Urdu 9th Chapter 10 Mulki Parinday aor dosray Janwar Questions Bank

Urdu 9th Chapter 10 Mulki Parinday aor dosray Janwar Questions Bank
Urdu 9th Chapter 10 Mulki Parinday aor dosray Janwar Questions Bank

اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات ملکی پرندے اور دوسرے جانور سبق نمبر 10

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.  بھینس کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکل و صورت میں ننھیال اور دو ھیال دونوں پر جاتے ہیں۔





2.  اُلو کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسمیں بتائی جاتی ہیں





3.  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی قسمیں نہیں ہوتیں، وہ سب ایک جیسی ہوتی ہیں۔





4.  بلیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسمیں بتائی گئی ہیں۔





5.  کوا باورچی خانے کے پاس بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتا ہے۔





6.  بلبل ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرندہ ہے





7.  کوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں سکتا اور کوشش بھی نہیں کر سکتا۔






8.  کوا گرامر میں ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استعمال ہوتا ہے۔





9. بہادر شاہ ظفر کا دِل نہیں لگتا تھا ۔





10. کوا، گرامر میں ہمیشہ استعمال ہوتا ہے۔





11. قبر"" کی جمع ہے ۔





12. مترادف کی درست فہرست ہے





13. ملکی پرندے اور دوسرے جانور"" سبق کے مصنف کا نام لکھیں۔





14. قاری"" کی مونث ہے





15. کوہ ہمالیہ کے دامن میں کون نہیں ہوتے۔





16. ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شجر سے ٹوٹ ""اس مصر عے میں""ڈالی"" سے مراد ہے





17. کوے سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں ؟





18. زندگی"" کا متضاد ہے ۔





19. بھینس کی طبیت کیسی ہوتی ہے۔





20. بلبل ایک پرندہ ہے ۔





21. ""خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔ ""میری ___________ بند ہے ۔





22. شام کے وقت کتنے کوے واپس آجاتے ہیں؟





23. عہدِ خزاں کس کے لیے لازوال ہے ؟





مختصر سوالات

 

 اُ لّو کو اپنے بچو ں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟
 اُ لّو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟
 اُ لّوکو کون پسند کر تا ہے؟
 اُلو کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟
 اُلو کو کون پسند کرتا ہے؟
 اُلو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟
 بلبل بہت سے مو سیقاروں سے کیوں بہتر ہے؟
 بلبل کس جگہ مو جود ہو تا ہے؟
 بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے؟
 بلبل کی جسامت کتنی ہو تی ہے؟
 بلبل کیسا پرندہ ہے؟
 بلی کتنے عرصے میں سدھائی جاسکتی ہے؟
 بندوق چلے تو کوے کیا کرتے ہیں؟
 بھنس کا مشغلہ کیاہے؟
 بھنس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے؟
 بھینس کا مشغلہ کیا ہے؟
 پہاڑی کو ا کتنا لمبا ہوتا ہے؟
 پہاڑی کو شکل وصورت میں کیسا ہو تا ہے؟
 عام طور پر بلبل کو کس چیز کی دعوت دی جاتی ہے؟
 کوا کس جگہ کے قریب زیادہ مسرور رہتا ہے؟
 کوا گرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہو تا ہے؟
 کون سا پر ندہ صبح صبح موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے؟
 کوے کس وقت نہاتے ہیں؟
 کوے کی نظر کیسی ہو تی ہے؟
 کیا بر فا نی علاقوں میں سفید یا سفیدی مائل کوا پایا جاتا ہے؟
 میدان کے باشندے کس قسم کے کوے پر قناعت کرتے ہیں؟
 ہم ہر خوش گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟
اُلو کو کون پسند کرتا ہے ؟
اُلو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں ؟
بلبل کے گانےکی کیا وجہ ہے ؟
بلبل کیسا پرندہ ہے ؟
بلی کتنے عرصے میں سدھائی جاسکتی ہے ؟
بلیاں دوپہر کو کیوں سوتی ہیں؟
بھینس کا مشغلہ کیا ہے ؟
بھینس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خو ش نصیب ہے ۔
پرندے بندوق چلے تو کیا کرتے ہیں ؟
پہاڑی کوّ ا کتنا لمبا ہوتا ہے ؟
کوّ ا صبح صبح کیا کرتا ہے ؟
کوّ ے کا عقیدہ کیا ہے ؟
کوّا کو گرائمر میں ہمیشہ کیا استعمال ہوتا ہے ؟
مرکب کسے کہتےہیں ؟
ہم ہر خوش گلو پرندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post