Urdu 9th Nazmain Questions Bank |
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ کثیر الانتخابی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1. ’’ نغمہ ز ن‘‘ کے معنی ہیں :
2. نظم’’پیو ستہ رہ شجر سے ا مید ِ بہا ر ر کھ ‘‘ کا مر کز ی خیا ل ہے
3. ممکن نہیں ہر ی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہا ر میں
4. ’’ شاخ بِر ید ہ ‘‘کے معنی ہیں
5. ’’سبق اندوز ہو نا‘‘کے معنی ہیں
6. مصرع مکمل کیجیے : جو نغمہ ز ن تھے خلو ت اورا ق میں ۔۔۔۔۔۔
7. ڈا لی کے لیے لا زوا ل ہے
8. ا مید بہا ر کے لیے ضرورت ہے :
9. ’’ سحا ب ‘‘ کے معنی ہیں
10. نظم ’’پیو ستہ رہ شجر سے ا مید ِ بہا ر ر کھ ‘‘کے شاعر ہیں
11. ’’ بر گ و با ر‘‘ کے معنی ہیں :
12. خلو ت اورا ق میں نغمہ ز ن تھے
مختصر سوالات
اُمید بہار کے لیے کس بات کی ضرورت ہے؟
ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے؟
خلوتِ اوراق میں کون نغمہ زن تھے؟
عہدِ خزاں کس کے واسطے لا زوال ہے؟
اقبال نے ڈالی اور شجر سے کیا مُراد لی ہے؟
کس کے گلستان میں فصل خزاں کا دور ہے؟
جیبِ گل کس چیز سے خالی ہے؟
نظم امید بہار کے قوافی کی نشان دہی کریں۔
"مندرجہ ذیل شعر کی نثر بنائیں۔
جو نغمہ زن تھے خلوت اوراق میں طیور
رخصت ہوئے ترے شجر سایہ دار سے"