Urdu 9th Chapter 2 Mirza Ghalib k Adat o Khasail Questions Bank

Urdu 9th Chapter 2 Mirza Ghalib k Adat o Khasail Questions Bank
Urdu 9th Chapter 2 Mirza Ghalib k Adat o Khasail Questions Bank

اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات مرزا غالب کے عادات و خصائل سبق نمبر 2

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1.  لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے۔






2.  مرزا کی طبیعت میں بدوجہ غایت تھا






3.  ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے؟





4.  مرزا غالب دوستوں کی کن باتوں سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے؟





5.  فواکہ میں غالب کو بہت مرغوب تھا





6.  کس نے سودا کو میر پر ترجیح دی؟





7.  مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے






8. جچتا نہیں نظر میں یاں





9. سب سے مقدم کس کا حق ہے ؟





10. شعر مکمل کریں : ""میران نیم باز آنکھوں میں






11. مرزا غالب کے ایک دلی کے دوست کس شے کا فرغل پہنے ہوئے تھے ؟





12. روزوں کی بابت بادشاہ کے پوچھنے پر مرزا نے جواب دیا






13. داخلہ"" کا متضاد ہے





14. غالب کس ماہ کے بعد قلعے ملنے لگے ؟





15. غالب کتیا لکھنا اپنے ذمہ فرض اولین سمجھتے ؟





16. مُلک "" کی جمع ہے





17. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ ""ہمیشہ ________ کا ساتھ دو۔





18. اخیر عمر میں غالب کس شے کی اصلاح دینے سے گھبراتے تھے ؟






19. غالب کے مزاج میں کون سی شے بہت بدرجہ اتم موجود تھی ؟





20. نٹ "" کی مونث ہے






21.  مرزا غالب کے عادات و خصائل "" کے مصنف ہیں۔





22. مندرجہ ذیل میں مترادف کی درست فہرست ۔





مختصر سوالات

 اکثر لوگ غالب کو کس طر ح خط بھیجتے تھے؟
 اکثر لوگ مرزا غالب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟
 بیرنگ خط دیکھ کر مرزا غالب کس طرح کا رویہ رکھتے تھے؟
 خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
 دو ستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟
 دوستوں کو دیکھ کر غاؔلب کی کیا حالت ہوتی تھی ؟
 دوستوں کو دیکھ کر غالب کی کیا حالت ہو تی تھی؟
 دوستوں کو دیکھ کر مرزا غالب کی حالت کیا ہوتی تھی؟
 دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
 دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیساتھا؟
 سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
 سبق ''مرزا غالب کے عادات و خصائل'' کے مصنف کون ہیں؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کے مصنف کون ہیں ؟
 سبق مرزا غالب کے عادات وخصائل,کے مصنف کون ہیں۔
 لاہور میں آکر مولانا حالی نے کہاں ملازمت کی ؟
 مرزا غاؔلب کیسے اخلاق کے مالک تھے ؟
 مرزا غالب اپنے دوستوں کو جو خط لکھتے،اُن سے کس بات کا اظہار ہوتا تھا؟
 مرزا غالب کو حیوانِ نا طق کی بجائے حیوانِ ظرافت کیوں کہنا چھاہیے؟
 مرزا غالب کو کہا کہا سے خط آتے تھے؟
 مرزا غالب کو کہا ں کہاں سے خط آتے تھے؟
 مرزا غالب کو کہاں کہاں سے خط آتے تھے ؟
 مرزا غالب کو کون سا پھل پسند تھا؟
 مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی؟
 مرزا غالب کے مزاج کی کیا خوبی تھی ؟
 مرزا غالب کی رائے میں آم میں کیا خوبیاں ہونی چاہیے؟
 مرزا غالب کیسے اخلاق کے ما لک تھے؟
 مرزا غالب کیسے انسان تھے؟
 مرزا غالب نے د وستوں جو خط لکھے ان سے کیا چیز ٹپکتی ہے؟
 مرزا غالب نے دوستوں کو جو خط لکھے ،ان سے کیا چیر ٹپکتی ہے ؟
 مرزاغالب کس بات سے کبھی تنگ دل نہ ہو تے تھے؟
 یہ مضمون مرزا غالب عادات و خصائص کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
 یہ مضمون مرزا غالب کے عادات و خصائل, کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
’’ ایں  خانہ ہمہ آفتاب خانہ است ‘‘ کا مطلب کیا ہے ؟
’’یادگار گالب ‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟
ابراہیم ذوق ؔنے سوؔدا کی حمایت کی تومرزا غاؔلب نے کیا کہا ؟
اکثر لوگ غاؔلب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟
ایک مجلس میں کن دو شاعروں پر بحث چھڑی ہوئی تھی تو مرزا غالب نے کس شاعر کی تعریف کی ؟
بلبل بہت سے موسیقاروں سے کیوں بہتر ہے ؟
حالی کے نثری اسلوب کی معیاری اسلوب کس نثر نگار نے کہا ہے ؟
حضرت امیر سے کون سی شخصیت مراد ہے؟
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟ 
سراقہ بن جحشم کیسے تائب ہوا؟
غالب کے رقعہ بھیجنے پر کس شخص کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ؟
غدر کے دنوں میں کن لوگوں نے غالب کا ساتھ چھوڑ دیا ؟
کس نامور ہستی نے مولانا کا ادبی وظیفہ لگوایا ؟
مثنوی ’’برکھارت‘‘ کس شاعر کی ہے ؟
مرزا غالب کو کونسا پھل پسند تھا ؟
مسدس کی ہیت کیا ہوتی ہے ؟
مولانا الطاف حسین حالی کے والد کا کیا نام تھا ؟
مولانا حالی شاعری میں کس شاعر کے مقلد تھے ؟
مولانا حالی کب اور کہاں پید اہوئے ؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post