Urdu 9th Chapter 6 Panchayt Questions Bank

Urdu 9th Chapter 6 Panchayt Questions Bank
Urdu 9th Chapter 6 Panchayt Questions Bank

اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات پنچایت سبق نمبر 6

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1.  شیخ جمعراتی خوددعا اور فیض کے مقابلے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے زیادہ قائل تھے۔






2.  جمن شیخ اورا لگو چودھری میں بڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔





3.  جمن جب حج کرنے گئے تھے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الگو کو سونپ گئے تھے۔





4.  دوستی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخت پھر سے ہرا ہو گیا۔





5.  بوڑھی خالہ نے اپنی دانست میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی۔






6.  ان کے باپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے آدمی تھے۔






7.  شیخ جمن کو بھی اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذمے داری کا احساس ہوا۔





8.  خالہ جان اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بات نہیں سن سکتی تھیں۔





9.  جمن نے وعدے وعید کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دکھا کر خالہ اماں سے وہ ملکیت اپنے نام کر الی تھی۔





10. سبزوں کی لہلہاہٹ





11. خالہ جان نہیں سن سکتی تھیں





12. دلِ ناداں تجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "" مصرع مکمل کریں۔





13. بند "" کا متضاد ہے





14. طالب"" کی جمع ہے





15. بادل ہوا کے اُوپر ہو مست۔





16. مترادف کی درست فہرست ہے





17. سبق ""پنچایت "" کے مصنف ہیں۔





18. الگو نے کہا "" میں پنچایت میں نہ کھولوں گا 





19. بوڑھی خالہ چکر لگاتی رہی آس پاس کے





20. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ ""آج__________ ہورہا ہے۔






21. جمن نے بے اعتنائی سے کہا کیا یہاں روپیا ۔





22. بیل"" کی مونث ہے





23. الگو آدمی تھا۔






24. شیخ جمعراتی زیادہ قائل تھے۔





مختصر سوالات

 اجمن شیخ اور الگو چودھری میں دوستی کاآغاز کب ہوا؟
 الگو چودھری اور سمجھو سیٹھ نے کون سا تنازعہ پنچایت کے سامنے پیش کیا؟
 الگو چودھری تعلیم کے مقابلے میں کس چیز پر زیادہ بھروسا رکر تے تھے؟
 الگو چودھری کے پنچ مقرر ہونے پر شیخ جمن کیوں خوش تھا؟
 الگو چودھری نے سمجھو سیٹھ کو بیل کیوں فروخت کیا؟
 الگو چوہدری اور سمجھو سیٹھ نے کون سا تنازعہ پنچایت کے سامنے پیش کیا؟
 الگو چوہدری کا فیصلہ سن کر شیخ جمن کا کیا ردِ عمل تھا؟
 الگو چوہدری کے پنچ مقرر ہونے شیخ جمن کیوں خوش تھا؟
 الگو چوہدری نے سمجھو سیٹھ کو بیل کیوں فروخت کیا؟
 الگو چوہدری نے کیا فیصلہ سنایا؟
 جمن شیخ اور الگو چوہدری میں دوستی کا آغاز کب ہوا؟
 خالہ نے جمن کو کس بات کی دھمکی دی؟
 سمجھو سیٹھ نے الگو چوہدری سے خریدے ہوئے بیل کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
 شیخ جمعراتی دُعا اور فیض کے مقابلے میں کس چیز کے زیادہ قائل تھے؟
 شیخ جمن کی بیوی کا خالہ کی ملکیت کے ہبہ نامے کی رجسٹری کے بعد خالہ سے کیسا سلوک تھا؟
 شیخ جمن نے فیصلہ سناتے ہوئے انصاف کے تقاضوں کو کہا تک پورا کیا؟
 شیخ جمن نے فیصلہ سناتے ہوئے انصاف کے تقاضوں کو کہاں تک پورا کیا؟
 لگو چودھری کا فیصلہ سن کر شیخ جمن کا کیا ردِعمل تھا؟
 لگو چودھری نے کیا فیصلہ سنایا؟
پنچایت کے بارے میں جمن نے کیا کہا؟ 
جمن شیخ اور الگو چودھری میں دوستی کاآغاز کب ہوا ؟
جمن شیخ نے فیصلہ سناتے ہوئے انصاف کے اصولوں کو کہاں تک پورا کیا ؟
جمن نے الگو چودھری کا بیل مر جانے پر کیا کہا ؟
جمن نے خالہ جان کے روپے مانگنے پر کیا جواب دیا ؟
جمن نے کیسےخالہ جان سے ملکیت اپنے نام کرالی تھی ؟
سمجھو سیٹھ نے الگو چودھری کے ساتھ خریدے بیل کے ساتھ کیسا سلوک کیا ؟
سیٹھ سمجھو نے اپنا سر پنچ کسے بنایا ؟
شیخ جمن کی بیوی کا خالہ کی ملکیت کے ہبہ نامے کی رجسڑی کے بعد خالہ سے کیسا سلوک تھا ؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post