Islamiat 9th Surah Anfaal Ayat 59-64 Questions Bank

Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank
Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank

MCQs

اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 59 تا 64

درست جواب کا انتخاب کریں

1.  سورہ انفا ل میں کفار سے جہا د کے لیے مسلما نو ں کو تیا ر رکھنے کا حکم دیا





2. اَیَّدَ کے معنی ہیں





3. اعدو کا معنی ہے 





4. اگر آپ ﷺ دنیا بھر کی دو لت بھی ان پر خر چ کر تے تو ان کے دلوں میں پیدا نہ کر سکتے





5. اگر یہ چا ہیں کہ آپ ﷺ کو فر یب دیں تو اللہ آپ ﷺ کو کر ے گا





6. اللہ وہ ہے جس نے تم کو اپنی مدد سے اور مسلمانوں کی جمعیت سے بخشی





7. اے نبی ﷺ آپ کو اور آپ کے پیر وکا روں کے لیے کا فی ہے





8. تُرْھِبُونَ کے معنی ہیں





9. لِلسَّلْمِ کے معنی ہیں






10. مسلما نو ن کو کفا ر کے مقا بلے کے لیے تیا ر رکھنے چا ہیئں  





11. مسلمانوں کو حکم ہے کہ وہ کفار کے مقابلے کے لیے تیار رکھیں





12. یوَفَّ کے معنی ہیں





 

مختصر سوالات


ۤیاَیُّھَا النَّبِیُّ حَسْبُکَ اللّٰہُ وَ مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَo اس آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
ھُوَ الَّذِیْ اَیَّدَکَ بِنَصْرِہٖ وَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ o وَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّا اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ وَ    لٰکِنَّ اللّٰہَ اَلَّفَ بَیْنَھُمْ اس آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
اگر کا فر صلح کی طر ف ما ئل ہو ں تو مسلما نو ں کے لیے کیا حکم ہے ؟
ان آیا ت میں جہا د کے با رے میں اللہ تعا لیٰ نے کیا حکم دیا ہے 
تر جمہ کیجے فا ن حسبک اللہ
تر جمہ کیجئے ان اللہ عز یز حکیم ۔
رباط الخیل سے کیا مراد ہے؟   
سورۃ الانفال کی آیات میں جہاد کی تیاری کے بارے میں اﷲ تعالیٰ نے کیا حکم دیا ہے؟
سورۃ انفا ل میں جہا د کی تیا ری کے دو احکا ما ت لکھیے 
غیر مسلمو ں پر ہیبت قا ئم کر نے کے لیے اللہ تعا لیٰ نے کیسی تیا ری کا حکم دیا ؟
مسلما نو ں کو دشمنو ں پر رعب جما نے کے لیے کیا حکم دیا گیا ہے ؟ 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم