Islamiat 10th Surah al Mumtahina Ayat 1-6 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

6-1 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الممتحنہ آیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.  اللہ تعالیٰ تمہیں ان لوگوں سے دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جو تمہارے ساتھ جھگڑا کرتے ہیں





2.  سورۃ ممتحنہ میں کن لوگوں کو دوست بنانے سے منع کیا گیا ہے





3.  کافروں سے دوستی کی ممانعت کی گئ ہے





4. اَرْحَامُکُمْ ""کے معنی ہیں تمہارے "





5. اَلْسِنَتٌ ""کے معنی ہیں "






6. اسلام کے دشمن تم سے ایک ہی بات پر رضا مند ہونگے





7. اگر کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہیں ایذا دیں گے





8. اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔ قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناطے کام آئیں گے اور نہ۔۔۔۔۔





9. اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو نہ بناؤ





10. اے ہمارے پروردگار کافروں کی طرف سے ہمیں نہ دے





11. تُلْقُوْنَ کامعنی ہے





12. تْسِرّْوْنَ   کا کیا مطلب ہے؟





13. جو مسلمانوں کے دشمن ہیں





14. حضرت ابراہیم نے فرمایا اے ہمارے پروردگار ہم کو _______کے ہاتھ سے عذاب نہ دینا۔





15. حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپنے والد سے کہا کہ میں آپ کیلئے اپنے اللہ سے مانگو گا






16. درسی کتاب میں سورۃ ممتحنہ کی آیات کی تعداد ہے؟





17. سورۃ الممتحنہ کی رو سے اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے






18. سورۃ ممتحنہ کے حوالے سے اپنی قوم اور بتوں سے کِس نے بیزاری کا اظہار کیا ؟





19. سورۃ ممتحنہ میں اْسوہ حسنہ کی پیروی کا حکم دیا گیاہے





20. سورۃ ممتحنہ میں رکوع ہیں۔






21. قیامت کے دن تمہیں فائدہ نہیں ہوگا






22. مومنو! کافر چاہتے ہیں کہ تم بھی ہوجاؤ





 

مختصر سوالات

    یَبْسُطُوْ ا اِلَیْکُمْ اَیْدِیَھِمْ کا کیا مفہوم ہے؟
   سورۃ الممتحنہ میں  مومنوں کو حضرت ابراہیمؑ کے کس اسوۂ حسنہ کی پیروی کا حکم دیا ہے؟ 
  حضرت ابراہیمؑ نے اپنے رب سے کیا دعافرمائی؟
 سورۃ الممتحنہ کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو کفار سے دوستی کرنے کی ممانعت کیوں فرمائی ؟ 
جب اہلِ کُفر مسلمانوں پر غلبہ پا لیتے ہیں تو اِن کا اہلِ ایمان کے ساتھ کیا رویہ ہوتا ہے ؟
سورۃ الممتحنہ قرآن پاک کے کونسے پارہ میں شامل ہے؟
سورۃ الممتحنہ مکی سورۃ ہے یا مدنی؟
سورۃ الممتحنہ میں اللہ تعالیٰ نے مومنو ں کو کیا تنبیہہ  فرمائی؟
مومنین کو کفار کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کرنا چاہئے؟

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم