Urdu 9th Nazam 2 Naat Questions Bank

Urdu 9th Nazamain Questions Bank
Urdu 9th Nazmain Questions Bank

نعت کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1.  امیر مینائی کہاں پیدا ہوئے؟





2.  صبا بے شک آتی ہے؟






3.  شاعر امیر مینائی کے لیے باعث حرمت ہے






4.  طوطی اور بلبل کس کی باتیں کر رہی ہیں۔





5.  جس نظم میں حضرت محمد ص خاتم انبین کی تعریف کی جائے اسے کہتے ہیں:





6.  صنم خانہ عشق کس شاعر کی تصنیف ہے۔






7.  نعت نظم کس نے لکھی ہے؟





8.  امیر مینائی کی پیدائش ہوئی۔





9.  امیر مینائی نے شاعروں کا تذکرہ ۔۔۔۔۔ کے نام سے مرتب کیا





10.  نعت میں صفات بیان کی جاتی ہیں۔





مختصر سوالات

طو طی و بلبل کس کا ذکر  کرتے ہیں ؟
پھو لو ں میں کس کی خوشبو ہے ؟
شاعر اپنی حرمت و آبرو کس با ت میں خیال کر تا ہے ؟
شاعر کے دل میں کیا حسرت اور آرزو ہے ؟
صبا کہا ں سے آتی ہے ؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post