Pak Studies 12th Chapter 5 Administrative Structure of Pakistan and Good Governance Questions Bank |
مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 5: پاکستان کا حکومتی ڈھانچہ اور اچھا نظام حکومت
MCQs
براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں
1. ان کا دور حکومت سنہری دور کہلاتا ہے
2. تین سیکرٹری ہوتے ہیں ۔
3. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں مجلس شوری کے کتنے حصے تھے۔
4. سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد مقرر کرتے ہیں ۔
5. صدر کا انتخاب کتنے سال کے لئے ہوتا ہے ۔
6. مقننہ کے بتائے ہوئے قوانین کولا گوکرتی ہے ۔
7. ناظم کی کم سے کم تعلیمی قابلیت کتنی ہوتی ہے ۔
8. وزیر اعظم کا انتخاب کرتا ہے ۔
9. وفاقی کابینہ میں کتنے قسم کے وزراء ہوتے ہیں ۔
10. یونین کونسل میں مرد جنرل کونسلر ہوتے ہیں ۔
11. ان کا دور حکومت سنہری دور کہلا تا ہے ۔
12. انتظامی امور کے لئے صوبے کا سربراہ ہوتا ہے ۔
13. انتظامیہ پر کنٹرول کی مجاز ہوتی ہے ۔
14. بنیادی جمہوریت کا نظام کس نے لاگوکیا؟
15. پاکستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ہیں ۔
16. پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک انتہائی طاقتور رہی ہے ۔
17. پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی تعداد ۔
18. پرویز مشرف نے مقامی حکومتوں کا نظام لاگو کیا ۔
19. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں سلطنت اسلامیہ کتنے صوبوں میں تقسیم تھی
20. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں۔۔۔ حکومت بہت مضبوط تھی۔
21. سپریم کورٹ کا صدر دفتر کس شہر میں ہے؟
22. سینٹ میں صوبوں کو نمائندگی دی جاتی ہے ۔
23. صدر کا سیکرٹریٹ کہاں واقع ہے ۔
24. صدرایوب نے بنیادی جمہوریتوں کا حکم نامہ کب جاری کیا ۔
25. صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے ۔
26. صوبے کی انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے۔
27. ضلع کونسل کا سربراہ ہوتا ہے ۔
28. ضلعی انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے ۔
29. ضلعی حکومت کا سربراہ
30. قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت
31. قومی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد
32. لارڈر پن نے مقامی حکومتوں کا نظام کب نافذ کیا ۔
33. مجلس شوری کتنے ایوانوں مشتمل ہے؟
34. مجلس شوری کے دونوں ایوانوں کو برابر کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں ۔
35. ملک کا سربراہ ہے۔
36. ناظم کا انتخاب کتنے سال کے لئے ہوتا ہے ۔
37. نئے لوکل گورنمنٹ کے نظام میں ضلع کی سطح پر محکموں کی تعداد ہے
38. ہائی کورٹ کا جج کتنے سال کی عمر تک اپنے عہدے پر فائز رہ سکتا ہے ۔
39. وفاقی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔
40. وفاقی حکومت کا نظم ونسق چلانے کے لئے حکومت کو کتنے شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
41. یونین کونسل کے ارکان کی کل تعداد
مختصر سوالات
ارتقاء کا منصوبہ کب اور کیوں پیش کیا گیا؟ ☆
آئینی تقسیم کے مطابق پاکستان کے علاقوں کو شامل کریں؟ ☆
حضرت عمر ؓ کی حکومت میں اختیار کیے گئے نظام احتسا ب کا حسا ب دیں؟ ☆
حضرت عمر ؓ نے معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا اقدام اُتھایا؟ ☆
سمورتی فہرست میں شامل اہم مضامین کا ذکر کریں؟ ☆
ضلعی حکومت کی چار سطروں کی فہرست بنائیں۔ ☆
گڈگورننس کی راہ میں رکاوٹیں کیا ہیں؟ ☆
وفاقی عدلیہ (سپریم کورٹ) پر نوٹ لکھیں؟ ☆
وفاقی فہرست میں شامل مضامین کا ذکر کریں؟ ☆
:سٹیزن کمیونٹی بورڈ کیا ہے ☆
انتظامیہ کے تین فرائض لکھیے۔ ☆
چیف آفیسر کے فرائض کیا ہیں؟ ☆
سیکشن افسر کے تین فرائض لکھیے۔ سپریم کورٹ کے دواختیارات لکھیے۔ ☆
ضلعی حکومتوں کی تشکیل بیان کر میں۔ میٹرو پیٹین کے میئر کا انتخاب کیسے کیا جا تا ہے۔ ☆
مجلس شوری کے پانچ فرائض لکھیے۔ ☆
مقننہ کیا کام کرتی ہے؟ ☆
وزارت کے کہتے ہیں؟ وفاقی وزیر اور وزیرمملکت میں فرق بتائے۔ ☆
وفاقی حکومت کے پانچ اہم اداروں کے نام بتائے ۔ ☆
یونین کونسل کے پانچ فرائض بتائے ۔ ☆
تفصیلی سوالات
مجلس شوری ( پارلیمنٹ کے پانچ فرائض بیان کیجئے ۔ ☆
وفاقی انتظامیہ کے ڈھانچے کی وضاحت کیجئے۔ ☆
2001 ء کے مقامی حکومت کے نظام کا پس منظر کیا ہے ؟ ☆
اس نظام میں اختیارات کی تقسیم نچلی سطح تک کیسے کی گئی ہے؟ ☆
اچھے نظام حکومت کی دس خصوصیات بیان کیجئے ۔ ☆
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کیجئے ۔ ☆
اچھے نظام حکومت میں کون کون سی رکاوٹیں حائل ہیں؟ نیز ان رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کس قسم کے اقدامات کرنے چاہیں؟ ☆
صوبائی انتظامیہ کا ڈھانچہ کیا ہے؟ اس میں شامل مختلف اہم عہد یدار کیا فرائض سرانجام دیتے ہیں؟ ☆