Pak Studies 12th Chapter 8 National Integration and Prosperity Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 8 National Integration and Prosperity Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 8 National Integration and Prosperity Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 8: قومی یکجہتی اور خوشحالی

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. ۔۔۔کے ذریعے ہم ملک میں خوشحالی لا سکتے ہیں





2. پاکستان میں ایک ایسا ماحول پیدا کیا جائے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہو یہ قول کس کا ہے ۔





3. مشتر کہ تاریخی روایات قومی اتحاد کے لئے بہت ضروری ہیں ۔ یہ قول کس کا ہے؟





4. اسلامی ریاست جس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے؟





5. اسلامی ریاست کی تشکیل حضرت ﷺ نے کہاں فرمائی تھی؟





6. اسلامی ریاست میں ہمیشہ حکومت قائم کی جاتی ہے ۔





7. ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے جزئیات کوکل میں تبدیل کیا جا تا ہے ۔





8. پاکستان کے بہت سے علاقے وسائل کے اعتبار سے نہیں ہیں۔





9. پاکستان کے لوگوں میں قدرمشترک






10. پاکستان معرض وجود میں آنے پر رابطے کی زبان





11. پاکستان میں تمام............ اداروں کو مضبوط بنانا چاہئے ۔





12. پاکستان میں ..........لوگوں کی بجائے دولت مند افراد کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔۔





13. پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے فی صدافراد





14. پاکستانی قوم کے درمیان مشترک قدر ہے۔





15. پاکستانی قوم میں اکثریتی لوگوں کا دین ہے۔






16. رابطہ کی زبان کی حیثیت سے قومی زبان کا درجہ دیا گیا ۔





17. ریاست کو دفاع اور اتحاد میں مضبوط کرتی ہیں۔





18. ریاست میں ہمیشہ حکومت قائم کی جاتی ہے اسلامی






19. زمینوں ، آ سانوں اور ان کے درمیان اللہ تعالی نے اپنی مخلوق کے لئے بے شمارخزانے چھپارکھے ہیں ۔ یہ ارشاد کس کا ہے؟





20. عام طور پر یکجہتی سے مراد ہے۔





21. قومی یکجہتی و یگا نگت سے انتظامیہ ہوتی ہے





22. کسی ملک کی قومی یکجہتی اور خوشحالی اس کے بغیر ناممکن ہے





23. لوگوں کو چاہئے کہ وہ علاقائی جماعتوں کی بجائے ۔۔۔ سیاسی جماعتوں کی حمایت کر یں۔






24. مشتر کہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کرے یہ کس کا قول ہے





25. ہمیں شادیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ۔






مختصر سوالات

 :نظریہ پاکستان کے بارے میں اپنے لوگوں کو آگاہ کرنے کی کیا اہمیت ہے؟ ☆
اسلامی ریاست کی افادیت لکھیے۔ ☆
 قومی انضمام، میرا، آپ کا اور ہمارے کردار کے مسائل کا حل، مختصر تبصرہ کریں؟ ☆
 قومی یکجہتی سے متعلق اردو کے کردار کی نشاندہی کریں؟ ☆
 لسکی کی قومیت کی تعریف دیں۔ ☆
اسلامی جمہوری ریاست اور قومی یکجہتی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ☆
اسلامی ریاست کی تعریف لکھیے۔ ☆
پاکستان میں قومی یکجہتی کے تین مسائل بیان کیجئے۔ ☆
جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟ ☆
قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟ ☆
قومی یکجہتی کے لیے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ تین کے نام لکھیں۔ ☆
قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے؟ ☆
مشتر که زبان قومی اتحاد کے لیے کیا کردار ادا کرتی ہے؟ ☆
مشتر کہ مذہب کا کیا مطلب ہے؟ ☆
مشترک نسل قومی اتحاد کے لیے کتنا ضروری ہے؟ ☆
یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟ ☆

تفصیلی سوالات

قومی یکجہتی وسالمیت سے کیا مراد ہے؟ قومی یکجہتی وسالمیت کے لیے کن عناصر کا ہونا ضروری ہے؟ ☆
ایک اسلامی جمہوری ریاست کے لیے قومی یکجہتی وسالمیت کی افادیت بیان کیجیے۔ ☆
پاکستان میں قومی یکجہتی کے مسائل کیا ہیں ؟ ان کاحل بیان کیجیے۔ ☆
قومی یکجہتی وسالمیت کی اہمیت واضح کیجیے۔ ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post