Urdu 9th Nazam 3 Barsaat ki Baharen Questions Bank

Urdu 9th Nazamain Questions Bank
Urdu 9th Nazmain Questions Bank

برسات کی بہاریں کثیر الانتخابی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

1.  تیتراللہ تعالی کی عظمت کے بیان کرتے ہیں؟





2.  بادل مست ہو کر چھارہے ہیں





3.  نظم ” برسات کی بہاریں“ کے شاعر کا نام ہے






4.  مخمس ایسی نظم کو کہتے ہیں جس کے ہر بند کے مصرعے ہوں:





5.  بادل جھڑیوں کی مستیوں سے کیا چارہے تھے؟





6.  نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں تحریر کی گئی؟





7.  نظیر اکبرآبادی نے کب وفات پائی ؟





8.  نظیراکبرآبادیکی شاعری ہے





9.  کیا کیا رکھے ہیں۔۔۔۔ یارب تیری قدرت





10.  آخری عمر میں فالج کے عارضے میں مبتلا ہوئے





مختصر سوالات

 پہلے بند میں کون سے قافیے استعمال ہوئے ہیں؟
 تیسرے بند میں مو جود ردیف کی نشان دہی کریں۔
 چوتھے بند میں کون سا لفظ ردیف استعمال ہوا ہے؟
 تیتر اللہ تعالیٰ کی عظمت کیسے بیان کر تے ہیں؟
 گلزار کے بھیگنے اور سبزے کے نہانے سے کیا مراد ہے؟
 قدرت کے بچھ رہے ہیں ہر جاہرے بچھو نےسے شاعر کی کیا مراد ہے؟
نظم "برسات کی بہاریں " کے مرکزی خیال بیان کردیں۔
نظیرکا اصل نام کیا تھا؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post