Islamiat 11th Chapter 1 Bunyadi Aqaid Questions Bank

Islamiat 11th Chapter 1 Bunyadi Aqaid Questions Bank
Islamiat 11th Chapter 1 Bunyadi Aqaid Questions Bank

اسلامیات گیارھویں جماعت باب نمبر 1: بنیادی عقائد

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1.  احساس زمہ داری مسلمان کا   ہے





2.  اسلامی عقید ہ میں سب سے پہلا عقیدہ





3.  اعجازسے مراد  ہے





4.  انسان کے تمام اعمال   کے تابع ہیں





5.  انسانی عقل آخرت کی زندگی کو ہے





6.  آخرت پر ایمان رکھنے والا برائیوں سے ہے





7.  آخرت کے معنی 





8.  پیغمبر معصوم   اور   ہوتے ہیں





9. توحید کا متضا دلفظ ہے





10.  حضور ﷺکی شریعت نے پہلے آنے والے انبیا کی  شرایعتوں کو کر دیا





11.  دنیا کے معنی  ہیں





12.  رسول ﷺ کی سنت قرآن مجید کی  ہے





13.  رسول کی تعلیمات ہیں





14. شرک کے لفظی معنی ہیں





15.  عقائد پر حکمرانی کرتے ہیں





16.  عقیدہ کی مثال      کیا ہے





17.  فرشتوں پر ایمان لانا





18.  فرشتے خالق اورخلوق کے درمیان  ----  کا کام کرتے ہیں





19. قادر مطلق‘‘اور’مسبب الاسباب‘‘ کس کو کہا جا تا ہے؟





20.  قرآن کا موضوع کیا ہے؟





21.  قرآن کے مطابق انسانی تخلیق ہے





22.  ملائکہ ---  کی زبان کا لفظ ہے





23.  نبی اللہ کی کتاب کا  ہوتا ہے





24.  ہمیشہ کے لیے مٹ جانے کا ڈر انسان کو   بنا دیتا ہے






25. ابوالبشر کس نبی کو کہا جا تا ہے؟





26. اخلاق جمع ہے، اس کا واحد ہے





27. اخلاق کے لغوی معنی ہیں





28. اسرائیل کس نبی کا لقب ہے؟






29. اسلام کے بنیادی عقائد ہیں





30. اسلام کے پختہ و اٹل نظریات کو کیا کہتے ہیں؟





31. اسلام کے لغوی معنی ہیں





32. اسلامی عقائد میں سب سے پہلے عقیدہ کون سا ہے؟





33. اقرآن کریم میں کس گناہ کوظلم عظیم کہا گیا؟





34. اللہ تعالیٰ انسان کے  زیادہ قریب ہے





35. اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے سے  پیدا ہوتی ہے





36. اللہ تعالیٰ کا خلیفہ ہے





37. انسانی سوچ پرایمان لانے کا تقاضا کرتی ہے





38. ایمان کے لغوی معنی ہیں






39. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا ذکر اس سورت میں ہے





40. آخرت کے معنی ہیں





41. آدم ثانی کس نبی کو کہا جا تا ہے؟





42. آسمانی کتابیں کتنی ہیں؟





43. بےشک آسمان و زمین کی پیدائش اور دن اور رات کے آنے جانے میں   کے لئے نشانیاں ہیں





44. توحید کا متضاد 





45. توحید کے لغوی معنی ہیں





46. توحید کی کتنی اقسام ہیں؟





47. توکل علی اللہ سے مراد ہے





48. جد الانبیاء کس نبی کا لقب ہے؟





49. جو اللہ کے نازل کیے حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرے وہ 





50. حضرت اسرافیلؑ کی ذمہ داری کیا ہے؟





51. حضرت میکائیل علیہ السلام کی ذمہ داری کیا ہے؟





52. خاتم النبیین کس نبی کو کہا جا تا ہے؟





53. دنیا کا پہلا انسان........... کا قائل تھا





54. دنیا کے لغوی معنی ہیں





55. رسول کے لفظی معنی ہیں





56. زمین و آسمان اور ساری کائنات کی گواہی دیتا ہے





57. شرک کی اقسام ہیں





58. عبادت کے لغوی معنی ہیں





59. عربی میں ختم کے معنی ہیں





60. عقید و آخرت پر ایمان لانا---   ہے





61. عقیدہ کے لغوی معنی ہیں





62. عقیدہ کے لفظی معنی کے ہیں





63. عمل صالح کی اقسام ہیں





64. قبر میں سوال کرنے والے فرشتوں کو کہا جا تا ہے





65. قرآن کی کس سورت کوسورة توحید کہا جا تا ہے






66. قرآن مجید کی اس سورت کوسورۃ توحید بھی کہا جا تا ہے





67. کل انبیاء کتنے ہیں؟





68. کلیم اللہ کس پیغمبر کو کہا جا تا ہے؟





69. مشہور آسانی کتابیں کتنی ہیں؟





70. ملائکہ کا لفظ جمع ہے ،اس کا واحد ہے





71. ملائکہ کے لفظی معنی ہیں





72. منعم حقیقی ہیں





73. نامہ اعمال لکھنے والے فرشتوں کو کیا کہتے ہیں





74. نبی کے لفظی معنی ہیں





75. نے نبوت کا دعوی کرنے والوں کے خلاف جہاد کیا





مختصر سوالات

 انبیائے کرام کی چند خصوصیات بیان کریں ؟
 آ سمانی کتابیں کتنی ہیں؟
 آخرت کے سلسلے میں قرآن مجید کی تعلیمات کا خلاصہ پیش کریں؟
آسمانی کتب کے نام لکھیں؟
 ختم نبوت کا مفہوم واضح کریں؟
 رسالت کسے کہتے ہیں؟
 شرک کی تعریف اور اس کی اقسام بیان کریں؟
 عقیدہ آخرت کی وضاحت کریں ؟
 کراما کا تبین کسے کہتے ہیں؟
 ملائکہ سے کیا مراد ہے ؟
 نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟
 نفخ صور سے کیا مراد ہے؟
 وجود باری تعالیٰ کے بارے میں کوئی عقلی دلیل پیش کریں؟
 وحی کی تعریف کریں؟
ا سوۂ رسول ﷺ کے بارے میں اللہ تعالیٰ کیا ارشادفرماتا ہے؟
اسلا م کس طرح ایک مکمل نظام حیات ہے؟
اسلام کا مختصر تعارف پیش کریں؟
اسلام کے بنیادی عقائد کون سے ہیں
اسلام کے بنیادی عقائد کون کون سے ہیں؟
اگر ایک سے زیا دہ خداہوتے تو کیا ہوتا ؟
اللہ اوراس کے رسولوں کے منکر لوگ کون تھے ؟
اللہ تعالیٰ نے مشرکین کے آخرت کے بارے اعتراضات کے کیا جوابات دیئے ہیں ؟
انبیا اور رسول اپنے معاشرے کے کیسے انسان ہوتے ہیں؟
انبیاء کی خصوصیات بیان کر یں
انسانی زندگی پر عقیدہِ آخرت کے اثرات بیان کر میں
آدمی کے اعمال کے محرک کون سے عوامل ہوتے ہیں ؟
تکمیل دین کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا حکم ہے؟
توحید سے کیا مراد ہے؟
توحیدکی تعریف بیان کریں؟
جھوٹے مدعین نبوت کے ساتھ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا سلوک کیا ؟
جواللہ کے سوا دوسروں کو حاکم پکڑتے ہیں ان کا انجام کیا ہو گا؟
چارمشہورفرشتوں کے نام اور ان کی ذمہ داریاں لکھیں
خاتم الرسل پر نازل ہونے والی آخری کتاب قرآن مجید کیا اپنی اصل حالت میں موجود ہے ؟
ختم نبوت کا مفہوم بیان کریں
ختم نبوت کے بارے میں آپ ﷺ نے کیا ارشادفرمایا؟
ذات میں شرک کا مفہوم بتائیے؟
رسالت محمدی ﷺ کی خصوصیات بیان کر یں
رسول کن کن خوبیوں کے حامل ہوتے ہیں ؟
سیرت محمدی ﷺ انسانوں کے لئے بہترین نمونہ ہے مختصراً بیان کریں؟
صفات میں شرک کا کیا مفہوم ہے ؟
عقائد کے بارے میں اللہ کا ارشاد کیا ہے؟
عقید توحید کے انسانی زندگی پہ کیا ثرات مرتب ہوتے ہیں
عقید ہِ آخرت کا مفہوم ( اصطلاحی ) بیان کریں
عقیدہ سے کیا مراد ہے؟
عقیدہ کسے کہتے ہیں؟
عقیدہ کے کیا معنی ہیں؟
عمل صالح سے کیا مراد ہے؟
فرشتوں کے کام کیا کیا ہیں؟
فرشتوں کے بارے میں اللہ نے کیا ارشادفرمایا ہے؟
قرآن مجید کی حفاظت سے متعلق حکم ربانی کیا ہے؟
قرآن مجید کی خصوصیات بیان کریں
قرآن مجید میں ختم نبوت کے بارے میں کیا ارشا فرمایا گیا ہے؟
کائنات کا نظم وضبط کس بات کی دلیل ہے ؟
کیا اب صرف شریعت محمدی پر عمل ضروری ہے؟
کیا اللہ کی صنعت میں کوئی فتو رہو سکتا ہے؟
کیا انسان کو اپنے اعمال کا بدلہ دنیا ہی میں مل جاتا ہے؟
کیا انسانی زندگی بنا کسی مقصد کے ہے؟
کیا پیغمبر کتاب اللہ کا شارع ہوتا ہے ؟
کیا قرآن کی فصاحت و بلاغت کا مقابلہ کوئی کر سکا ؟
کیا کسی فرشتے کونبی بنا کر بھیجا گیا ؟
کیا کوئی اپنی ذاتی کوشش سے پیغمبر بن سکتا ہے؟
کیا کوئی چیز کسی بنانے والی ہستی کے بغیر بن سکتی ہے؟
مشرکین مکہ کے آخرت کے بارے میں کیا اعتراضات تھے؟
مشرکین مکہ کیا عقیدہ آخرت کے قائل تھے؟
نبی کا کیا مطلب ہے اور انبیاء کی تعداد کیا تھی؟
نیک لوگوں کا ٹھکانہ کیا ہو گا؟
وجود باری تعالیٰ کے متعلق کوئی قرآنی آیت تحریر کریں؟
وحی کے بارے میں ارشاد ربانی تحریر کر میں؟
وحی کے لغوی او ر اصطلاحی معنی بیان کریں ؟

 

تفصیلی سوالات

اسلام کے بنیادی عقائد کون کون سے ہیں
انبیاء کی خصوصیات بیان کریں
انسانی زندگی پر عقید توحید کے اثرات بیان کریں
انسانی زندگی پر عقیدۂ آخرت کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟
آسمانی کتابوں سے کیا مراد ہے نیز قرآن مجید کی خصوصیات لکھیں
رسالت محمدی ﷺ کی خصوصیات بیان کریں
شرک کسے کہتے ہیں ؟ اس کی اقسام کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں
عقید وآخرت کا مفہوم ،اہمیت اور منکرین کے اعتراضات اور قرآنی جواب بیان کریں
عقیدہِ آخرت پہ نوٹ لکھیں
عقیدہ رسالت کا معنی ومفہوم بیان کریں نیز انبیاء کی خصوصیات بیان کریں
ملائکہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
وجود باری تعالی کے اثبات میں قرآنی دلائل مختصراً لکھیں

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم