Urdu 9th Chapter 11 Qadr e Ayaz Questions Bank

Urdu 9th Chapter 11 Qadr e Ayaz Questions Bank
Urdu 9th Chapter 11 Qadr e Ayaz Questions Bank

اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات قدر ایاز سبق نمبر 11

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1. ماسٹر جی نے پہن ر کھی تھی 





2.  . چھوٹے چو د ھر ی نے کیسا جو تا پہن ر کھا تھا ؟ 





3. . آ تش دا ں کے ارد گرد خشک گھا س کا بچھا ہوا فرش کہلا تا ہے 





4. چھو ٹا چو دھر ی میٹر ک پا س کر کے کا لج میں چلا گیا 





5. سلیم میا ں کے دوست کا نا م تھا 





6. علی بخش نے امجد کو کو ن سا مشروب پیش کیا 






7. گا ؤ ں کے لو گ کس ہنر میں یکتا تھے  





8.  چائے کہا ں سے سے ملی ؟ 





9. بو ڑ ھے ملا زم کا نا م تھا 





10. سلیم میا ں اپنے دوستو ں کے ساتھ بے فکری سے کھیلتے تھے 





11. کر نل صاحب کا بنگلہ کتنے ایکڑ قطعہ ز مین پر واقع تھا 





12. کر نل صاحب کتنا عرصہ پہلے کا واقعہ سنا رہے تھے 






13.  ’’ قدر ا یا ز‘‘ کے مصنف کا نا م ہے : 





14. چھو ٹا چو د ھر ی اور اس کے بڑ ے بھا ئی ماسٹر صاحب کو لے گئے 





15. گا ؤ ں میں روا ج نہیں تھا 





16. چھو ٹے چو د ھر ی کے مہما ن تھے 





17. ولسن روڈ پر کس کا بنگلہ تھا ؟





18. چھو ٹا چو دھر ی بھر تی ہو گیا 





19.    . سلیم میا ں نے کو ن سا امتحا ن د یا تھا ؟ 





20. کر نل صاحب کے بیٹے کا نا م ہے 





21.  الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے تھا۔





22.  تمام دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے کون سے بر خورداروں کی خیریت دریافت کی؟





23.  کرنیلوں کو رہاش کیلئے کون سے بنگلے ملتے ہیں؟





24.  ماسٹرجی نے کس چیز کی فرمائش کی؟






25.  ماسٹر جی کے بیٹھنے کے لئے کیا چیز منگوائی گئی؟






26. طرفین کے بیانوں سے واضح تھا کہ تنازع بہت۔





27. ابتدا"" کا متضاد ہے ۔





28. حدیث "" کی جمع ہے





29. استوار"" کا مطلب ہے ؟





30. درست مترادف والی فہرست ہے۔






31. چھوٹا چودھری ماسٹر جی کو لے گیا۔





32. بہادر شاہ ظفر نے عمرِ دراز کے کتنے دن آرزو میں کٹنے کی بات کی ہے ؟






33. پیوستہ رہ شجر سے"" اس میں شجر سے کیا مراد ہے ؟





34. سلیم میاں کی غیر حاضری میں آئے تھے۔





35. ماسٹر جی اگر خود بھی پتلون پہن لیتے تو شہر کے کتے انہیں پہنچا آتے۔





36. کنوار ا"" کی مونث ہے۔






37. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔"" _________ ہوچکی ہے ۔






38. سارے سکول میں سوٹ پہنتے تھے۔





39. کرنیلوں کو رہائش کے لیے بنگلے کس کلاس کے ملتے ہیں۔






40. قدرِایاز "" کے مصنف ہیں۔





مختصر سوالات

 

 اگر چالیس سال پہلے خود ماسٹرجی پتلون پہن لیتے تو ان کے ساتھ کیا سلوک ہو تا؟
 چھو ٹے چودھری نے کالج مین داخلے کے لیے پیسے کہاں سے مہیا کیے؟
 چھوٹا چو دھری کون تھا؟
 دو ستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟
 دوستوں کو دیکھ کر غاؔلب کی کیا حالت ہوتی تھی ؟
 دیہاتی لڑکا پہلے دن سکول گیا تو اس نے کیسا لباس پہن رکھا تھا؟
 دیہاتی لڑکے کی کہا نی سن کر سلیم میاں پر کیا اثر ہوا؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کے مصنف کون ہیں ؟
 سکنڈ ماسٹر صاحب کیسے آدمی تھے؟
 سلیم اور علی بخش کا معاملہ کس طے ہو سکتا تھا؟
 سلیم علی بخش پر کیوں برہم ہوئے؟
 سلیم میا ں کا مشغلہ کیا تھا؟
 سلیم میاں علی بخش پر کیوں برہم ہوئے؟
 سلیم میاں کا مشغلہ کیا تھا؟
 علی بخش کمرے میں کیسی صورت بنائے داخل ہوا؟
 علی بخش نے مصنف سے ان کے بیٹے کی کیا شکایات کی؟
 کر نل محمد خاں کی تحر یروں کی نمایاں خوبیاں کیا ہیں؟
 لاہور میں آکر مولانا حالی نے کہاں ملازمت کی ؟
 ماسٹر جی چھوٹے چودھری کے گاؤں کیوں گئے تھے؟
 ماسٹر جی کو چائے کیسے پیش کی گئی؟
 ماسٹر جی کو کہا بٹھا یا گیا؟
 مرزا غاؔلب کیسے اخلاق کے مالک تھے ؟
 مرزا غالب کو کہاں کہاں سے خط آتے تھے ؟
 مرزا غالب کے مزاج کی کیا خوبی تھی ؟
 مرزا غالب نے دوستوں کو جو خط لکھے ،ان سے کیا چیر ٹپکتی ہے ؟
 مصنف کو کس قسم کا بنگلہ رہنے کو ملا؟
 مصنف نے اپنے بنگلے کو کس طرح سجایا تھا؟
’’ ایں  خانہ ہمہ آفتاب خانہ است ‘‘ کا مطلب کیا ہے ؟
’’یادگار گالب ‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟
ابراہیم ذوق ؔنے سوؔدا کی حمایت کی تومرزا غاؔلب نے کیا کہا ؟
اکثر لوگ غاؔلب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟
ایک مجلس میں کن دو شاعروں پر بحث چھڑی ہوئی تھی تو مرزا غالب نے کس شاعر کی تعریف کی ؟
حالی کے نثری اسلوب کی معیاری اسلوب کس نثر نگار نے کہا ہے ؟
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
دیہا تی لڑکا پہلے دن سکو ل گیا تواس نے کیسا لبا س پہن رکھا تھا ؟
دیہا تی لڑکے کی کہا نی سن کر سلیم میا ں پر کیا اثر ہوا ؟
سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟
سلیم  میاں کا مشغلہ کیا تھا؟ 
سلیم میا ں ، علی بخش پر کیو ں برہم ہو ئے ؟
غالب کے رقعہ بھیجنے پر کس شخص کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ؟
غدر کے دنوں میں کن لوگوں نے غالب کا ساتھ چھوڑ دیا ؟
کس نامور ہستی نے مولانا کا ادبی وظیفہ لگوایا ؟
ما سٹر جی چھو ٹے چو دھری کے گا و ٔ ں کیو ں گئے تھے ؟
ماسٹر جی کو چاۓ کیسے پیش کی گئی؟ 
مثنوی ’’برکھارت‘‘ کس شاعر کی ہے ؟
مرزا غالب کو کونسا پھل پسند تھا ؟
مسدس کی ہیت کیا ہوتی ہے ؟
مصنف کو کس قسم کا بنگلہ رہنے کو ملا؟
مولانا الطاف حسین حالی کے والد کا کیا نام تھا ؟
مولانا حالی شاعری میں کس شاعر کے مقلد تھے ؟
مولانا حالی کب اور کہاں پید اہوئے ؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post