Urdu 11th Chapter 6: Overcoat Questions Bank |
اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 6: افسانہ اوور کوٹ
MCQs
براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں
1. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں حادثے کے بعد نوجوان کو ہسپتال کس نے پہنچایا؟
2. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر کون موجود تھا؟
3. غلام عباس کب پیدا ہوئے؟
4. غلام عباس کب فوت ہوئے؟
5. نوجوان نے بیڑی والے لڑکے سے کیا کہا؟
6. افسانہ اوورکوٹ‘‘ کا مرکزی کردار کون سا ہے؟
7. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں حادثے کے بعد نوجوان کی کیا حالت تھی؟
8. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں مال روڈ پرکن کا تانتا بندھا ہوا تھا؟
9. سبق’’اوورکوٹ‘‘ کے مطابق گھاس کے قلعے پر بچے کیا کر رہے تھے؟
10. کون سا کردارافسانہ اوورکوٹ‘‘ سے لیا گیا ہے
11. مٹر گشت کر نے والا نوجوان ظاہری شکل وصورت کے لحاظ سے کیسا دکھائی دیتا تھا؟
12. مٹر گشت کرنے والے نوجوان نے بک سٹال سے کیا خریدا؟
13. مٹرگشت کرنے والانوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا تو اس کا رخ تھا:
14. مٹرگشت کرنے والے نوجوان نے اپنے اوورکوٹ کے کاج پر کون سا پھول انکارکھا تھا؟
15. نوجوان کے سامنے سے گزرنے والے زیادہ لوگ کیا پہنے ہوئے تھے؟
16. نوجوان کی چال ڈھال سے کیا ظاہر ہوتا تھا؟
17. نوجوان مٹرگشت کرتے ہوئے کہاں جا کر بیٹھ گیا؟
18. ”اوورکوٹ‘‘ کا اختتام کس چیز پر ہوا ہے؟
19. افسانہ اوورکوٹ‘‘ کے کردار نوجوان نے’’اوسوری‘‘ کہہ کر کیا کیا؟
20. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں قالین فروش نے نوجوان کو قالین کی کیا قیمت بتائی؟
21. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں قالینوں کی دکان کے مالک نے کیا پہن رکھا تھا
22. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں کون سے شہر کا واقعہ بیان کیا گیا ہے؟
23. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں مال روڈ کے ریستوران میں کیا بج رہا تھا؟
24. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نو جوان کم از کم کتنے عرصے سے نہیں نہایا تھا؟
25. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان کو روندنے والی گاڑی کس طرف چلی گئی؟
26. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان کی کون سی چیز حادثے کے دوران میں کھوگئی؟
27. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان نے پان والے سے کتنے کا چینج مانگا؟
28. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان نے کیسے بوٹ پہنے ہوئے تھے؟
29. افسانہ اوورکوٹ‘‘میں ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجودنرسوں کے نام :
30. افسانہ نگار نے اوورکوٹ‘‘میں کس مہینے کا ذکر کیا ہے؟
31. افسانہ نگار نے کس اوورکوٹ کو نیلام کا کہا؟
32. پان سگریٹ بیچنے والے لڑکے سے نوجوان نے کتنے میں سگریٹ خریدا ؟
33. حادثے کے بعد نوجوان کی فیلٹ ہیٹ کہاں رکھی ہوئی تھی؟
34. سبق ”اوورکوٹ‘‘ کاتعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
35. سبق ”اوورکوٹ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟
36. سبق اوورکوٹ‘‘میں نوجوان کو حادثہ کس سڑک پر جاتے ہوئے پیش آیا
37. سبق’’اوورکوٹ‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟
38. سردی سے ٹھٹھرتی ہوئی سفید بلی دیکھ کر نوجوان نے کیا کہا؟
39. مٹرگشت کر نے والے نوجوان کا ظاہری حلیہ کیسا تھا؟
40. مٹرگشت کرنے والے نوجوان کو کیا حادثہ پیش آیا؟
41. نرس شہناز نے نوجوان کی لاش دیکھ کر نرس گل سے کہا:
42. نوجوان کا ایک ہاتھ کوٹ کی جیب میں تھا جب کہ دوسرے ہاتھ میں پکڑی ہوئی تھی
43. نوجوان کا فیلٹ ہیٹ کس رنگ کا تھا؟
44. نوجوان کا گلو بندا تارنے کے بعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا کیونکہ
45. نوجوان کس موسم میں مال روڈ پر مٹرگشت کے لیے نکلا؟
46. نوجوان کے اوورکوٹ کے نیچے کیا تھا؟
47. نوجوان کے پاس خالی ٹیکسی رکی تو اس نے کہا:
48. نوجوان کی پتلون کیسی تھی؟
49. نوجوان کی جیب سے کتنے پیسے نکلے؟
50. نوجوان نے اپنارومال کہاں رکھا ہوا تھا:
51. نوجوان نے اپنی طرف آتے ہوئے کس کو چھڑی کے اشارے سے منع کیا؟
52. نوجوان نے اوورکوٹ کیوں پہن رکھا تھا؟
53. نوجوان نے پان والے سے کیا خریدا؟
54. نوجوان نے پان والے کو کتنے پیسے دیے؟
55. نوجوان نے کرکٹ کے انداز میں کیا حرکت کی:
56. نوجوان نے کس رنگ کا اوورکوٹ پہن رکھا تھا؟
57. نوجوان نے گلے میں کس رنگ کا مفلر لپیٹا ہوا تھا؟
58. نوجوان نے مٹرگشت کا آغاز کس سڑک سے کیا؟
تفصیلی سوالات
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔
ی ہفتے کی شام تھی ۔ بھر پور جاڑے کا زمانہ ۔ سر داور تند ہوا کسی تیز دھات کی طرح جسم پر آ آ کے لگتی تھی مگر اس نو جوان پر اس کا کچھ اثر معلوم نہیں ہوتا تھا۔ لوگ خود کو گرم کرنے کے لیے تیز تیز قدم اٹھار ہے تھے مگر اسے اس کی ضرورت نہ تھی جیسے اس کڑ کڑاتے جاڑے میں اسے ٹہلنے میں بڑا مزا آ رہا ہو۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔
اس کی چال ڈھال سے ایسا بانکپن ٹپکتا تھا کہ تا نگے والے دور ہی سے دیکھ کر سر پٹ گھوڑا دوڑاتے ہوئے اس کی طرف لپکتے مگر وہ سٹری کے اشارے سے نہیں‘‘ کر دیا ۔ ایک خالی ٹیکسی بھی اسے دیکھ کر رکی مگر اس نے’’ نوتھینک یو کہ کر اسے بھی ٹال دیا۔ جیسے جیسے وہ مال کے زیادہ بار ونق حصے کی طرف پہنچتا جا تا تھا اس کی چونچالی بڑھتی ہی جاتی تھی ۔ وہ منہ سے سیٹی بجا کے رقص کی ایک دھن نکالنے لگا ۔ ایک دفعہ جب آس پاس کوئی نہیں تھا تو ایک بارگی کچھ ایسا جوش آیا کہ اس نے دوڑ کر جھوٹ موٹ بال دینے کی کوشش کی گو یا کرکٹ کا میچ ہور ہا ہے ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔
مال روڈ پر موٹروں اور بائسیکلوں کا تانتا بندھا ہوا تو تھا ہی پٹڑی پر چلنے والوں کی بھی کثرت تھی ۔ علاوہ ان میں سڑک کی دو رویہ دکانوں میں خرید وفروخت کا بازار بھی گرم تھا۔ جن کم نصیبوں کو نہ تفریح طبع کی استطاعت تھی نہ خرید وفروخت کی وہ دور ہی سے کھڑے کھڑے ان تفریح گاہوں اور دکانوں کی رنگا رنگ روشنیوں سے جی بہلا رہے تھے۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔
بلاشبہ اس وقت تک وہ دم توڑ چکا تھا ۔ اس کا جسم سنگ مرمر کی میز پر بے جان پڑا تھا۔ اس کا چہرہ جو پہلے بچت کی سمت تھا کپڑے اتارنے میں دیوار کی طرف مڑ گیا تھا ۔ معلوم ہوتا تھا کہ جسم اور اس کے ساتھ روح کی اس برہنگی نے اسے نجل کر دیا ہے اور وہ اپنے ہم جنسوں سے آنکھ میں چار ہا ہے ۔"
نصابی سبق " اوور کوٹ " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے