Islamiat 10th Surah al Ahzaab Ayat 59-68 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

68-59 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. اللہ لعنت کرتا ہے





2. اور تم خدا کی عادت میں نہ پاؤ گے





3. اے مومنوں کی عورتو! جب باہرنکلو تو اپنے منہ پر ڈال لیں؟





4. پردے کا حکم کس سورۃ میں ہے؟





5. تم خدا کی عادت میں نہ پاؤ گے






6. تمہارے رشتے ناطے تمہارے کام نہ آئیں گے






7. جَلَابِیْبَ کا معنی ہے





8. جَلَابِیْبَ کی واحد ہے





9. قیامت کا علم ہے





10. لوگ آپﷺ سے پوچھتے ہیں_________بارے میں۔





11. وَمَا یْدْرِ یْکَ کامطلب ہے





 

مختصر سوالات

 سورۃ الاحزاب کی آیات میں مسلمان عورتوں کو پردے کے سلسلے میں کیا  ہدایات دی گئی ہیں ؟
 قرآن حکیم کی سورۃ الاحزاب کی آیات میں  قیامت کے متعلق کیا فرمایاگیا ہے؟
 یَسْئَلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ ط قُلْ اِنَّما عِلْمُھَا عِنَداﷲ اس آیت کا ترجمہ لکھیں
اَلمُر جِفُو ن َ کا مطلب بیا ن کیجئے نیز بتا ئے ان سے کو ن لو گ مر اد ہیں ۔
تر جمہ کر یں : اِنَّ اللّٰہَ لَعَنَ الْکٰفِرِیْنَ وَاَعَدَّ لَہُمْ سَعِیْرًا
تر جمہ کیجئے : یَسْئَلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ
جس دن کفار کو منہ کے بل جہنم میں ڈالا جائے گا تو وہ کیا کہیں گے؟
سُنَۃ اللہ سے کیا مر اد ہے ؟
سورۃ احزا ب کے مطا بق کفا ر اپنے سر داروں کے با رے میں کیا کہیں گے ؟
سورۃ الاحزاب کی آیات میں منافقین مدینہ کو کےا تنبیہ دی گئی ہے اور انہیں عذاب کی وعید سنائی گئی ہے؟
کا تر جمہ کر یں : وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم