Urdu 9th Nazam 1 Hamd Questions Bank

Urdu 9th Nazamain Questions Bank
Urdu 9th Nazmain Questions Bank

حمد کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1. نا محرم کا متضاد ہے 





2. کسی ایک چیز کو خاص خوبی یا خا می کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی ما نندقرار دینا کہلاتا ہے





3. ‘‘ خلعت ’’ کے معنی ہیں 





4. عصیان ’’ کے معنی ہیں 





5.     نظم ‘‘ حمد ’’ کے شا عر کا نا م ہے:  





6. کس کا حق سب سے مقدم ہے  





7. محر م بھی ا یسا ہی ہے جیسا کہ 






8. کو ن سا بند ہ حمد سرا ہے ؟ 





9.   .مصرعہ مکمل کیجیے : ؎ ا یک بندہ _________________ہے حمد سرا تیرا 





10. جس نظم میں کسی کی موت پر غم کا اظہا ر کیا جاتا ہے کہلاتی ہے 





11. کملی میں مگن رہتا ہے _____________تیرا





12.      اقرار کا متضاد ہے ؟  





13.    ا لطا ف حسین حا لی پیدا ہو ئے : 





14. ‘‘ حمد سرا ’’ کے معا نی ہیں :





15. 1.     ‘‘ آ فا ق’’ جمع ہے :





16. جو ر نج و مصیبت میں کر تے ہیں _____________تیرا ۔ 






17. بھید کا کیا مطلب ہے 





18. وہ لفظ یا الفا ظ جو کسی نظم یا غز ل کے شعر و ں کے آ خر میں بغیر کسی تبد یلی کے آ ئیں، ا نھیں کہتے ہیں 





19. اکرم شیر کی طرح بہا در ہے “کس چیز کی مثال ہے؟





20.    جس نظم میں اللہ تعا لیٰ کی تعر یف کی جا ئے ، ا سے کہتے ہیں:





21. کملی’کا مطلب ہے






22. ‘‘ محیط ’’ کے معنی ہیں :






23. جس نظم میں بزرگان دین کی تعریف کی جائے کہلاتی ہے 






24. . جو نظم کسی بادشاہ یا دولت مند آدمی کی تعریف میں لکھی جائے کہلاتی ہے 





25.  الطاف حسین حالی پیدا ہوۓ؟





26. کسی شاعر نے بیان کو جدا قرار دے دیا ہے؟





27.  شاعر کے مطایق رب کائنات کا قبضہ ہے





28.  نظم  حمد میں ردیف ہے۔





29.  آفاق میں پھیلے گی کب تک نہ۔۔۔۔






30.  کسی کا رنگ وبیان سب سے جدا ہے؟





31.  مدوجزراسلام تصنیف ہے۔





32.  حمد نظم میں کونسابنده حمد سراہے؟






33. الله کا گدا کس میں گن رہتا ہے





34.  محرم بھی یسا ہے جیسے کہ





مختصر سوالات

درسی نظم میں اللہ کی کون کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟
محرم اور نا محرم میں کیا فرق ہے؟
کس کا حق سب سے مقدم ہے؟
بادِ صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے؟
اللہ کا گدا کس میں مگن رہتا ہے؟
کون سا بندہ حمد سرا ہے؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post