Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 11 تا 19
درست جواب کا انتخاب کریں
1. ""زحفا ً""کے معنی ہیں
2. ( کافرو) اگر تم محمد ﷺ پر فتح چاہتے ہو تو تمہارے پاس آ چکی
3. ‘‘ مُوْھِن ’’ کے لفظی معنی ہیں
4. ‘‘ا لنعا س ’’ کے لفظی معنی ہیں
5. ‘‘رجز الشطین ’’ کے لفظی معنی ہیں
6. ‘‘لِیُبْلیَ ’’ کا لفظی معنی ہے
7. ا رشا د خدا و ند ی ہے ا ے اہل ایما ن ! جب میدا ن جنگ میں تمھا را کفا ر سے مقا بلہ ہو تو
8. الا عنا ق’’ کے لفظی معنی ہیں
9. اللہ تعالیٰ نے کفار کے لیے تیار کر رکھا ہے
10. اے کفا ر ! ا گر تم محمد ﷺاور آ پ کے ساتھیو ں کے خلا ف فیصلہ چا ہتے ہو تو
11. تم لوگوں نے ان کفار کو قتل نہیں کیا بلکہ
12. حضو ر ؐ نے مسلما نو ں کے کو ن سے فعل کو ا کبر الکبا ئر ( بڑا گنا ہ ) میں شما ر کیا ہے
13. کفا ر کو سخت عذا ب د یا گیا کیو نکہ ا نہو ں نے
14. مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ"" کا معنی ہے
15. مُتَحَيِّزًا إِلَى فِئَةٍ"" کا مطلب ہے
16. مسلما نو ں پر نیند طا ری کی گئی اور آسما ن سے پا نی برسا یا گیا
17. میدا ن بدر میں اللہ تعا لیٰ نے مسلما نو ں کے لیے آسما ن سے پا نی برسایا تا کہ
18. میدا ن بدر میں اللہ تعا لیٰ نے مسلما نو ں کی تسکین کے لیے کیا کیا
19. وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ’’وا لا واقعہ پیش آ یا
20. یغشی ’’کے معنی ہیں
مختصر سوالات
سورۃٔ انفال میں اہل ایمان کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
سورۃ الا نفا ل میں اللہ تعا لیٰ نے کن لو گو ں کو سخت عذا ب کی وعید سنا ئی ہے ؟
سورہ ٔ الا نفال کے رکوع نمبر2 میں کفار کوخطاب کرتے ہوئے کیا تنبیہ کی گئی؟
سورہ ٔالانفال کی ابتدائی آیت میں مؤمنین کو کیا احکامات دیے گئے؟
مالِ غنیمت کے بارے میں صحابہ کرامؓ کے درمیان اختلاف کیوں ہوا؟
وَمَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَلٰکِنَّ اللہَ رَمٰی۔ میں کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے؟
جب اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک گروہ پر غلبہ دینے کا فیصلہ فرمالیا تو پھر مسلمانوں کو کفار سے لڑائی کا حکم کیوں دیا؟
سورۂ انفال میں مسلمانوں کو کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں کیا ہدایات دی گئی ہیں؟
غزوۂ بدر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کے کن انعامات کا ذکر ہے؟
ایک مسلمان مجاہد کے لئے کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کی اجازت ہے؟
فرشتوں نے موت کے وقت کافروں سے کیسا برتاؤ کیا ؟