Urdu 9th Ghazlain Questions Bank |
کثیر الانتخابی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1. مرزا اسد اللہ خاں غالب کی غزل کے مطابت میں بھی منھ میں ۔۔۔ رکھتا ہوں
2. جان تم پر۔۔۔ کرتا ہوں
3. مصرع مکمل کیجئے: ہم کوان سے ۔۔۔ کی امید ہے
4. مرزا غالب نے وفات پائی۔
5. مرزا غالب پیدا ہوئے
6. کاش پوچھوکے۔۔۔ کیا ہے۔
7. درویش کے لب پر صدا ہے
8. ہم میں مشتاق اوروه۔۔۔
9. دیوان فارسی تصنیف ہے۔
10. مرزا غالب نے کسے ناداں کہا ہے؟
مختصر سوالات
کون مشتاق ہے اور کون بیزار؟
درویش کے لب پر کیا صدا ہے؟
شاعر کو کن سے وفاکی اُمید ہے؟
غالب نے مقطعے میں محبوب کو اپنی کیا قیمت بتائی ہے؟
شاعر نے کسے ناداں کہا ہے؟