Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 29 تا 37
درست جواب کا انتخاب کریں
1. "" َتَصْدِيَةً ""کا لفظی معنی ہے
2. ""أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ"" سے مراد ہے
3. ‘‘ِيُثْبِتُوكَ ’’ کے معنی ہیں
4. ‘‘ فَیَرْکُمْہ’’’سے کیا مر ا د ہے ؟
5. ‘‘حَسْرَةً ’’ کا معنی ہے
6. ‘‘مُكَاءً’’ کے معنی ہیں
7. ارشاد خداوند ی ہے ‘‘ مو منو ! اللہ سے ڈرو گے تو وہ تمھا رے لیے پیدا کر دے گا
8. اللہ تعا لیٰ نبی ﷺ کو وہ وقت یا د کر نے کو کہتے ہیں جب کا فر لو گ ا ن کے با رے میں
9. اللہ تعالیٰ ایسے تو نہ تھے کہ کفار کو عذاب دیتے جبکہ
10. اور جب کفار آپ ﷺ کے بارے میں تدبیر کر رہے تھے کہ وہ آپ ﷺ کو
11. اور خدا ا یسا نہ تھا کہ جب تک تم ا ن میں تھے انہیں د یتا
12. اور کافر لوگ دوزخ کی طرف ہانکے جائیں گے تاکہ اللہ ناپاک لوگوں کو
13. بیت اللہ میں کافروں کی نماز تھی
14. حق و با طل میں تمیز کر نے والی قو ت کہلا تی ہے
15. خا نہ کعبہ میں کفا ر کی نما زتھی
16. رسو لﷺ کے قتل کا منصو بہ تیا ر کر نے کے لیے کفا ر کہا ں جمع ہو ئے ؟
17. کفا ر کلا م ِ الہی کے متعلق یہ را ئے ر کھتے تھے کہ یہ تو صرف
18. کفار قرآن پاک کو حق مانتے ہوئے مذاق اڑانے لگے اور مطالبہ کرنے لگے
19. کفار لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکنے کے لئے مال خرچ کرنے کے باوجود
20. مسجد محترم کے متو لی تو صرف ہیں
مختصر سوالات
"وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا" میں کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے؟
فَاَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَاۗءِ اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ۔ کا ترجمہ لکھیے ۔
" أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ" سے کفا ر کی کیا مراد تھی ؟
تقو یٰ سے کیا مراد ہے ؟
سورۂ انفال میں تقویٰ کے بدلے میں کن انعامات کا ذکر ہے؟
کفار کے مطالبے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے ان پر عذاب کیوں نازل نہ کیا؟
کفار کی نماز مکہ میں کیا تھی ؟
سورۃ الانفال کے مطابق کافروں کو مسلمانوں کے خلاف خرچ کرنے پر کیا ملے گا ؟
لِيُثْبِتُوكَ أَوْ يَقْتُلُوكَ أَوْ يُخْرِجُوكَ میں کُفار کی کس سازش کو اللہ تعالیٰ نے بے نقاب کیا ہے ؟