Islamiat 9th Surah Anfaal Ayat 49-58 Questions Bank

Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank
Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank

MCQs

اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 49 تا 58

درست جواب کا انتخاب کریں

1. اغرقنا کا معنی ہے۔





2. اگر آپ کو کسی قوم سے دغا بازی کا خوف ہو تو





3. اللہ تعالیٰ نے فرعون اور آل فرعون کو پکڑ لیا





4. اللہ تعالیٰ نےکس قوم کو ان کے گناہوں کے سبب پانی میں غرق کر دیا؟





5. اللہ دوست نہیں رکھتا





6. اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود حالت نہیں بدلتے





7. ان لوگوں کو ان کے دین نے کر رکھا ہے۔





8. بے شک خدا زبردست ہے اور ---- دینے والا ہے





9. تثقفن کا معنی ہے





10. جانداروں میں سب سے بد تر لوگ اللہ کے نزدیک ہیں






11. جنگ بدر میں فرشتے کافروں کی جانیں نکالتے تھے اور مارتے تھے






12. شرِّدُ کا معنی ہے





13. عزابَ الحرِیق کا معنی ہے





14. غراَّ کا معنی ہے





15. غراَّ کا معنی ہے





16. فانبذ کا معنی ہے





17. فرشتے کفار کو (کوڑے اور ہتھوڑے مارتے ہوئے) کہتے تھے اب مزہ چکھو۔





18. فرعون کے وقت کون سے نبی تھے؟





19. فرعونیوں کو ڈبو دینے کی وجہ تھی





20. کدابِ کا معنی ہے





21. کدابِ کا معنی ہے





22. کفار اگر دغا بازی کریں تو مسلمان





23. لم یَکُ مغیّرا کا معنی ہے






24. منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں مرض تھا کہتے تھے کہ ان (مسلمانوں) کو ان کے دین نے





25. ولو تریٰ کا معنی ہے





26. یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمہارے ---- نے آگے بھیجے ہیں۔






 

مختصر سوالات

 

    کَدَابِ اٰلِ فرعونَ وَالَّذینَ مِنْ قبلِھِمْ کَذَّبُوْ ابِاٰیٰتِ رَبّھِمْ فَاَ ھلَکنٰھُمْ بِذُ نُو بِھِمْ وَاَغْرَقْنَااٰلَ فِرعَوْنَ وَکُلٌکانُوا ظٰلِمِینَاس آیت کا ترجمہ لکھیں۔ 
   قوم کی حا لت بد لنے کے لیے اللہ کا قا نو ن بیا ن کریں ؟
  کفار اور قوم فرعون میں کون سی بداعمالیاں مشترک تھیں؟ 
تر جمہ کر یں ان اللہ لا یحب الخا ئنین ؟
اکرمؐ کو کیا ہدایات دی ہیں؟
اللہ تعا لیٰ کسی قوم کی حا لت کب نہیں بدلتا         
اللہ تعا لیٰ نے فر عو نیو ں کو کیو ں اور کیسے سزا دی ؟
اللہ تعا لیٰ نے فر عون اور اس کی قو م کو کیو ں غرق کیا ؟
تر جمہ لکھیں ۔ اِن اللہ قوی شَدِیدُالعِقَابُ 
دغا با زوں کے با رے میں اللہ تعا لیٰ کا کیا حکم ہے ؟
سورۃ الانفال کی آیات میں مسلمانوں کی جہاد کے لےے تیاریاں دیکھ کر منافقین نے کیا تبصرہ کیا؟
سورۃ الانفال میں فرعون اور آلِ فرعون کی ہلاکت اور بربادی کے کیا اسباب بیان کیے گئے ہیں؟ 
سورۃ الانفال میں کس قوم پر عذاب الٰہی کا ذکر آیا ہے؟   
سورۃ انفا ل کی روشنی میں فرعون اور آل فر عون کی بر با دی کے دو اسبا ب لکھیئے ۔
غَرَّ کے کیا معنی ہیں؟  
فر شتے کا فر وں کی جا ن نکا لتے وقت کیا سلو ک کر تے ہیں ؟
فر شتے کا فر وں کی جا ن نکا لتے وقت کیا سلوک کر تے ہیں ؟
فر عون اور آل فر عون کی ہلا کت و بر با دی کا سبب کیا ہے تھا ؟
کا فر کو مو ت کیسے آتی ہے ۔
کفار کی جانب سے عہد شکنی کی صورت میں اﷲ تعالیٰ نے نبی 
مسلمانوں کو دغابازوں کے لیے کیا حکم ہے؟یا کفا ر کی عہد شکنی کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کو کیا ہدا یت فر ما ئی ؟
وَاِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَۃً فَام نْبِذْ اِلَیْھِمْ عَلٰی سَوَآءٍ ط اِنَّ اللّٰہَ لَایُحِبُّ الْخَآئِنِیْنَ اس آیت کا ترجمہ لکھیں۔
وَلَوْ تَرٰی اِذْ یَتَوَفَّی الَّذِیْنَ کَفَرُوا الْمَلٰۤئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَھُمْ وَ اَدْبَارَھُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ٭ ذٰلِکَ بِمَا    قَدَّمَتْ اَیْدِیْکُمْ وَاَنَّ اللّٰہَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ٭    اس آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم