Urdu 9th Chapter 12 Hosla na Haaro aagy barho Questions Bank

Urdu 9th Chapter 12 Hosla na Haaro aagy barho Questions Bank
Urdu 9th Chapter 12 Hosla na Haaro aagy barho Questions Bank

اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات حوصلہ نہ ہارو آگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں سبق نمبر 12

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1.  دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔





2.  دکاندار دکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائز ہ لیں۔






3.  سکولوں کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لئے کس چیز کی ضرورت ہے؟






4.  ایمر جنسی نمبرز کا نمایاں جگہ پر چسپاں کرنا کیوں ضروری ہے؟





5.  محلے میں آگاہی سینٹر کے قیام کا مقصد





6.  کا کول اکیڈمی واقع ہے






7.  سکول میں مشکوک بیگ نظر آنے کی صورت میں





8.  اپنی مدد آپ کے تحت گردی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔





9.  سانحہ پشاور کب پیش آیا؟





10.  دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ہے





مختصر سوالات

اس نظم کے شاعر کا نام کیا ہے؟
اللہ کی راہ میں شہید ہونے والوں کی کیا شان ہو جاتی ہے؟
ایک دکاندار اپنے علاقے میں کس طرح دہشت گردی کی روک تھام میں معاونت کر سکتا ہے؟
آپ اپنے سکول میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
دہشت گردی کو روکنے کے لیے کرایہ داروں کےلیے ضروری معیار مختصراً بیان کریں۔
شہادت سے سرفراز ہونے والے کا مرتبہ کیا ہے؟
شہید ہر گھر میں کیسے بستے ہیں؟
لوگوں کو دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کیا کرنا چاہیے؟
محلے میں دہشتگردی کے حوالے سے آگاہی سنٹر کے قیام کے کیا مقاصد ہو سکتے ہیں؟
یہ نظم کن شہدا کے متعلق ہے؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post