Urdu 9th Ghazlain Questions Bank |
کثیر الانتخابی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1. قلم اپناموتی۔۔۔کیا
2. آتش شاعر تھے
3. خواجہ حیدرعلی آتش شاعر تھے
4. برہمن کو کس بات کی حسرت رہی
5. خواجہ حیدرعلی آتش کا اصل نام تھا
6. آتش کے والد کا نام تھا
7. شاعر ا بخت ہے
8. خواجہ حیدرعلی آتش پیدا ہوے
مختصر سوالات
شاعر نے ہمیشہ کس کے وصف لکھے ہیں؟
شاعر کی عمر کیسے بسر ہوئی ہے؟
شاعر نے اپنی کِشتِ سخن کے بارے میں کیا کہا ہے؟
برہمن کو کس بات کی حسرت رہی؟
شاعر کاقلم کیا کام کرتا ہے؟