Islamiat 11th Chapter 4 Taaruf Quran o Hadees Questions Bank

Islamiat 11th Chapter 4 Taaruf Quran o Hadees Questions Bank
Islamiat 11th Chapter 4 Taaruf Quran o Hadees Questions Bank

اسلامیات گیارھویں جماعت باب نمبر 4: تعارف قرآن و حدیث

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1.  جبرائیل نے آغاز وحی  پر آپ ﷺ سے کیا فرمایا؟





2.  حضور ﷺ نے --- کی مدد سے  ریاست مدینہ  قائم فرمائی





3.  سب سے آخری  غزوة 





4.  سب سے پہلا غزوہ ہوا





5.  شفاء کے لفظی معنی کیا ہیں؟





6. صحیحین سے کیا مراد ہے؟





7. صحیفہ کے لفظی معنی ہیں





8.  قرآن پاک کتنا عرصہ مکہ میں نازل ہوتا رہا؟






9.  قرآن کریم کے کتے نام آیات قرآنیہ سے ماخذ ہیں؟





10.  قرآن کے مضامین و مطالب کوئی





11. مسجد نبوی کے قریب درس قرآن کے لیے جو چبوترہ بنایا گیا اس کا نام تھا





12.  مسیلمہ کذاب کے ساتھ جنگ کسی دور میں ہوئی؟





13.  مکی سورتوں کی تعداد ہے





14.  نزول قرآن کا آغازکس جگہ پر ہوا؟





15. اتدوین قرآن میں کتنے مہاجرین وانصار صحابہ شامل تھے؟





16. اصول اربعہ میں کتنی کتابیں شامل ہیں






17. آپ ﷺکی مدنی زندگی ہے





18. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال واعمال پرعمل کرنا کہلا تا ہے






19. آیت کے لغوی معنی ہیں





20. بعثت کا کام حضورﷺ نے  سال کی مدت میں مکمل کیا





21. بعثت کے وقت حضور ﷺکی عمر کتنے سال تھی؟





22. پہلی وحی کے نزول کے وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ ﷺ کوان کے پاس لے گئی





23. پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئیں؟





24. پہلی وحی میں کون سی سورت نازل ہوئی؟





25. تزکرہ کے معنی کیا ہیں؟





26. تقوٰی کے معنی ہیں






27. جامع القرآن کس صحابی کو کہا جا تا ہے؟





28. جامع ترمذی کے مولف ہیں






29. جمع قرآن اور مصحف کی کتابت کا کام اس سال مکمل ہوا





30. حدیث کے لفظی معنی ہیں





31. حدیث کی اقسام ہیں





32. حدیث کی کتاب ’’الاستبصار‘‘ کا تعلق اس فقہ سے ہے





33. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے تدوین قرآن کا کام ان کے سپرد کیا





34. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مصحف کی کتابت کے بعد اور اچھی طرح تسلی کے بعد اسے میں نام دیا





35. حضرت عمر بن عبدالعزیز اس سن ہجری میں خلیفہ بنے





36. حضور ﷺنے آخری خطبه کس جگہ دیا





37. دووحی کے درمیان کچھ عرصے تک وحی نہ آنے کا زمانہ کہلا تا ہے





38. سب سے آخری الہامی کتاب کون ہے؟





39. سنت کے لفظی معنی ہیں





40. سنت کی ضدکون سالفظ ہے؟





41. صحاح ستہ میں کتب حدیث شامل ہیں؟





42. صحیح بخاری کے مؤلف ہیں





43. صحیح مسلم کے مؤلف ہیں





44. عشرہ مبشرہ کی تعداد ہے






45. فقہ جعفریہ کے حدیث کے مستند ترین ذخائر کو کہا جا تا ہے





46. قرآن پاک کا ایک نام’’الفرقان‘‘ بھی ہے، اس سے مراد ایسی کتاب ہے





47. قرآن پاک کتنا عرصہ مدینہ میں نازل ہوتا رہا؟





48. قرآن پاک کتنے عرصہ میں نازل ہوا ؟





49. قرآن پاک کی موجودہ ترتیب کون سی ہے؟





50. قرآن پاک نزول سے پہلے مکتوب تھا





51. قرآن کریم کا ایک حرف پڑھنے کے عوض کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟





52. قرآن کریم کی سب سے بڑی سورت ہے





53. قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ہے





54. قرآن کریم کی کس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے؟





55. قرآن کریم میں قرآن کے کتنے نام بیان ہوئے ہیں؟





56. قرآن کریم میں کتنے سجدے ہیں؟





57. قرآن کریم میں کتنی منزلیں ہیں؟






58. قرآن کو با قاعدہ کتابی شکل میں لانے کی تجویز کس صحابی نے پیش کی؟





59. قرآن کے لفظی معنی ہیں





60. قرآن کی موجودہ تر تیب  ہے






61. قرآن مجید کس مہینے میں نازل ہوا؟





62. قرآن مجید کے عرصے میں نازل ہوا؟





63. قرآن میں کل رکوع کتنے ہیں؟






64. قرآن نے خود اپنے لیے مختلف نام استعمال کیے، جن کی تعداد ہے






65. کتابت قرآن کیلئے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ، اس میں صحابہ رضی اللہ عنہم کی تعدادتھی





66. کس صحابی کا لہجہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھا؟





67. کئی سوحفاظ وقراءاس جنگ میں شہید ہوئے





68. مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں؟





69. مدنی سورتوں کی تعداد ہے





70. مشہور عالم محمد بن مسلم بن شہاب زہری کا تعلق تھا






71. مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں؟





72. نبوت سے قبل آپ ﷺعبادت کیلئے کہاں جایا کرتے تھے؟





73. نبوت کے بعد آپ ﷺ کی مکی زندگی ہے





74. وحی کے لفظی معنی ہیں





75. وحی لانے والافرشتے کا نام ہے





76. ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے تھے





مختصر سوالات

 ابتدائی طور پر قرآن کن چیزوں پر لکھا گیا؟
 اصول اربعہ کے نام تحریرکریں؟
 تدوین حدیث سے کیا مراد ہے؟
 تدوین حدیث کے تینوں ادواربیان کریں؟
 تدوین قرآن سے کیا مراد ہے؟
 حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے؟
حدیث کالغوی او را صطلاحی معنی کیا ہے؟
 حدیث کی تعریف اور اقسام بیان کریں؟
 حفاظت ِ قرآن کے دو اہم طریقے کون کون سے ہیں؟
 حفاظت قرآن سے کیا مراد ہے؟
خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے کن لوگوں کوا حا دیث جمع کرنے کا حکم دیا ؟
 سنت سے کیا مراد ہے؟
 شریعت اسلامی کے چار بنیادی ماخذ کو ن کون سے ہیں؟
 صحاح ستہ سے کیا مراد ہے ؟
صحیفہ صادقہ کس صحابی کا مجموعہ حدیث ہے؟
 قرآن پاک کا مختصر تعارف پیش کریں
 قرآن پاک کے مختلف اسماء بیان کریں؟
 قرآن پاک کی تین خصوصیات تحریر کریں
 قرآن کا نزول کس طرح ہوا؟
 مصحف امام سے کیا مراد ہے؟
 مکی اور مدنی سورتوں میں کیا فرق ہے؟
اصول اربعہ کس فقہ کی کتب حدیث ہیں؟
آسمانی کتب کے مشتر کہ احکامات کیا ہیں ؟
بڑی مراد پانے والا کون شخص ہے؟
تدوین حدیث کے دورثانی میں سب سے مشہور کتب احادیث کون سی ہیں؟
تدوین حدیث کے سلسلے میں سب سے اہم صحیفہ کس صحابی کا ہے
تقویٰ کے معنی ہیں؟
تکمیل دین سے متعلق قرآن مجید کی آیت کا ترجم لکھیں
جامع القران کس صحابی کا لقب ہے؟
جھوٹامدعی نبوت کون تھا جس کا مقابلہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا؟
حد بیث نبوی ﷺ کے مطابق مسلمان کونسا شخص ہے؟
حد یث کو روایت کرنے والے کے بارے میں حضور ﷺ نے کیا فرمایا ؟
حدیث کا مادہ اور مطلب کیا ہے؟
حدیث کی جمع دو تدوین کے کتنے ادوار ہیں؟
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے پہلی وحی کے نزول پہ آ پ ﷺکو کن الفاظ میں تسلی دی؟
حضورﷺ نے آخری حج کب اداء کیا ؟
حضورﷺ نے مختلف مواقع پر کچھ احکامات اور ہدایات فرمائیں ، وہ کس نوعیت کی تھیں؟
دوسری صدی ہجری میں تدوین حدیث کے سلسلے میں کیا کام ہوا؟
صحاح ستہ جیسی بیش بہا کتب کب تصنیف ہوئیں؟
صحاح ستہ کی کتب کے نام اور مصنفین کے نا م لکھیں
صحاح ستہ میں کونسی کتب شامل ہیں؟
فقہ جعفریہ کی کتب کے نام بتائیں
قران مجید سے فائدہ کون اٹھا سکتا ہے؟
قران مجید میں آیات کی تعدا دکتنی ہے
قرآن کا مختصر تعارف کروائیں
قرآن کے کتنے پارے اور سورتیں ہیں
قرآن مجید کو پانچ اسما لکھیں
قرآن مجید کی سب سے بڑی اور چھوٹی سورہ بتائیں
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت کون سی ہے؟
قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کونسی ہے؟
قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں
کس خلیفہ نے احادیث جمع کرنے کا حکم دیا اور کس سن میں دیا؟
کس صحابی کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قرآن جمع کرنے کے لئے کہا تھا ؟
کفار سے پہلے اور آخری غزوہ کا نا م لکھیں
کیا عہد نبوی ﷺ میں قران پاک تحریری شکل میں موجودتھا
کیا قرآن مجید حضورﷺ کے زمانے میں کتابی شکل میں موجود تھا ؟
مدنی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں
مکے کے لوگوں کو توحید کی دعوت سننا گوارا کیوں نہ تھا؟
مکی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں
موجودہ دور کی سب برائیوں کی جگہ محبت ، دوستی ، اخلاص جیسی بھلائیاں کیسے پیدا ہوسکتی ہیں؟
نزول قرآن کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

تفصیلی سوالات

حجتہ الوداع کی تفصیل بیان کریں
حدیث کے معنی بیان کر یں حدیث کی دینی حیثیت کیا ہے؟
صحاح ستہ اوران کے مؤلفین کے نام مع ان کے سن وفات لکھیں
عہد صدیقی میں قرآن مجید کی جمع وتدوین پر نوٹ لکھیں
قرآن مجید کے اسماء کون کون سے ہیں؟ پہلی وحی کے نزول کا واقعہ تفصیل سے لکھئے
مندرجہ ذیل پرمختصر نوٹ لکھیں
الفقرآن مجید کی حفاظت (ب) قرآن مجید کی ترتیب
اصول اربعہ اوران کے مؤلفین کے نام مع ان کے سن وفات لکھیں
تدوین حدیث کے تینوں ادوار کا تفصیلی ذکر کر یں
خطبہ جمعہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی شامل کردہ آیت قرآنی کی تشریح کیجئے
درج ذیل پر نوٹ لکھیں

( ا ) قرآن مجید کی ترتیب (ب) قرآن مجید کی خوبیاں

مکی اور مدنی سورتوں کی خصوصیات تحریر کریں

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم