Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 45 تا 48
درست جواب کا انتخاب کریں
1. اَلفِئتینِ کا معنی ہے
2. اگر تم آپس میں جھگڑو گے تو بزدل ہو جاؤ گے اور
3. اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرو ورنہ
4. ان لوگوں جیسا نہ ہو جانا جو گھروں سے نکل آئے
5. اور جب ------- نے ان کے اعمال ان کو آراستہ کر کے دکھائے۔
6. اور جو یہ اعمال کرتے ہیں اللہ
7. اور خدا کو بہت یاد کرو تا کہ حاصل کرو
8. آپس میں جھگڑا کرنے والے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوگا؟
9. آپس میں نہ جھگڑو ورنہ تم
10. آج کے دن لوگوں میں سے کوئی تم پر نہ ہوگا
11. بطرا کا معنی ہے
12. ترآءت کا معنی ہے
13. تمہارا اقبال جاتا رہے گا
14. جارٌ کا معنی ہے
15. جارٌ کا معنی ہے
16. جارٌ کا معنی ہے
17. جارٌ کا معنی ہے
18. جنگ بدر کے موقع پر شیطان نے کافروں سے کہا کہ
19. خدا مدد گار ہے
20. غزوہ بدر میں شیطان نے اعمال آراستہ کر کے دکھائے
21. فاثبتوا کا معنی ہے
22. فتفشلوا کا معنی ہے
23. فتفشلوا کا معنی ہے
24. کفار کو اکسا کر اور اشتعال دلا کر میدان جنگ میں لایا تھا
25. لا تنازعوا کا معنی ہے
26. محِیط کا معنی ہے
27. میدان بدر سے شیطان بھاگا
28. میدان بدر میں فرشتے دیکھ کر کون پسپا ہو کر بھاگا؟
29. میدان جنگ کا سب سے کامیاب ہتھیار ہے
30. نکصَ عَلیٰ عَقِبیہ کا معنی ہے
مختصر سوالات
غزوہ بدر میں شیطا ن نے کا فر وں سے کیا کہا ؟
ان اللہ مع الصا بر ین کا تر جمہ کر یں ؟
جنگ بد ر میں کے دن شیطا ن نے کفا ر کو کیا امید دلا ئی ؟
شیطا ن نے کفا ر کو ان کے اعمال کیسے کر کے دکھا ئے ؟
غزوہ بدر میں شیطا ن نے فر شتو ں کو دیکھ کر کفا ر سے کیا کہا ؟
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لےے نازل ہونے والے فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کا ردِّ عمل کیا تھا؟
کفا ر سے مقا بلے کی صورت میں مسلما نو ں کو کو ن سے کا م کر نے کا حکم دیا گیا ہے ؟
کفا ر مکہ غز وہ بد ر دن اپنے گھر وں سے کس انداز میں نکلے ؟
کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں مسلمانوں کو کون سے کام کرنے اور کن باتوں سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے؟
مو منو ں کے آپس جھگڑا کر نے کی صورت میں کس نقسا ن کا تذکر ہ کیا گیا ہے ؟
میدا ن بد رمیں فر شتو ں کو دیکھ کر شیطا ن کا رد عمل کیا تھا ؟
وازکر و اللہ کثیر لعلکم تفلحون کا تر جمہ کر یں ؟
واللہ بما تعملو ں محیط کا تر جمہ کر یں ؟