Urdu 9th Chapter 9 Imtihan Questions Bank

Urdu 9th Chapter 9 Imtihan Questions Bank
Urdu 9th Chapter 9 Imtihan Questions Bank

اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات امتحان سبق نمبر 9

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1. میرے اِدھر اُدھر یکھنے  پر بلا ئے نا گہا نی کی طر ح میرے سر پر کھڑے رہے 





2. مضمون نگا ر نے ’’ لا کلاس ’’ کا کورس پو را کیا





3. مضمون نگا ر کو  ہنسی آ تی ہے 





4.  ‘‘ اشک شو ئی ’’ کا مطلب ہے :  





5. میرے اِدھر اُدھر یکھنے  پر بلا ئے نا گہا نی کی طر ح میرے سر پر کھڑے رہے 






6. تما م عمر امتحا ن ہو تے رہیں لیکن شرط اٹھا دی جائے






7. طا لب علم نے کس سے پو چھاتھا کہ یہ پر چہ کس مضمو ن کا ہے ؟ 





8. بند ے پر ا متحا ن کا اثر نہیں ہو تا





9. ‘‘ مختل ’’ کا معنی ہے  





10.  ‘‘ قہر درویش بر جا ن درویش ’’ کا کیا مطلب ہے ؟  






11. مرزا فر حت اللہ صا حب تما م  مضا مین میں فیل ہو ئے 





12. پر چے بدلنے کا ذمہ دار ٹھہرا یا گیا 





13. طا لب علم کتنی د یر بعد کمرہ امتحا ن سے نکل آ تا تھا ؟





14. مرزا فرحت اللہ صا حب کو کامیابی کی امید تھی :





15. یہ خا نہزاد ہمیشہ ممنو ن _____________ ر ہے گا ۔ 





16. سبق ‘‘ امتحا ن ’’ کے مصنف کا نا م ہے 





17.  والد صا حب قبلہ خو ش ہو چلے تھے کہ بیٹے کو شوق ہو چلا ہے :





18. دو سا ل ایسے گز ر گئے جیسے 





19. لو گ امتحا ن کے نام سے گھبراتے ہیں اور مرزا فر حت اللہ کو ان کے گھبرانے پر 





20.  زما نہ طا لب عملی میں شوق رہا :





21. کو ن اصو ل قائم کر تا ہے تو دوسرا اسے تو ڑ دیتا ہے 






22. مضمون نگا ر کا جی چا ہتا تھا کہ تما م عمر ہو تے رہیں





23.  بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا





24.  لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے گھبراتے ہیں لیکن مجھے ان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہنسی آتی ہے۔






25.  طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا؟





26.  والد صاحب قبلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے کہ بیٹے کو۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شوق ہو چلا ہے۔






27.  کسی زمانے میں بڑے بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کان کترے گا۔





28.  طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے؟





29.  طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کو کورس پورا کیا؟





30.  لاسکول میں کون طالب علم کا دوست تھا؟





31. سو دن چور کے اور ایک دن





32. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ "" _________ میز پر پڑی ہے۔






33. مترادف کی درست فہرست ہے ۔





34. بہادر شاہ ظفر نے اپنی غزل میں دنیا کو قرار دیا تھا۔





35. مضمون نگار امتحان میں






36. ظاہر کا متضاد ہے ۔





37. چمار "" کی مونث ہے ۔






38. امر "" کی جمع ہے ۔





39. مضمون نگارنے امتحان دیا تھا۔





40. بہادر شاہ ظفر کا سن وفات ہے ۔





41. سبق ""امتحان"" کے مصنف ہیں۔





42. خلوت اور اق میں نغمہ زن تھے۔





43. اس سال کامیاب نہ ہوئے ۔





44. مضمون نگار امتحان سے گھبرانے والوں پر






45. مرزا فرحت اﷲبیگ کی تاریخ وفات ہے ۔





مختصر سوالات

 

 امتحان کے بارے میں مصنف کا کیا خیال تھا؟
 جوں جوں امتحان کے دن قریب آتے جا تے، مضمون نگار کے دوستوں اور ہم جماعتوں کا کیا حال ہو تا؟
 ڈراما ’’لہواور قالین ‘‘میں میرزا ادیب نے کیا پیغام دیا ہے ؟
 مصنف امتحان دینے سے کیوں گھبرارہا تھا؟
 مصنف رات کو کتنی دیر پڑھتا تھا؟
 مصنف کا منصوبہ کس طرح ناکام ہوا؟
 مصنف کے نزدیک لوگ کس چیز سے گھبرا تے ہیں؟
 مصنف کیوں خوش تھا؟
 مصنف نے اپنے آپ کو امتحان سے بچانے کے لیے کیا بہانہ کیا؟
 مصنف نے کی پڑھائی دیکھ کر اُس کے والد کا کیا خیال تھا؟
 مصنف نے لاکلاس کا کورس کس طرح پورا کیا؟
 مضمون نگار کو امتحان سے گھبرانے والوں پر ہنسی کیوں آتی ہے؟
 مضمون نگار کے والد نے اسے کس طرح تسلی دی؟
 مضمون نگار ن امتحان دیا تو اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
 مضمون نگار نے کون سا امتحان دیا؟
 مضمون نگار نے کے والد نے اس کس طرح تسلی دی؟
 والد صاحب مصنف پر کس بات پر زور دے رہے تھے؟
’’ڈراما ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہے ؟
اختر دو سال قبل کہاں رہتا تھا ؟
اختر کا حلیہ بیان کریں۔
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا ؟
اختر نے اپنی فن کی بہتری کے لیے کیا مناسب سمجھا ؟
اختر نے اپنی کس خواہش کا اظہار کیا تھا ؟
اختر نے چیخ چیخ کر کیا کہا ؟
تجمل کی عمر کتنی تھی ؟
تجمل نے اختر کو کون سی خوشخبری سنائی ؟
تجمل نے اختر کے بارے میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا ؟
جو ں جو ں امتحا ن کے دن قریب آتے جاتے ، مضمون نگا ر کے دوستو ں  اور ہم جما عتو ں کا کیا حا ل ہو تا ؟
سبق ’’ لہواور قالین ‘‘ میں اختر کو کون تصویر یں بنا کر دیتا تھا ؟
سبق ’’لہو اور قالین ‘‘ نے مصنف نے کیا پیغام دیا ہے ؟
سردار تجمل حسین کی کوٹھی کا کیا نام تھا ؟
مضمون نگا ر کو امتحا ن سے گھبرانے والو ں پر ہنسی کیو ں آتی ہے ؟
مضمون نگا ر کے والد نے کس طر ح اس تسلی دی ؟
مضمون نگا ر نے امتحا ن دیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟
مضمون نگا ر نے کو ن سا امتحا ن دیا تھا ؟
مکالمہ مطلب کیا ہے ؟
نیازی نے اپنی تصویریں اختر کے حوالے کیوں کیں ؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post