Urdu 9th Ghazlain Questions Bank |
کثیر الانتخابی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1. فصل بہار میں بلبل کی قسمت میں لکھی تی:
2. بہادر شاہ ظفر کس شاعرسے شاعری کی اصلاح لیتے نے؟
3. شاعرظفرعمردراز کتنے دن مانگ کر لایا تھا
4. خاندان مغلیہ کے آخری تاجدار تھے
5. بہادر شادظفر کے کلیات میں اندازا کتنے اشعار ہیں۔
6. شاعرنے دو گز زمین کا کنایہ کس کے لیے استعمال کیا ہے؟
7. بہادر شاہ ظفر کا سن وفات ہے؟
8. بہادر شاہ ظفر کوکہاں جلاوطن کیا گیا۔
مختصر سوالات
انسان کی عمر ِ دراز کے چار دن کیسے کٹتے ہیں؟
بلبل کو باغباں اورصیاد سے کیا گلہ ہے؟
بلبل کی قسمت میں کیا لکھا تھا؟
شاعر اپنی حسرتوں سے کیا کہنا چاہتا ہے؟
شاعر نے اپنی کس بد نصیبی کا ذکر کیا ہے؟