Urdu 11th Chapter 4: Abu alqasim Zahraawi Questions Bank

Urdu 11th Chapter 4: Abu alqasim Zahraawi Questions Bank
Urdu 11th Chapter 4: Abu alqasim Zahraawi Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 4: ابوالقاسم زہراوی

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. ڈاکٹر لی کارک نے’’’’التصریف ‘‘ کا کس زبان میں ترجمہ کیا ؟





2. ’’التصریف ""یورپی یونیورسٹیوں میں کب تک نصاب کا حصہ رہی؟





3. ’’التصریف ‘‘ کے اہم ترین حصے کون سے ہیں؟





4. ’’التصریف‘ کا اہم حصہ کس موضوع پر مشتمل ہے





5. 12چین کا شہر الزھرا‘‘ قرطبہ سے کتنے میل کے فاصلے پر تھا؟





6. تصریف کالا طینی ترجمہ سب سے پہلے شائع ہوا





7. تصریف کالا طینی ترجمہ سب سے پہلے وینس سے کب شائع ہوا؟





8. حمید عسکری کاسن وفات کیا ہے؟





9. ڈاکٹر لی کارک کا تعلق کس ملک سے تھا؟





10. سبق ابوالقاسم زهراوی کاتعلق کس مصنف ادب سے ہے؟





11. عبدالرحمان الناصرکس ملک کا حکمران تھا؟





12. کس علم کو خالص مغربی علم کہا جا تا ہے؟





13. موجودہ زمانے میں علم علاج کے کتنے طریقے ہیں؟





14. موجودہ زمانے میں علم علاج کے کون سے دوطریقے ہیں؟





15. ’’التصریف ‘‘ کس زبان میں لکھی گئی؟





16. ’’التصریف ‘‘ کی شرحیں کس نے لکھیں؟





17. ” ’’التصریف ‘‘ کا موضوع کیا ہے؟





18. ”مقاماع الاسنان‘‘ سے مراد ہے:





19. ابوالقاسم زهراوی اپنے زمانے کے سب سے بڑے تھے:





20. ابوالقاسم زهراوی کا طرز بیان کیسا ہے؟





21. ابوالقاسم زهراوی کس اسلامی سلطنت سے تعلق رکھتے ہیں؟





22. ابوالقاسم زهراوی کس یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہے؟





23. ابوالقاسم زهراوی کون تھا؟





24. ابوالقاسم زهراوی کے آباواجدادکہاں کے رہنے والے تھے؟





25. ابوالقاسم زہراوی کے والد کا کیا نام تھا؟





26. ابوالقاسم زھرادی کا خاص مضمون کیا تھا؟





27. ابوالقاسم زھرادی کہاں پیدا ہوئے؟





28. ابوالقاسم زھرادی کے سرجری میں استاد کامل ہونے کا اعتراف کیا:





29. ابوالقاسم زھرادی کی کتاب تصریف‘‘ کا ترجمہ سب سے پہلے کس زبان میں ہوا؟





30. ابوالقاسم زھرادی کی مشہور تصنیف کا نام کیا ہے؟






31. ابوالقاسم زھرادی نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا؟





32. ابوالقاسم زھراوی کو کس علم کا موجد کہا جاتا ہے؟





33. ابوالقاسم زھراوی کی ولادت کب ہوئی؟





34. التصریف ‘‘ کا باسل ایڈیشن کب منظر عام پر آیا؟





35. التصریف ‘‘ کے کتنے بڑے حصے ہیں؟





36. التصریف کا فرینچ میں کس نے ترجمہ کیا؟






37. اہل مغرب زھراوی کوکس نام سے یاد کرتے ہیں؟






38. تعلیم مکمل کرنے کے بعد زھرادی کس ادارے کے ساتھ منسلک ہوئے؟






39. چین کے مشہور حکمران عبدالرحمان الناصر نے کس شہر کی بنیادرکھی؟





40. حمید عسکری کب پیدا ہوئے؟





41. ڈاکٹر لی کارک نے تصریف کا ترجمہ کب کیا؟





42. زھراوی کا پورا نام کیا ہے:





43. زھراوی کے عہد میں مغرب کی عظیم ترین یونیورسٹی کون سی تھی؟





44. زھراوی کی مشہور تصنیف ”التصریف‘‘ کن یونیورسٹیوں میں داخل درس رہی؟






45. سبق ابوالقاسم زھرادی کس کتاب سے ماخوذ ہے؟





46. سبق ابوالقاسم زھرادی‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





47. عبدالرحمان الناصر شاہان اندلس میں فرماں روا تھا؟






48. عبدالرحمان الناصر کے دور میں قرطبہ کی آبادی تھی:





49. عبدالرحمان الناصر کے زمانے میں قرطبہ میں دکانوں کی تعدادتھی :





50. عبدالرحمان الناصر کے عہد میں سرکاری ہسپتالوں کی تعداد کتنی تھی؟





51. عبدالرحمان الناصر کی ملکہ کا کیا نام تھا؟





52. عبدالرحمان الناصرکس ملک کا مشہور حکمران تھا؟





53. عبدالرحمان ناصر نے محل کا کیا نام رکھا؟






54. قرطبہ کی شاہی لائبریری میں کتنی کتب تھیں؟






55. قرطبہ میں سر بفلک عمارتوں کی تعداد کتنی تھی:





56. قرطبہ میں مساجد کی تعداد کیا تھی:






57. کون سا شہر اسلامی سلطنت اندلس کا دارالحکومت تھا؟





58. مغربی طب چر بہ ہے:





59. یورپ میں قائم ہونے والی اسلامی سلطنت کہلاتی ہے:





 

تفصیلی سوالات

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

’’تصریف‘‘ کی نمایاں خصوصیات میں فاضل مصنف نے اس میں جا بجا اپنے تجربات کی روشنی میں سرجری کے متعلق ایسی تصریحات کی ہیں جن سے طبی دنیا اس سے پہلے بے خبرتھی ۔ زھراوی کا طرز بیان عام فہم اور زبان سادہ ہے ۔ وہ جس موضوع پر قلم اٹھاتا ہے اس کے تمام رموز اس خوبی سے بیان کرتا ہے کہ قاری کے لیے کسی قسم کا الجھاؤ باقی نہیں رہتا۔ پھر بعض دیگر طبی مصنفوں کی طرح وہ فلسفیانہ موشگافیوں میں نہیں الجھا بلکہ اپنے فن کے عملی پہلوؤں کو سامنے رکھتا ہے اور صرف انھی امور کی توضیح کرنا ضروری خیال کرتا ہے جو ملی افادیت کے حامل ہوں ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

 ابوالقاسم الزہراوی سرجری میں جو نادر آپر یشن انجام دیتا تھا، اپنے روز افزوں تجربے سے اس فن میں جو نئی نئی راہیں دریافت رتا تھا، آپریشن کرنے کے لیے اپنی نگرانی میں جو نئے نئے آلات بنوا تا تھا ، ان سب کی تفصیل وہ احاطہ قلم میں لاتا جا تا تھا، یہاں تک کہ اس کے قلم سے عملی سرجری پر ایک یگانہ روز گار تصنیف ظہور میں آگئی جو صدیوں تک یورپ کی یونیورسٹیوں میں سرجری کی واحد معیاری کتاب کے طور پر داخل درس رہی ۔"
نصابی سبق "ابو القاسم زہراوی " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم