Urdu 9th Chapter 4 Shaairon k Lateefay Questions Bank |
اردو نہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات شاعروں کے لطیفے سبق نمبر 4
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
کثیر الانتخابی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1. انشااللہ خاں ایک دن کس کی ملاقات کو آئے؟
2. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا کہ ایک مصرع خیال میں آیا ہے۔
3. یہ مصرع اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی موجھی کس شاعر کا ہے؟
4. قاطع برہان کے مصنف کون ہیں؟
5. میر اور مرزا کے کلام پر تکرار کرنے والے کس کے مرید تھے؟
6. گرمی کلام پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی چونک پڑے۔
7. ایک دب لکھنومیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کلام پردو شخصوں نے تکرار میں طول کھینچا۔
8. میر صاحب کا کلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے، مرزا صاحب کا کلام۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
9. طوطی و بلبل کی باتوں میں کس کا تذکرہ ہے ؟
10. شعر تو میر کا مگر دادخواہی اُن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم ہوتی ہے ۔
11. سبق ""شاعروں کے لطیفے"" کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
12. سبق ""شاعروں کے لطیفے "" کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
13. دوا "" کی جمع ہے ؟
14. جرات نے کس کے اصرار پر مصرع پڑھا ؟
15. ٓآتش نے ہمیشہ کس کی وصف لکھے ؟
16. میر صاحب کا کلام ہے
17. میرا اور مرزا کے کلام پر تکرار کا واقعہ کس شہر میں پیش آیا ؟
18. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ _______"" بڑھنا گیا جوں جوں دوا کی
19. گھسیارا"" کی مونث ہے ؟
20. انشاءﷲ خان کس کی ملاقات کو آئے ؟
21. نشیب"" کا متضاد ہے ۔
22. مترادف کی درست فہرست ہے
23. برہمن کو کس بات کی حسرت رہی ؟
مختصر سوالات
آبِ حیات کس کی تصنیف ہے؟
خواجہ باسط نے میرؔ اور مرزا کے کلام کے بارے میں کیا فرمایا؟
خواجہ حیدر علی آتش کے شاگرد بسلسلہ روزگارکہاں اور کیوں جانا چاہتے تھے؟
خواجہ صاحب نے اپنے اُس شاگرد سے کیا کہا کر تے تھے،جو اکثر بے روزگاری کی شکایت سے سفر کا ارادہ کیا کر تے تھے؟
سید انشا کے اصرار پر جرات نے یہ مصرع پڑھا؟
شاعروں کے لطیفے'کس کتاب میں سے لیے گئے ہیں؟'
شاگرد کی بات سن کر خواجہ صاحب نے کیا کہا؟
شریف زادے کی غزل سن کر سوداؔ نے کیا کہا؟
صاحب عالم کی زبان سے اس وقت کیا نکلا جب حکیم احسن اللہ خان نے جلدی سے اُن کے آنے اور جانے پر اظہار تعجب کیا؟
قاطع برہان'کسے کہتے ہیں؟'
مرشد زادے دربار میں کس لیے تشریف لائے تھے؟
میر تقی میرؔ اور رفیع سوداؔکے کلام میں کیا فرق ہے؟
خواجہ باسط نے میر اور مرزا کے کلام کے بارے کیا فرمایا؟
خواجہ حیدر علی آتش نے اپنے شاگرد سے کیا کہا؟
خواجہ صاحب اپنے شاگرد سے کیا کہا کرتے تھے؟ جو اکثر بے روزگاری سے سفر کا ارادہ کیا کرتے تھے؟
ذو معنی الفاظ کسے کہتے ہیں؟
سوداؔ نے اشعار سن کر لڑکے کی کیا تعریف کی؟
سید انشاء کے اصرار پر جرأت نے کونسا مصرعہ پڑھا؟
صاحب عالم کی زبان سے اس وقت کیا نکلا جب حکیم احسن اللہ خاں نے جلدی سے آنے اور جانے پر تعجب کا اظہار کیا؟
مولانا محمد حسین آزاد کا کارنامہ کیا ہے؟
مولانا محمد حسین آزاد کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
مولانا محمد حسین آزاد کی تصانیف کے نام لکھیں؟