Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 38 تا 44
درست جواب کا انتخاب کریں
1. اس وقت خدا نے تمہیں خواب میں کافروں کو دکھایا
2. اگر تم (جنگ کے لیے) آپس میں قرار داد کر لیتے تو وقت معین (پر جمع ہونے) میں ------- ہو جاتی
3. اگر کفار رو گردانی کریں تو جان لو کہ خدا حمایتی ہے
4. الرکب کا معنی ہے
5. العدوۃ الدنیا کا معنی ہے
6. العدوۃ الدنیا کا معنی ہے
7. العدوۃ القصوٰی کا معنی ہے
8. اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، کفار کو کہہ دو اگر وہ اپنے افعال سے باز آ جائیں تو
9. ایمان والو کافروں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ باقی نہ رہے
10. بالعدوۃ القصوٰی کا معنی ہے
11. حق و باطل میں تمیز کرنے والی قوت کو کیا کہتے ہیں؟
12. سب کاموں کا رجوع صرف اس کی طرف ہے جو
13. سنت الاولین کا معنی ہے
14. سورہ انفال میں مال غنیمت اللہ ، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، اہل قربت ، یتیموں ، محتاجوں اور مسافروں کا کون سا حصہ ہے؟
15. غزوہ بدر کے موقع پر کفار کس جگہ خیمہ زن تھے؟
16. غزوہ بدر کے موقع پر مسلمان کس جگہ خیمہ زن تھے؟
17. لفشلتم کا معنی ہے
18. لفشلتم کا معنی ہے
19. لیکن خدا کو منظور تھا کہ جو کام ہو کر رہنے والا تھا اسے کر ہی ڈالے، تا کہ جو مرے
20. مال غنیمت میں اللہ اور اس کے رسول کا حصہ ہے
21. مضت کا معنی ہے
22. نعم المولیٰ کا معنی ہے
23. نعم النصیر کا معنی ہے
24. یقلل کا معنی ہے
25. یقلل کا معنی ہے
26. یوم الفرقان کا معنی ہے
27. یوم الفرقان کا معنی ہے
مختصر سوالات
غزوہ بدر کو یوم الفرقان کیوں کہا جاتا ہے؟
ہجر ت نہ کر نے والے مسلما نو ں کے متعلق حضور ﷺ کو کیا حکم دیا گیا ؟
اُولُوالارحامکا ترجمہ لکھیں۔
اِلَّا تَفْعَلُوْہُ تَکُنْ فِتْنَۃٌ فِی الْاَرْضِ وَفَسَادٌ کَبِیْرٌ اس آیت کا ترجمہ لکھیں۔
اﷲ تعالیٰ نے سورۃ الانفال کی آیات میں قیدیوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے؟
اﷲ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کامیابی کے لےے کس کس خصوصی انعام و احسان کا ذکر فرمایا ہے؟
ابن السبیل سے کیا مراد ہے؟
اسلا م دشمنی چھو ڑ نے پر کفا ر سے اللہ تعا لیٰ کا وعدہ کیا ہے ؟
التقی الجمعن سے کو نسی دو فو جیں مراد ہیں ۔
اللہ تعا لیٰ خو اب میں کفا ر کی تعداد زیا دہ کیو ں نہ دکھا ئی ؟
اللہ تعا لیٰ نے مسلما نو ں کو ما ل غنیمت کھا نے کے سا تھ کیا ہدا یت دی ہیں ۔
ان اللہ بکل شی ء علیم کا تر جمہ لکھیں ؟
ترجمہ کیجئے اذیر یکھم اللہ فی منا مک قلیلا
سورۃ الانفال کی آیات میں اﷲ تعالیٰ نے ہجرت اور نصرت کے بارے میں کیا باتیں ارشاد فرمائیں؟
سورۃ الانفال میں مالِ غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
سورۃ انفا ل کے مطا بق مسلما نو ں کو کفا ر کے ساتھ کب تک لڑنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
غزوہ بدر میں مسلما نو ں کی ہمت بڑھا نے کے لیے اللہ تعا لیی نے کیا تدبیر اختیار کی ؟
کفار سے کب تک لڑائی لڑنی چاہےے؟
ما ل غنیمت کے پا نچو اں حصہ کےکو ن کو ن حق دار ہیں
مالِ غنیمت کی تقسیم کے بارے پہلا اور دوسرا حکم لکھیں
مسلما نوں کو کن کی رفا قت سے کو ئی سروکا ر نہیں ؟
وَ اِنْ تَوَلَّوْا اَنَّ اللّٰہَ مَوْلٰکُمْط نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ اس آیت کا ترجمہ لکھیں
وَاِذْ یُرِیْکُمُوْ ھُمْ اِذِ الْتَقَیْتُمْ فِیْۤ اَعْیُنِکُمْ قَلِیْلًا وَّ یُقَلِّلُکُمْ فِیْۤ اَعْیُنِھِمْ لِیَقْضِیَ اللّٰہُ اَمْرًا کَانَ مَفْعُوْلًاط اس آیت کا ترجمہ لکھیں
وَقَاتِلُوْھُمْ حَتّٰی لَا تَکُوْنَ فِتْنَۃٌ وَّیَکُوْنَ الدِّیْنُ کُلُّہ، لِلّٰہِ اس آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں
والذین امنوا وھا جروا وجھدوا فی سبیل اﷲ والذین اووا ونصروا اولیک ھم المومنون حقاً لھم مغفرۃ ورزق کریم۔اس آیت کا ترجمہ لکھیں
واللہ بما تعملو ن بصیر کا معا نی بتا ئیے ۔
والی اللہ تر جع الا مو ر کا تر جمہ لکھیں ؟
یو م الفر قا ن سے کیا مراد ہے ؟
یو م الفر قا ن سے مراد کو نسی جنگ ہے نا م لکھیں