Urdu 10th Chapter 1 Hamd Questions Bank

Urdu 10th Chapter 1 Hamd Questions Bank
Urdu 10th Chapter 1 Hamd Questions Bank

اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات حمد سبق نمبر 1

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.     نظا م ِ آسما نی اور بہا در ِ جا ودانی میں کو ن سی بات مشترک ہے ؟





2.   اللہ تعا لیٰ نے یہ کا ئنا ت کو ن سا ایک لفظ کَہ کر بنا ئی ہے ؟





3.  ذات ِ با ری تعالیٰ کی شان کہا ں نظر آتی ہیں 






4. ‘‘ شمس ’’ کا متضا د ہے 





5. ’’جما دات ‘‘ کے معنی ہیں 





6. اللہ تعالیٰ نے انسا ن کو فطرت ِ اسلام پر پیدا کر کے کو ن سا اور احسان کیا ؟





7. کا ئنا ت کا وجو د اللہ تعالیٰ کے :





8. نظا م ِ آسما نی اور بہا در ِ جا ودانی میں کو ن سی بات مشترک ہے 





9. نظا م ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے اس کی حکمرا نی 





10. نظم ‘‘ حمد ’’ کس شاعر کی تخلیق ہے 





11. یہ عالم اللہ تعالیٰ نے کس چیز سے بھر دیا ہے ؟







مختصر سوالات

اُجا لے اند ھیرے اور خشک وتر  کس کے مظا ہرے ہیں ؟
اللہ تعا لیٰ نے انسا ن کو کن نعمتو ں سے نوازا ہے ؟ چند ایک تحریر کیجیے ؟
اللہ تعا لیٰ نے یہ کا ئنا ت کو ن سا ایک لفظ کَہ کر بنا ئی ہے ؟
حمد میں خالق کی کن مخلوقات کا ذکر کیا گیا ہے ؟

تفصیلی سوالات

درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔

بشر کو فطرتِ اسلام پر پیدا کیا جس نے
محمد ﷺ مصطفیٰ کے نام پر شیدا کیا جس نے

وہی خالق ہے دل کا اور دل کے نیک ارادوں کا
وہی مالک ہمارا اور ہمارے باپ دادوں کا۔

وہی ہے کائنات اور اس کی مخلوقات کا خالق
نباتات وجمادات و حیوانات کا خاِلق

یہ سرد و گرم ، خشک و تر ، اجالا اور تاریکی
نظر آتی ہے سب میں شان اُسی کی ذاتِ باری کی

زمین پر جلوہ آرا ہیں مظاہر اس کی قدرت کے
بچھائے ہیں اسی داتا نے دسترخوان نعمت کے

نظام آسمانی ہے اُسی کی حکمرانی سے
بہار جاودانی ہے اُسی کی باغبانی سے

اُسی نے ایک حرف کن سے پیدا کر دیا عالم
کشا کش کی صدائے ہاؤہو سے بھر دیا عالم


نظم حمد کا خلاصہ لکھیں۔

 

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم