Islamiat 10th Aaili Zindagi ki Ahmiat

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : عائلی زندگی کی اہمیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. ارشاد نبویﷺ ہے ‘‘اس شخص نے اپنا آدھادین بچا لیا جس شخص نے





2. اسلامی تعلیمات کے مطابق خاندان کی کفالت کی ذمہ داری کس کے سپرد ہے؟





3. انسانی تمدن کی ابتدا ء ہوئی





4. ایک جوڑے کے درمیان عائلی زندگی کی جائز بنیاد فراہم کرتا ہے





5. آپﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہے جو بہتر ہے





6. خاندانی زندگی کا اولین مقصد ہے






7. زوجین کا معنی ہے





8. عائلی زندگی سے مرادہے





9. قرآن مجید نے رشتہ ازدواج کو کیا نام دیا ہے؟






10. کسی انسان کی دفات کے بعد اسکے نامہ اعمال میں نیکیوں کے اضافہ کا باعث ہوتی ہے





 

مختصر سوالات

ۤیاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوا اَنْفُسَکُمْ وَاَہْلِیْکُمْ نَارًا " کا تر جمہ کیجئے ۔
اچھے شو ہر کی چا ر خصو صیا ت بیا ن کریں ۔
احصا ن سے کیا مراد ہے ؟
اللہ تعا لیٰ نے اولا د کے حقوق مقرر فر ما ئے ہیں ؟
اللہ تعا لیی نے اولا د کے ذمہ کیا فر ائض مقرر کئے ہیں ؟ 
اللہ تعالیٰ نے اولاد کے ذمہ کیا فرائض مقرر کئے ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے اولاد کے کیا حقوق مقرر فرمائے ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے نیک عورتوں کی کیاصفت بیان فرمائی ہیں؟
اللہ کے نز دیک عا ئلی زند گی کا مقصد کیا ہے ؟
انسان کی فطری ضرورت کیا ہے؟
اولا د کے کو ئی دو فر ائض لکھیں۔
بیو ی کے فر ائض بیا ن کر یں ۔خا وند کے دو حقوق بیا ن کر یں ۔ بیو ی کے دو فر ائض تحر یر کیجئے ۔
تر جمہ کیجئے : ولا یجدو ن لھم من دون اللہ ولیا و لا نصیر ا
حفا ظت اہل خا نہ کی با بت کسی ایک آیت قرآنی کا تر جمہ لکھیں
حکمر ان کی دو ذمہ داریا ں لکھیے ۔
خا وند کے تین فر ائض تحر یر کر یں ۔ بیو ی کے تین حقوق لکھیں
خا وند کی چا ر ذمہ داریو ں کے نا م لکھیں ۔
خاندانی نظام کا کیا مقصد ہے؟
رسولﷺ نے کس شخص کو بہترین شخص قرار دیا ؟
زوجین سے کیا مراد ہے ؟
شو ہر اور بیو ی کا تعلق کس چیز کا با عث ہے؟
شو ہر کے دو حقوقتحر یر کر یں ۔
عا ئلی زند گی سے کیا مراد ہے ؟
عا ئلی زند گی کے لغو ی معنی اور اصطلا حی معنی تحریر کیجئے۔
عا ئلی زند گی کی اہمیت کے حو الے سے کو ئی دو نکا ت بیا ن کیجئے ؟عا ئلی زند گی کے دو نکا ت تحر یر کیجئے ۔ عا ئلی زند گی کے دو فو ائد تحر یر کیجئے ۔
عا ئلی زند گی کی جا ئز بنیا د کیا ہے ؟
عا ئلی زند گی کیاہے ؟ اس کا ایک مقصد تحر یر کر یں
عائلی زندگی کے دو اہم ستون کونسے ہیں؟
عائلی زندگی کے زوجین کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
عائلی زندگی کی جائز بنیاد کیا ہے؟
عائلی زندگی میں عقدِ نکاح کی کیا حیثیت ہے؟
عقیقہ سے کیا مرا دہے؟
عورت کی رو زی کما نے کے دو آداب تحریری کیجئے ۔
فر ما ں بر دار بیو یو ں کی دو خصو صیا ت بیا ن کیجئے ۔ 
قرآن کریم نے رشتہ ازدواج کو احصان کیوں قرار دیا ہے؟
قرآن مجید کی رو سے عا ئلی زند گی کا اہم مقصد کیا ہے ؟ 
قرآن مجید کی رو سے عائلی زندگی کا اہم مقصد کیا ہے؟
قرآن مجید نے رشتہ ازدواج کا احصا ن کیو ں قرار دیا ہے ؟
قرآن مجید نے رشتہ ازدواج کو کیا نام دیا ہے؟
نبی ﷺ نے اچھی عورت کی کیا خصو صیا ت بیا ن کی ہیں ؟
نکا ح عا ئلی زند گی کی جا ئز بنیا د ہے ۔ مختصر بیا ن کر یں ۔ 
نکا ح کے دو فو ائد تحر یر کیجئے ۔
نکاح کن دو کے در میا ن عا ئلی زند گی کی جا ئز بنیا د فر اہم کر تا ہے ؟
والدیں کے دو حقوق تحریر کیجئے ۔ والدین کے چند فر ائض تحریر کیجئے ۔
والدین کے حقوق کے بارے میں سورۃ بنی اسرائیل میں کیا ارشاد ہوا ؟ 
والدین کی دو ذمہ داریا ں لکھیے ۔
واللہ یعلم ما فی قلو بکم کا تر جمہ کر یں

تفصیلی سوالات

عائلی زندگی سے کیا مراد ہے؟
خاندانی نظام کی اہمیت پر نوٹ لکھیں ۔
زوجین کے ایک دوسرے پر کیا حقوق ہیں؟
اولاد کے حقوق وفرائض کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post