Islamiat 11th Chapter 2 Allah Taala aor Rasool SAW ki Mahabbat o Itaat Questions Bank

Islamiat 11th Chapter 2 Allah Taala aor Rasool SAW ki Mahabbat o Itaat Questions Bank
Islamiat 11th Chapter 2 Allah Taala aor Rasool SAW ki Mahabbat o Itaat Questions Bank

اسلامیات گیارھویں جماعت باب نمبر 2: اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و اطاعت

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1.  اجتماعی نماز کا ثواب انفرادی نماز کے مقابلے میں 





2.  اللہ کی راہ میں دشمن کے مقابلے میں ٹھہرنے کا ثواب گھر میں  نمازوں سے زیادہ ہے





3. ایسا جہاد جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود شر یک نہ ہوں کہلا تا ہے





4. تہمت سے کیا مراد ہے؟





5.  حضور کے دیدار سے محروم رہیں گے





6. حضوراکرمﷺ نے اس مہینے کومواسات اور غمگساری کا مہینہ قراردیا






7. خمس کون سے مال میں سے ادا کیا جا تا ہے؟





8. رمضان میں کل کتنے عشرے ہوتے ہیں؟





9.  روزہ کب فرض ہوا؟





10. روزے کا اصل مقصد ہے






11. سال میں کتنے روزے رکھنا منع ہے؟





12. سعی کے لغوی معنی ہیں





13. صلوٰۃ کے لغوی معنی ہیں





14. قرآن پاک میں نماز کا ذکر کتنی مرتبہ آیا؟





15.  قرآن کے مطابق روزہ  ---    فرض ہے





16.  قیامت کے روز سب سے پہلے  کا حساب ہوگا





17. کسب کے لغوی معنی ہیں





18.  کلمہ شہادت کا دوسرا حصہ 





19. لبیک اللهم لبیک ، حج کے دوران کثرت سے پڑھنا کہلاتا ہے





20. مسلمانوں پر روزے کب فرض ہوئے؟





21. منافق کی کتنی نشانیاں ہیں؟





22.  نماز  کا اہم ترین حصہ ہے





23.  نمازیوں کو مسجد میں دیکھ کر بے نمازوں کو بھی نماز کی  ہوتی ہے





24. ابن السبیل سے کیا مراد ہے؟





25. احادیث مبارکہ زکوٰۃ میں کس عبادت کو آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا گیا؟





26. ارکان دین میں سب سے اہم  ہے





27. ارکان’’رکن‘‘ کی جمع ہے، جس کے لفظی معنی ہیں





28. ارمضان کے دوسرے عشرے کو کیا کہا جا تا ہے؟





29. اس رات کی عبادت ہزار سال کی عبادت سے افضل ہے





30. اسلام کے بنیادی ارکان ہیں





31. اسے جامع العبادات کہا جا تا ہے






32. اعتکاف کے لغوی معنی ہیں





33. اعتکاف میں بیٹھنا کیا ہے؟





34. انسان کا اہم ترین وعده وہ ہے جو اس نے سے کیا





35. انسانیت کا وجود اللہ کے بعد  کا مرہون منت ہے





36. انصار کے لغوی معنی ہیں





37. ایثار کے لغوی معنی ہیں





38. ایسا جہاد جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خودشر یک ہوں وہ کہلا تا ہے





39. ایفائے عہد کے معنی ہیں





40. بیعت رضوان اس سن ہجری میں ہوئی





41. پانچ وقت کی نماز یں کب فرض ہوئیں؟






42. پڑوی کی اقسام ہیں





43. تشخص کے لفظی معنی ہیں





44. تشکیل پاکستان اس اسلامی مہینہ میں ہوئی






45. تقوی کے لفظی معنی  ہیں






46. تکبر کے کیا معنی ہیں؟





47. جس میں دیانت نہیں اس میں ایمان نہیں یہ کس کا قول ہے






48. جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا





49. جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟





50. جہاد کب فرض ہوا؟





51. جہاد کے لغوی معنی ہیں





52. جہاد کی فرضیت کا حکم کب آیا؟





53. جہادا کبراس جہادکو کہا جا تا ہے





54. حاجی شیطان کو کس جگہ کنکریاں مارتے ہیں؟





55. حج ایک  عبادت ہے





56. حج کس سن میں فرض ہوا؟





57. حج کن تاریخوں میں کیا جا تا ہے؟





58. حج کے مناسک کی تعداد ہے





59. حج کے دوران شیطان کو کنکر مارنے کو کہتے ہیں





60. حج کے لغوی معنی ہیں





61. حج کی کتنی اقسام ہیں؟ 2





62. حج کیلئے جولباس پہنا جا تا ہے اسے کہتے ہیں





63. حج میں شامل ہے





64. خطبه حجتہ الوداع میں حضورنے  سے حسن سلوک کی تلقین کی






65. خمس کے معنی ہیں





66. رسولؑ کے مطابق کونساعمل جنت  میں لے جائے گا؟





67. رسول کے فرمان کے مطابق کونساعمل دوزخ میں لے جائے گا؟





68. رشتہ داروں سے اچھاا سلوک   کہلاتا ہے





69. رکوع کے لفظی معنی ہیں





70. رمضان کے پہلے عشرے کو کیا کہا جا تا ہے؟





71. رمضان کے تیسرے عشرے کو کیا کہا جا تا ہے؟






72. روزہ کس قسم کی عبادت ہے؟





73. روزہ کی اقسام ہیں





74. زکٰوۃ کی سالانہ شرح کیا ہے؟





75. زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے






76. زکوٰۃ کب فرض ہوئی ؟





77. زکوٰۃ کے کل کتنے مصارف ہیں؟





78. زکوٰۃ کے لغوی معنی ہیں





79. زکوٰۃ کی فرضیت کا حکم کب آیا؟





80. زندگی میں حج کتنی مرتبہ فرض ہے؟





81. سب سے افضل جہاد 





82. صفا اور مروہ کے درمیان دوڑ نے کو کہتے ہیں





83. صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا کسی کی سنت ہے؟






84. صوم کے لغوی معنی ہیں





85. عاملین سے کیا مراد ہے؟





86. عبادت کی قبولیت کے لئے شرط ہے





87. عدل کے لغوی معنی ہیں





88. عربی زبان میں روزہ کو کیا کہا جا تا ہے؟





89. عید کی نماز میں کتنی زائد تکبیرات کہی جاتی ہیں؟





90. غزوہ احد کس سن میں پیش آیا ؟





91. غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے





92. غزوہ بدر میں کتنے مسلمان مجاہد تھے؟





93. غزوہ بدرکس سن میں پیش آیا؟





94. غزوہ طائف اس سن ہجری میں ہوا





95. غیبت کے لئے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کی تمثیل ہے





96. غیبت ہر لحاظ سے معاشرتی سکون  کرتی ہے





97. فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟





98. قیامت کے دن سب سے پہلے حساب ہوگا





99. کس کا نافرمان جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا





100. کن چیزوں پر ز کوٰۃ نہیں دی جاتی ؟





101. محفل میں کی جانے والی بات امانت ہیں





102. مسلمان اپنی تمام جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کواللہ  تعالی کی سمجھیں





103. معاشرتی تعلقات کی استواری کے لئے  ایک بنیادی شرط ہے





104. معاشرے کی بنیادی اکائی  ہے






105. معاہدہ صلح حدیبیہ اس سال ہوا





106. نبی کوکب اللہ تعالیٰ نے غیبت کرنے والوں کا حال دکھایا ؟





107. نبی کے فرمان کے مطابق معاشی معاملات  کا حصہ ہیں





108. نبی منصب نبوت سے پہلے   جانے جاتے تھے





109. نظام معاشرت میں نظام معیشت کے بہترین ضابطے ہیں





110. نماز تروایح کی ادائیگی کیا ہے؟





111. نماز جمعہ کب فرض ہوئی؟





112. نماز کی اقسام ہیں





مختصر سوالات

 اسلام کے بنیاد ی ارکان کون کونسے ہیں؟
 اسلامی تشخیص سے کیا مراد ہے؟
 ایفائے عہد سے کیا مراد ہے
 بے اثر روزے کن روزوں کو کہا جاتا ہے؟
 بے روح نماز کسے کہتے ہیں؟
 پڑوسی کی کتنی قسمیں ہیں؟
 جہاد کی تعریف کریں
حج کا ایک اہم تجارتی اور اقتصادی فائدہ کیا ہے؟
 حج کس طرح ایک جامع عبادت ہے؟
 حج کی تعریف اور فرضیت بیان کریں
 حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟
 دیانت داری کا شرعی مفہوم واضح کریں
 روزہ یا صوم سے کیا مراد ہے؟
 زکوٰۃ کے مصارف کتنے ہیں؟ نام تحریر کریں؟
 زکوٰۃ کی تعریف اور نصاب بیان کریں
سچ اور جھوٹ کے بارے میں آپ ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟
 صدق سے کیا مراد ہے؟
 طواف کی تعریف بیان کریں؟
 عدل و انصاف کسے کہتے ہیں؟
 کلمہ شہادت مختصر تحریر کریں؟
 مناسک حج کے نام تحریر کریں
 نماز کی تعریف اور اقسام بیان کریں؟
ارکا ن دین میں سب سے اہم چیز کیا ہے؟
استاد کا احترام کے حوالے سے کوئی حدیث رسول ﷺ بیان کریں ؟
استطاعت و طاقت رکھنے کے باوجود جوحج نہ کرےاس کے بارے میں کیا وعید ہے
اعتقادی منافق کسے کہتے ہیں؟
اللہ تعالیٰ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا ایک اہم مقصد کیابتا تا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں خرچ کرنے کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے نیک بیویوں کی صفات کیا بیان فرمائی ہیں؟
اللہ کی راہ میں لڑنے والوں کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟
انسان قانون کی خلاف ورزی کیوں کرتا ہے؟
انسان کے تمام وعدوں میں اہم ترین عہد کون سا ہے ؟
اہل خانہ کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے سر براہِ خاندان کو کیا ہدایت فرمائی ہے؟
اولا دکی تربیت کا اثر کیا ہوتا ہے؟
اولاد کے بنیا دی حقوق کیا ہیں؟
ایفائے عہد کے بارے میں آپ ﷺ کا کیافرمان ہے؟
ایک اطاعت شعار مسلمان کے بارے میں قرانی آیت کا ترجمہ لکھیے
ایمان اوراحتساب کے ساتھ رکھے گئے روزوں کا کیا درجہ ہے؟
آپ ﷺ نے منافق کی کتنی نشانیاں بیان فرمائی ہیں؟
بدی کو کیسے روکا جائے ؟
بعثت سے قبل آپ ﷺ کا کیا لقب تھا ؟
پڑوسی کی قسمیں کون کون سی ہیں؟
تکبر کے بارے میں آپ ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟
جس معاشرے سے دیانتداری ختم ہو جاۓ اس کی کیا حالت ہوتی ہے؟
جہا د باشیطان سے مراد کیا ہے؟
جہا د بالسیف سے کیا مراد ہے؟
جہاد کب فرض ہوتا ہے؟
جہاد کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کیجئے
جہاد کی اقسام کون کون سی ہیں؟
جہادا کبر کسے کہا جا تا ہے؟
حج کا کیا مطلب کیا ہے؟
حج کے اجتماعی فوائد بیان کر میں
حج کے بارے میں کوئی حدیث بیان کیجیے
حج کی فرضیت کے بارے میں ارشاد ربانی بیان کریں
حدیث کی رو سے جہاد کی فضلیت بیان کیجئے ؟
حسن معاشرت سے کیا مراد ہے؟
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکوٰۃ کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟
حضورﷺ نے حسد سے بچنے کی کیا تلقین فرمائی
حضوراکرم ﷺ کے بارے میں آپ ﷺ کا ارشاد مبارک کیا ہے؟
حقوق العباد کی کیا اہمیت ہے؟
روزے کا اصل مقصد کیا ہے؟
روزے کے بارے میں قرآن مجید کیا کہتا ہے؟
روزے کی جزا ء کیا ہے؟
زکوٰۃ ادا نہ کرنے والے کا انجام کیا ہوگا ؟
زکوٰۃ دینے سے انسان پہ کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
زکوٰۃ کن لوگوں پر فرض ہے؟
زکوٰۃ کن لوگوں کو نہیں دی جاسکتی
زکوٰۃ کے کچھ فوائد بتائیے
زکوٰۃ کی اہمیت بیان کیجیے
زوجین کے حقوق سے کیا مراد ہے؟
صاحب ایثار کی تعریف اللہ تعالیٰ کیسے فرماتے ہیں؟
عدل وانصاف کے بارے میں کیا حکم الہٰی ہے؟
عملی منافق کسے کہتے ہیں؟
غیبت او ر بہتان میں کیا فرق ہے؟
غیبت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کافرمان لکھیے
قرآن مجید کے مطابق جہنمی آگ میں پھینکے جانے کی کیا وجہ بتائیں گے؟
کافر کی جنگ کا کیا مقصد ہوتا ہے؟
کامل مومن کون ہے؟
کسب حلال کے بارے میں اللہ کا کیا ارشاد ہے؟
مخالفین مسلمانوں کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کرتے ہیں؟
مختلف اشیاء کا نصاب کیا ہے؟
مدافعانہ جہاد کیا ہے؟
مسلمان کے جہاد کا کیا مقصد ہوتا ہے؟
مصارف زکوٰۃ کتنے ہیں؟ انکے نام لکھیئے
مقام منی میں حاجی کس عزم کے ساتھ اپنے ازلی شیطان کو کنکریاں مارنا ہے؟
منافق کون ہے اور اس کی قسمیں کون سی ہیں؟
منافقوں کا انجام کیا ہوگا ؟
نبی اکرم ﷺ کے ارشاد کے مطابق اسلام کی عمارت کتنے ستونوں پہ قائم ہے
نبی کریم ﷺ کے مطابق کس کے روزے بیکار ہیں؟
نبی کریم ﷺ نے رشتے داروں سے تعلق تو ڑنے ( قطع رحمی والوں کے بارے میں کیا رشادفرمایا ؟
نبی کریمﷺ نے بیویوں کے ساتھ حسن سلوک کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
نماز با جماعت کے بارے میں آپ ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟
نماز کا کیا مطلب ہے؟
ہمسائیوں کے حوالے سے احادیث لکھئے؟
والدین کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کا ارشاد کیا ہے؟
والدین کے حوالے سے حضور ﷺ کا ارشاد بیان کریں ؟

 

تفصیلی سوالات

 

اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ کی محبت واطاعت پر نوٹ لکھیں
رذائل اخلاق سے کیا مراد ہے ؟ ایسے پانچ رذائل کا ذکر کریں جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
ارکان اسلام سے کیا مراد ہےفردکی تعمیر سیرت اور معاشرہ کی تشکیل میں نماز کیا کردارادا کرتی ہے؟
اسلام کے معاشی نظام میں زکوٰۃ کی بنیادی حیثیت پر تفصیلی روشنی ڈالیں
جہا دا سلامی سے کیا مراد ہے ؟ اس کی قسمیں اور فضائل بیان کریں
حج کا فلسفہ کیا ہے؟ نیز ا سکے انفرادی اور اجتماعی فوائد بیان کر یں
روزے کے مقاصد اور عملی زندگی پرا سکے اثرات بیان کریں
محاسن اخلاق سے کیا مراد ہے ؟ ایسے چند محاسن اخلاق تفصیل سے بیان کریں جن سے معاشرہ سنور سکتا ہے
مندرجہ ذیل کے حقوق وفرائض پر نوٹ لکھیں
(1) والدین (2) میاں بیوی کے باہمی حقوق (3) رشته دار(4) اساتذہ (5) ہمسائے (6) غیر مسلم

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم