Islamiat 9th Surah Anfaal Ayat 1-10 Questions Bank

Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank
Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank

MCQs

اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 1 تا 10

درست جواب کا انتخاب کریں

1. "" یُسَا قُونَ""کے معنی ہیں 





2. ""اِحدیٰ  "" کا معنی  ہے 





3. ""کٰرِ ھو ن""سے مُراد ہے






4. ‘‘ دَابِرَ ’’ کا مطلب  ہے





5. اَصلحوا ذات بینکم""کا مفہو م ہے 





6. ا نفا ل کہتے ہیں 





7. اسلا م اور کفر کا پہلا با قا عدہ غزوہ تھا 





8. اللہ تعالیٰ نے جنگِ بدر کافروں پر مسلط کی تا کہ 






9. پرہیز گار مومن کے اللہ مٹا دے گا 





10. جنگ بدر کا پیش خیمہ بننے وا لے قر یش کے تجا رتی قا فلے کی قیا دت کر رہا تھا





11. جنگ بدر لڑ ی گئی 





12. جنگ بدر میں   کفار کے لشکر  کی قیا دت کر رہا تھا 





13. سچے مو منین کے لیے اللہ کے ہا ں اجر و ثوا ب ہے 





14. سو رۃ ا لا نفا ل کس غز وہ کے مو قع پر نا ز ل ہو ئی ؟ 





15. سور ۃا نفا ل کی رو شنی میں مجا ہد لو گ رسو ل اللہ سے در یا فت کر تے تھے





16. غزوہ بدر میں کتنے فر شتو ں نے مدد کی 





17. غیر ذات الشو کۃ ""سے مُراد ہے 





18. مُردِفِینَ""سے مراد ہے





19. مو منین اللہ کا دیا ہوا ما ل خرچ کرتے ہیں





20. نماز کو سیدھا  کر نے سےمراد ہے کہ 





21. وَجِلَت’’ کے معنی ہیں 





 

مختصر سوالات

سورۃٔ انفال میں اہل ایمان کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
 ِاحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ ۔ کا سورۃ الانفال کے مطابق  ترجمہ اور تشریح لکھیے ۔
  سو ر ۃ الا نفا ل کی شا ن ِ نزو ل کیا ہے ؟ 
  سورۃا لا نفا ل میں جن دو گروہو ں کا ذ کر کیا گیا ہے ا ن سے مراد کو ن سے گروہ ہیں ؟
  غزوہ بدر کے دوران اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو کیا حکم دیا تھا ؟ 
  ما ل غنیمت کو ا نفا ل کیو ں کہا جا تا ہے ؟ 
 ا نفا ل کے لفظی معنی کیا ہیں ؟ 
 جب اللہ تعالی ٰ نے مسلمانوں کو ایک گروہ پر غلبہ دینے کا فیصلہ فرمالیا تو پھر مسلمانوں کو کفار سے لڑائی کا حکم کیوں دیا؟
 غزوہ بدر کا معرکہ کب پیش آیا ؟ 
 میدا نِ بدر میں اللہ تعا لیٰ نے مسلما نو ں کی کس طر ح مدد فر ما ئی ؟ 
سور ۃ الا نفا ل قر آ ن مجید کے کو ن کو ن سے پا رے میں ہے ۔ 
غزوہ بدر کے دوران اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کیسے کی ؟ 
وَاَطِيْعُوا اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗٓ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ۔ کا ترجمہ اور تشریح لکھیے ۔

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم