Urdu 11th Chapter 3: Sir Syed ke Ikhlaq o Khasayel Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 3: سرسید کے اخلاق و خصائل

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. الطاف حسین حالی کے مطابق کن کا دستر خوان دوستوں اور مہمانوں سے بہت کم خالی ہوتا تھا؟

2. سرسید کے دل میں اپنی قوم کی بھلائی اور ہمدردی کا جذبہ کیوں کر پیدا ہوا ؟

3. سرسیداحمد خاں کو بدلہ نہ لینے کی نصیحت کس نے کی:

4. کون سی بات سرسید احمد خان کو سب سے زیادہ نا گوار گزرتی تھی؟

5. مولانا الطاف حسین حالی نے کب انتقال کیا؟

6. ’’دوستی کے آگے رشتہ وقرابت کی کچھ حقیقت نہیں‘‘ کس کا قول ہے؟

7. ”خطبات احمدیہ کی تصنیف کے دوران میں سرسید احمد خاں کون سے مرض میں مبتلا ہو گئے؟

8. اردولٹریچر میں آزادی اور سچائی کی بنیادکس نے ڈالی؟

9. الطاف حسین حالی نے سرسید احمد خان کو قراردیا:

10. جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا، اس دن سرسید کی کیا کیفیت ہوتی تھی؟

11. زیادہ مہمان آنے پر سرسید کے گھر کیا سماں ہوتا تھا ؟

12. سائنٹیفک سوسائٹی کی تعمیر کے دور میں کون سا موسم تھا؟

13. سبق’’سرسید کے اخلاق و خصائل‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

14. سبق’’سرسید کے اخلاق و خصائل‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

15. سبق’’سرسید کے اخلاق وخصائل‘‘ کی نثری صنف ہے:

16. سرسید احمد خاں بے دریغ رو پیا خرچ کرتے تھے

17. سرسید احمد خاں عمر بھر اپنے ساتھ نباہنا چاہتے تھے:

18. سرسید احمد خاں کس کے بہت فرماں بردار تھے؟

19. سرسید احمد خاں کن لوگوں کی دل سے قدر کرتے تھے؟

20. سرسید احمد خاں کہاں سے آ کر سوسائٹی پہنچے تھے؟

21. سرسید احمد خاں کھانے کے بعد کتنا دودھ پیتے تھے؟

22. سرسید احمد خاں کو بھائی کی موت کا صدمہ کتنے عرصہ نہیں بھولا :

23. سرسید احمد خاں کون سی نماز یں سوسائٹی میں ادا کرتے تھے؟

24. سرسید احمد خاں کے خاص اوصاف کیا تھے؟:

25. سرسید احمد خاں کے دل میں قومی ہمدردی کا جوش کیوں پیدا ہوا ؟

26. سرسید احمد خاں کے عزیزان کے سامنے کس واقعے کا ذکر نہیں کرتے تھے؟

27. سرسید احمد خاں کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی:

28. سرسید احمد خاں کی خوراک میں کمی کب ہوئی؟

29. سرسید احمد خاں کی سوانح عمری حیات جاوید کس نے لکھی؟

30. سرسید احمد خاں کی طرف سے الطاف حسین حالی کے خط کا جواب کتنے دنوں میں آجا تا تھا ؟

31. سرسید احمد خاں کی غیر معمولی ذہانت کس چیز کا نتیجہ تھی؟

32. سرسید احمد خاں مستقل طور پر کس شہر میں مقیم ہو گئے تھے

33. سرسید احمد خاں نے کس مقصد کی خاطر اپنا تن من دھن قربان کر دیا؟

34. سرسید احمد خان کی جبلت میں داخل تھی:

35. سرسید احمدخان کے بھائی کی وفات کا ذکر کس نے کیا

36. سرسید کو کون سا پھل مرغوب تھا؟

37. سرسید کی سرشت میں داخل تھا:

38. سرسیداحمد خاں اپنے پسندیدہ مضامین کا کیا کرتے تھے؟

39. سرسیداحمد خاں خطوں کا جواب دینے میں نہایت---- تھے ...

40. سرسیداحمد خاں راست بازی کو کیا سمجھتے تھے؟

41. سرسیداحمد خاں کا آبائی شہرتھا؟

42. سرسیداحمد خاں کسی تعصب سے پاک تھے؟

43. سرسیداحمد خاں کھانا کھانے کے بعد عموماً کیا پیتے تھے؟

44. سرسیداحمد خاں کون سی چیز بیس گنا قیمت پر بھی خرید لیتے

45. سرسیداحمد خاں کی زندگی کا مدارتھا؟

46. سرسیداحمد خاں کی مرغوب غذا کیا تھی؟

47. سرسیداحمد خاں نے اپنی اولاد کے لیے کون سی جائیدادخریدی؟

48. سرسیداحمد خاں نے خطبات احمدیہ کتنی مدت میں لکھی؟

49. سرسیداحمد خاں نے خطبات احمدیہ کہاں لکھی؟

50. سرسیداحمد خاں نے مطالعہ کی عادت کب سے اپنائی؟

51. سرسیداحمدخاں سے لوگوں نے کس کی شکایت کی؟

52. عمدہ کھانا نہ ملنے پر سرسید کا کیا رد عمل ہوتا تھا؟

53. کون سی خوبی سرسید احمد خاں کو سخت محنت کے لیے تیار رکھتی تھی؟

54. مطالعہ سے سرسید احمد خاں کا مقصد ہوتا تھا:

55. مولانا الطاف حسین حالی کب پیدا ہوئے؟

56. نواب محسن الملک کی سرسیداحمد خاں سے پہلی ملاقات کب ہوئی؟

تفصیلی سوالات

"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

ظرافت اور خوش طبعی ان کی جبلت میں داخل تھی مگر جس طرح ان کی اور باتوں میں بناوٹ پیتھی اسی طرح ظرافت اور خوش طبعی میں مطلق تصنع نہ تھا۔ تحریر میں تقریر میں، بات چیت میں جواطیفہ یا شوخی ان کو سو جھ جاتی تھی اگر چہ کیسی ہی شرم و حجاب کی بات ہوان سے ضبط نہ ہوسکتی تھی مگر ہر ایک امر کے بیان کرنے کا خدا نے ایسا سلیقہ دیا تھا کہ کوئی بات تہذیب کی حد سے متجاوز نہ ہونے پاتی تھی ۔"

نصابی سبق "سر سید کے اخلاق و خصائل " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم