نبی اکرم ؐکے ہاں کھانے کی دعوت پر آنے والوں کو کن آداب کی تعلیم دی گئی ہے؟
نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنے کی اہمیت مختصر تحر یر کر یں ؟